counter easy hit

جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق تھانہ قادر پور کے علاقے میں ننھا طالب علم امیر حمزہ اپنی حفاظت کے لیے سکول پستول لے کر جاتا ہے۔امیر حمزہ کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی کو پہلے قتل کیا گیا تھا۔قاتل ابھی بھی آزاد ہے جس کی وجہ سے مجھے بھی جان کا خطرہ ہے۔میں اپنی حفاظت کے لیے سکول پستول لے کر جاتا ہوں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ نے اس وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔مگر دوسری جانب سانحہ اے پی ایس کے بعد یہ ویڈیو آج سکولوں کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اس ننھے طالب علم کو انصاف مل سکے گا

To download video

just right click on it and choose save as videoo