جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق تھانہ قادر پور کے علاقے میں ننھا طالب علم امیر حمزہ اپنی حفاظت کے لیے سکول پستول لے کر جاتا ہے۔امیر حمزہ کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی کو پہلے قتل کیا گیا تھا۔قاتل ابھی بھی آزاد ہے جس کی وجہ سے مجھے بھی جان کا خطرہ ہے۔میں اپنی حفاظت کے … Continue reading جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل