counter easy hit

دبئی میں بیٹھی حریم شاہ کی شیخ رشید سے ملاقات کا انکشاف ۔۔۔ رازداری سے کیا باتیں ہوئی؟ بے اعتبار حسینہ نے تفصیلات لیک کردیں

باکو (ویب ڈیسک) متناعہ ٹک ٹاک کوئین حریم شاہ کا کہنا ہے کہ نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کے بعد دو روز قبل ان کی وفاقی وزیر ریلوے کے ساتھ گفتگو ہوئی جس میں ان سے کہا ہے کہ اپنے معاملات ٹھیک کرو، شیخ رشید نے میری سہیلی سے نکاح کیا ہے جبکہ معاملہ بگڑا تو

TO DOWNLOAD VIDEOS FROM THIS WEB SITE

  1. SHARE THE STORY IN 10 FACEBOOK GROUPS..
  2. THEN RIGHT CLICK ON THE VIDEO AND CHOOSE SAVE AS VIDEO
  3. SAVE VIDEO TO YOUR DESKTOP

حریم شاہ تو بڑی رنگین مزاج اور پہنچی ہوئی چیز نکلی ، مرد سیاستدانوں کے بعد کس خاتون کو سربازار رسوا کرنے کی دھمکی دے دی ؟ تازہ ترین خبر

اس سے ویڈیو کال سوشل میڈیا پرشیئر کر دی۔ایک نیوز ویب سائٹ کے ساتھ انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا کہ پتا نہیں کیوں میرا نام لے کر لوگ دھماکے کر رہے ہیں۔ شیخ رشید نے میری ایک دوست کے ساتھ نکاح متعہ کیا تھا، اس کے ساتھ معاملات خراب ہونے پر میری دوست نے شیخ رشید کی ویڈیو کال کی ریکارڈنگ اپ لوڈ کی، وہ دوست لاہور میں موجود ہیں۔ حریم شاہ نے بتایا کہ ان کی 2 دن پہلے شیخ رشید سے بات ہوئی ہے ، ’ان کی میرے ساتھ ٹھیک سے بات ہوئی ہے، میں نے انہیں کہا کہ معاملات ٹھیک کریں، وہ میرے ساتھ ناراض نہیں تھے۔‘ انہوں نے کہا کہ ان کے نام سے فیک اکاﺅنٹ ہیں جن سے مختلف مواد اپ لوڈ کیا جارہا ہے۔ عمران خان میرے لیڈر ہیں ، میں نے ان کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی، میرا جھوٹا نام استعمال کیا جارہا ہے۔ جو بات سچی ہوگی اس کی تصدیق کردوں گی، شیخ رشید والی بات سچی تھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ میرا فیس بک اور ٹوئٹر پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے، میرا صرف اور صرف ٹک ٹاک پر آفیشل اکاﺅنٹ ہے۔

HAREEM SHAH, ANNOUNCED, THAT, SHEIKH RASHEED, MARRIED, TO, HER, FRIEND, AND, IF, SHEIKH RASHEED, DID NOT, SELLTLED, HIS, MATTERS, WITH, HER, FRIEND, THEN, SHE, WILL, LEAK, HIS, VIDEOS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website