counter easy hit

دو ٹکے کا غریب مرد : حریم شاہ نے بھولا ریکارڈ کے حوالے سے ایسا واقعہ بیان کر دیا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

باکو (ویب ڈیسک) متنازعہ ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ نے ایک اور متنازعہ سوشل میڈیا شخصیت بھولا ریکارڈ کو دو ٹکے کا آدمی قرار دے دیا، اپنے ایک انٹرویو میں حریم شاہ نے بتایا کہ ان کی بھولا ریکارڈ کے ساتھ صرف ایک بار ملاقات ہوئی ہے اس وقت پوری ٹیم موجود تھی،

 

حریم شاہ تو بڑی رنگین مزاج اور پہنچی ہوئی چیز نکلی ، مرد سیاستدانوں کے بعد کس خاتون کو سربازار رسوا کرنے کی دھمکی دے دی ؟ تازہ ترین خبر

وہ لاہور کے امپوریم مال میں موجود تھیں جب ان سے درخواست کی گئی تھی کہ یہ آپ کے بہت بڑے فین ہیں اور آپ کے ساتھ ویڈیو بنانا چاہتے ہیں، جس وقت بھولا ریکارڈ سے ملاقات ہوئی اس وقت پوری ٹیم موجود تھی۔ حریم شاہ نے کہا کہ قرآن پاک میں بھی ہے کہ جب جاہلوں سے واسطہ پڑے تو انہیں سلام کہو۔ میں ایسے لوگوں سے کیا بات کروں، دو ٹکے کے لوگوں سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، دو ٹکے کے غریب لوگوں سے بات کرنا ہی نہیں چاہتی۔ خیال رہے کہ بھولا ریکارڈ نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس حریم شاہ کی ایسی ویڈیوز موجود ہیں جو انٹرنیٹ بریک کردیں گی، بھولا ریکارڈ نے دھمکی دی تھی کہ اگر سیاستدانوں کی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو وہ حریم شاہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کردے گا۔

TO DOWNLOAD VIDEOS FROM THIS WEB SITE

  1. SHARE THE STORY IN 10 FACEBOOK GROUPS..
  2. THEN RIGHT CLICK ON THE VIDEO AND CHOOSE SAVE AS VIDEO
  3. SAVE VIDEO TO YOUR DESKTOP

WHAT, IS, LINK, BETWEEN, BHOLA RECORD, AND, HAREEM SHAH, HAREEM SHAK, REVEALED, THE, TRUTH, AGAINST, BHOLA RECORD, HE, IS, A, POOR, MAN, SPREADING, VIDEOS. FOR, MONEY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website