yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی حکومت نے 200 ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

Web Editor February 10, 2018 1 min read
The Indian government stopped 200 Indian pilgrims from coming to Pakistan
Share this:

بھارتی حکومت نے 200 ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا- 200 ہندو یاتریوں نے 11 فروری کو مذہبی تہوار منانے آنا تھا.

The Indian government stopped 200 Indian pilgrims from coming to Pakistanلاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے 200 ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ بھارت سے 200 ہندو یاتریوں نے کل 11 فروری کو ایک مذہبی تہوار منانے کے لیے پاکستان آنا تھا لیکن بھارتی حکومت نے انہیں اجازت دینے سے انکار کردیا، بھارتی حکومت ہندو ﺅں کو ڈرا دھمکا کر پاکستان آنے سے روک رہی ہے۔ ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روکنا 1974 کے باہمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے اور ہندو برادری بھارت کی اس مذہبی دہشت گردی کو مسترد کرتی ہے، ہندو راہنما ڈاکٹر منوہر چند کرشنا مندر میڈیا کو بتایا کہ نئی دہلی حکومت نے اپنے ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ 1982 سے ہندو یاتری پاکستان آرہے ہیں لیکن کسی ایک یاتری کو بھی آج تک کوئی نقصان نہیں پہنچا، پاکستان میں بھارتی ہندو اور سکھ یاتریوں کی بہترین خدمت اور حفاظت کی جاتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The issuance of the universal number plate system will eliminate fake number plates, ETO admin excise & taxation Rawalpindi Nauman khalid
Previous Post یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کے اجراء جعلی نمبر پلیٹس کا خاتمہ ہوجائے گا، ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد
Next Post پنجاب حکومت کو ریکارڈ کی فراہمی کیلئے چار خطوط لکھے گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی وضاحت حقائق پر مبنی نہیں ہے, نیب
Four posts were written for providing of records to the Punjab government, the explanation made by the Punjab government is not based on facts, NAB

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.