yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کے اجراء جعلی نمبر پلیٹس کا خاتمہ ہوجائے گا، ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد

Web Editor February 10, 2018 1 min read
The issuance of the universal number plate system will eliminate fake number plates, ETO admin excise & taxation Rawalpindi Nauman khalid
Share this:

یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کے اجراء جعلی نمبر پلیٹس کا خاتمہ ہوجائے گا، ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد
The issuance of the universal number plate system will eliminate fake number plates, ETO admin excise & taxation Rawalpindi Nauman khalidراولپنڈی؛ (اصغر علی مبارک) ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد نے کہا ہے کہ یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کے اجراء سے جرائم کے دوران گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹس کا ازخود خاتمہ ہوجائے گا تمام چھوٹے بڑے اضلاع میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی بدولت حاصل ہونے والی اہمیت یکساں ہوجائے گی، لاہور اور راولپنڈی پر رجسٹریشن کے بوجھ میں کمی آئے گی اور دیگر چھوٹے اضلاع کو بھی ریونیو حاصل ہوگا جبکہ اس سے کرپشن کا بھی خاتمہ ہوسکے گا اور جرائم کے دوران گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹس کا ازخود خاتمہ ہوجائے گا کہ پنجاب حکومت صوبہ بھر میں نیا وہیکل رجسٹریشن سسٹم متعارف کرارہی ہے جس کے تحت یکم مارچ سے یونیورسل نمبر پلیٹ کا اجراء شروع ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئے وہیکل رجسٹریشن نظام کی بدولت نہ صرف یہ کہ گاڑیوں کے کاغذات میں جعلسازی کی حوصلہ شکنی ہوگی اور گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نظام مربوط ہوگا بلکہ اس سے صوبہ بھر کے کسی بھی ضلع میں ایک جیسے نمبر کی دوسری گاڑی کی موجودگی کا احتمال بھی ختم ہوگا۔ ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد نے کہا ہے کہ صوبے میں نئی نمبر پلیٹس کے اجراء کی تجویز ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ نے دی تھی تاکہ تبدیل شدہ، نئے فونٹ کی اور یونیورسل نمبر کی حامل نمبر پلیٹس جاری کی جاسکیں اور انہیں کیمرا ریڈ ایبل بنایا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ نمبر پلیٹس سیف سٹی پراجیکٹ کے سی سی ٹی وی کیمرہ سے ریڈ ایبل نہیں ہیں جس کی وجہ سے سیکیورٹی مسائل کے پیش نظر نئے وہیکل رجسٹریشن سسٹم کی ضرورت تھی۔
ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد نے بتایا کہ یونیورسل نمبر سسٹم کے اجراء سے تمام چھوٹے بڑے اضلاع میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی بدولت حاصل ہونے والی اہمیت یکساں ہو جائے گی، لاہور اور راولپنڈی پر رجسٹریشن کے بوجھ میں کمی آئے گی اور دیگر چھوٹے اضلاع کو بھی ریونیو حاصل ہوگا جبکہ اس سے کرپشن کا بھی خاتمہ ہوسکے گا اور جرائم کے دوران گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹس کا ازخود خاتمہ ہوجائے گا۔
ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد نے بتایا کہ نئے وہیکل رجسٹریشن سسٹم کی بدولت گاڑی مالکان صوبے کے کسی بھی ضلع میں ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کروا سکیں گے اور گاڑی کے رجسٹریشن کے ضلع سے رابطہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد نے بتایا کہ قبل ازیں ہر ضلع کے کمپیوٹر سرور میں ایک ہی ضلع کی گاڑیوں کے ریکارڈ کی وجہ سے ایسا ممکن نہ تھا۔ گذشتہ برس صوبے بھر کے تمام اضلاع کو باہم مربوط کرتے ہوئے تمام ڈیٹا سنٹر لائزڈ کردیا گیا ہے جس سے تمام ڈیٹا ایک ہی سرور پر دستیاب ہوگا۔ نئے نظام کے تحت رجسٹریشن بک کی جگہ 6 سے زائد سیکورٹی فیچرز کا حامل سمارٹ کارڈ جاری کیا جائے گا جس میں موجود الیکٹرونک چپ پر گاڑی کی خرید، فروخت اور مالک کے بارے میں تمام تر معلومات دستیاب ہوں گی۔

پنجاب بھر میں نیا وہیکل رجسٹریشن سسٹم آئندہ ماہ سے رائج ہوگا راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں نیا وہیکل رجسٹریشن سسٹم آئندہ ماہ سے رائج ہوگا۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی تنویر عباس گوندل نے میڈیا سے گفتگو میں  بتایا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے جدید سیکورٹی فیچرز کا حامل وہیکل رجسٹریشن سسٹم مارچ 2018 سے نافذ العمل ہوگا۔ اڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی تنویر عباس گوندل نے بتایا کہ نئے وہیکل رجسٹریشن سسٹم منصوبے میں رجسٹریشن بک کی جگہ سمارٹ کارڈ، جدید سیکورٹی فیچرز کی حامل کیمرا ریڈایبل نمبر پلیٹس اور یونیورسل نمبر کا اجراء شامل ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post بانی ایم کیو ایم لندن الطاف حسین کو ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اشتہاری قرار دے دیا گیا
Next Post بھارتی حکومت نے 200 ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا
The Indian government stopped 200 Indian pilgrims from coming to Pakistan

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.