yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بپن راوت کے عہدے میں ترمیم و توسیع کا بھارت کو کیا حیران کن فائدہ ہونے والا ہے ؟ یہ خاص اور اہم فیصلہ اچانک کیوں کیا گیا ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

MH Kazmi January 1, 2020January 1, 2020 1 min read
WHAT, ARE, BENIFITS, IDNIA, CAN, HAVE, BY, THE, EXTENTION, OF, BAPIN RAWAT, ARMY, CHIEF
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا کی بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس سٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ جنرل راوت بری فوج کے سربراہ کے طور پر آج سبکدوش ہو رہے ہیں۔ وہ چیف آف ڈیفنس سٹاف یعنی سی ڈی ایس کا عہدہ بدھ سے سنبھالیں گے۔

 

حسن پر فدا ہونے والے پاکستانیوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔ حریم شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مشہور حسینہ کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا

 

نامور بھارتی صحافی شکیل اختر بی بی سی کے لیے اپنی اسپیشل رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ان کی تقرری کا اعلان ان کی سبکدوشی سے محض ایک روز پہلے کیا گیا۔ حالانکہ ان کے نئے عہدے کے بارے میں میڈیا میں پہلے سے ہی چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں۔لیفٹیننٹ جنرل منوج موکند ناراونے بری فوج کے نئے سربراہ ہوں گے۔چیف آف ڈیفنس کا یہ عہدہ فور سٹار کا ہے اور سٹار کے لحاظ سے یہ تینوں افواج کے سربراہوں کے برابر ہے۔ تینوں افواج کے سربراہ انھیں رپورٹ نہیں کریں گے بلکہ وہ بدستور وزیر دفاع کے ہی تابع ہوں گے لیکن چیف آف ڈیفنس سٹاف ان سے صلاح و مشورے کرے گا اور اپنی رائے وزیر دفاع کو دے گا۔انڈین فوج میں چیف آف ڈیفنس سٹاف کا عہدہ حال ہی میں قائم کیا گیا ہے۔ جنرل بپن راوت اس عہدے پر فائز ہونے والے پہلے فوجی سربراہ ہوں گے۔ چیف آف ڈیفنس سٹاف کے طور پر بری فوج، بحریہ اور فضائیہ سے متعلق سبھی معاملوں میں وہ وزیر دفاع کے کلیدی مشیر ہوں گے۔وزارت دفاع کے بیان کے مطابق چیف آف سٹاف کی ایک اہم ذمے داری یہ ہوگی کہ وہ تینوں افواج کا اس طرح کا ڈھانچہ تیار کرنے میں مدد کریں کہ ایک مشترکہ کمانڈ کے ذریعے فوج کا بہتر اور موثر استعمال کیا جا سکے۔سائبر اور سپیس سے متعلق تینوں فوجوں کی تنظیمیں، ایجنسیاں اور کمانڈز اب سی ڈی ایس کے ماتحت ہوں گی۔جنرل بپن راوت چیف آف ڈیفنس سٹاف کے طور پر نیو کلیئر کمانڈ اتھارٹی کے فوجی مشیر ہوں گے۔

جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل

 

24 دسمبر کو حکومت نے وزارت دفاع کے اندر فوجی امور کا ایک محکمہ قائم کرنے کی منظوری دی تھی۔ اس محکمے میں فوجی افسروں کے ساتھ ساتھ سویلین افسر بھی کام کریں گے۔ جنرل راوت اس محمکے کے سربراہ ہوں گے۔ یہ اپنی نوعیت کا نیا محکمہ ہے۔چیف آف ڈیفنس سٹاف کی تقرری کے بارے میں دفاعی حلقوں میں برسوں سے بحث چل رہی تھی۔ یہ بحث 1999 میں کارگل کی لڑائی کے بعد ایک جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد شروع ہوئی تھی۔ اس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ کارگل کی لڑائی کے دوران بالخصوص ابتدائی دنوں میں بری فوج اور فضائیہ کے درمیان رابطے کی شدید کمی تھی اور دونوں افواج ایک مشترکہ لائحہ عمل کے بجائے الگ الگ کمانڈ پر کام کر رہی تھیں جس سے کافی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ جائزہ کمیٹی نے تینوں افواج کی ایک مشترکہ اور مربوط کمانڈ کے لیے چیف آف سٹاف کا عہدہ قائم کرنے کی سفارش کی تھی۔لیکن کارگل کمیٹی کی سفارشات کو سیاسی نا اتفاقی اور تینوں افواج میں اس کی مخالفت کے سبب عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ گذشتہ اگست میں یوم آزادی کے اپنے خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے چیف آف ڈیفنس سٹاف کے عہدے کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ پیر کو ملک کے پہلے سی ڈی ایس کی تقرری کا اعلان کیا گیا۔گذشتہ اتوار کو حکومت نے تینوں افواج کے ضابطوں میں بھی تبدیلی کی۔ نئے ضابطے کے تحت تینوں افواج کے سربراہوں کی سبکدوشی کی عمر 62 سال سے بڑھا کر 65 سال کر دی گئی ہے۔جنرل بپن راوت کو چیف آف سٹاف مقرر کرنے کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب حزب اختلاف کی جماعتیں شہریت قانون کی مخالفت کرنے والوں کے بارے میں ان کے ایک بیان پر نکتہ چینی کر رہی ہیں۔جنرل راوت نے گذشتہ ہفتے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریت قانون کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والوں پر نکتہ چینی کی تھی اور کہا تھا یہ لیڈر عوام اور طلبہ کو شہروں میں آتشزدگی اور تشدد کی طرف لے جا رہے ہیں۔اپوزیشن کا کہنا تھا کہ جنرل راوت نے یہ بیان حکومت کی ایما پر دیا ہے اور اس کی نوعیت سیاسی ہے۔ کانگریس کے ایک رکن پارلیمان ٹی این پراتھپن نے پیر کو صدر مملکت کو ایک خط لکھ کر ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنرل راوت کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیں کیونکہ انھوں نے سیاسی بیان دے کرفوج کے ضابطہء اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔(بشکریہ : بی بی سی )

دو ٹکے کا غریب مرد : حریم شاہ نے بھولا ریکارڈ کے حوالے سے ایسا واقعہ بیان کر دیا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

اینکر پرسن کسے کہتے ہیں کیسا ہو کیا کرے؟

 

دبئی میں بیٹھی حریم شاہ کی شیخ رشید سے ملاقات کا انکشاف ۔۔۔ رازداری سے کیا باتیں ہوئی؟ بے اعتبار حسینہ نے تفصیلات لیک کردیں

WHAT, ARE, BENIFITS, IDNIA, CAN, HAVE, BY, THE, EXTENTION, OF, BAPIN RAWAT, ARMY, CHIEF

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHAT, IS, CHARACTERISTICS, OF, A, WOMEN, IN, THE, SUCCESS, OF, A, MAN, LONDON, INSTITUTE, REVEALED, AMAZING, RESEARCH, ON, WOMNE, ROLE, IN, MEN, DEVELOPMENT
Previous Post بیوی کے کردار کا مردوں کی کامیابی میں کیا عمل دخل ہوتا ہے؟ لندن میں کی گئی تحقیق کے حیران کن نتائج
Next Post بریکنگ نیوز:’’عبرت کا نشان بنانے کا فیصلہ۔۔۔‘‘ پوری پی ٹی آئی کو ننگا کرنے والی حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا اعلان کر دیا گیا
PTI, DECIDED, TO, PUNISH, HAREEM SHAH, BOHLA RECORD, ANNOUNCED, TO, REVEAL, HAREEM SHAH'S, NUDE, VIDEOS, ON, INTERNET

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.