yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی عمران حکومت کا تختہ الٹ دے گی ، مگر کیسے ۔۔۔۔۔؟ معروف صحافی نے ناقابل یقین دعویٰ کر دیا

Web Editor September 19, 2018 1 min read
The famous journalist made an incredible claim
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) میاں نواز شریف کی اپنی بیٹی اور داماد کے ساتھ ضمانت پر ہونے والی رہائی اگر چہ عارضی ہے لیکن یہ عارضی رہائی بھی تحریک انصاف کی حکومت کا تختہ الٹ سکتی ہے۔اس بار قومی انتخابات سے قبل ہی ن لیگ کے قائدین کو نیب زدہ کرکے اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا تھا

معروف صحافی شاہد نذیر لکھتےہیں کہ جس کے نتیجہ میں ن لیگ سیاسی انتشار کا شکار ہوئی اور وہ کماحقہ الیکشن میں برتری ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی تھی ۔اسکی بنیادی وجہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کا سزا یافتہ ہونے سے زیادہ منظر سے غائب ہونا تھا ،پارٹی کی قیادت پر براہ راست وہ اثر قائم نہ رکھ سکے اور ان کی عوامی رابطہ مہمات اور سیاسی انتخابی معرکہ آرائی کا ڈھانچہ پورے طور پر کام نہیں کرسکا تھا ۔اب وہ چاہے کچھ عرصہ کے لئے ہی جیل سے باہر کیوں نہ نکلے ہوں ، اکتوبر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں وہ میدان مار لیتے ہیں تو قومی اور صوبائی حکومتوں میں ایک بار تو وہ ہلچل پیدا کرکے دکھا دیں گے ۔ن لیگ کے قائدین کی ضمانت پر رہائی کا بھی کریڈٹ اب نیب کے پراسیکیوٹرز کو دیا جانا چاہئے کہ جنہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے بار بار استفسار اور ہدایات کے باوجود بار ثبوت فراہم نہیں کیا اور اس نالائقی کے صلے میں عدالت کو نیب کی درخواست معطل کرکے میاں نواز شریف ،مریم نوازز شریف اور کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دینا پڑا ہے ۔اگرچہ نیب کی جانب سے سزاوں کا فیصلہ مسترد نہیں کیا گیا اور کارکن و رہنما ضمانت پر ملنے والی رہائی پر عارضی خوشیوں کا بغل بجارہے ہیں تاہم ن لیگ کی یہ جیت بھی کارکنوں کے مورال کو اپ کرنے میں مددگار ثابت ہوگی ۔اس عارضی رہائی کا ابھی یہی فائدہ نظر آرہا ہے کہ وہ اڈیالہ جیل میں نہیں رہیں گے مگر نیب میں مزید ابھی کیسز میں میاں نواز شریف مطلوب ہیںجن کی روزانہ کی بنیاد پرشنوائی ہورہی ہے اور انہیں پیشیاں بھگتنا ہوں گی۔ان دو کیسز کے فیصلے بھی اگر میاں نواز شریف کے خلاف آتے ہیں تو ان کی اڈیالہ میں واپسی کا دور پھر شروع ہوسکتا ہے جبکہ ایون فیلڈ کے جس کیس میں وہ ضمانت پر باہر آئے ہیں ،نیب اسکی ضمانت کو معطل کرنے پر اپیل میں جاتی ہے تو اس بات کا امکان ہے کہ ایون فیلڈ کیس کی ضمانت خارج ہونے پر تینوں ایک بار پھر جیل چلے جائیں لیکن اس کا انحصار اب میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف کے ’’رویہ ‘‘پر ہے ۔اور یہ رویہ صلح جویانہ ہوگا یا جنگویانہ ؟کیا وہ حسب معمول ’’ مجھے کیوں نکالا‘‘ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کی سیاست کے درپردہ اپنے ٹارگٹ پر فائر کرتے رہیں گے اور ’’باز‘‘ نہیں آئیں گے تو انہیں پھر جیلوں میں ڈالا جاسکتا ہے ،اسکے لئے کسی کو جلدی نہیں ہوگی ۔میاں نواز شریف کے فولادی اعصاب کو شل کرنے تک یہ چومکھی جاری رکھی جائے گی ۔میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف کیپٹن صفدر کی عارضی رہائی کے بعد مسلم لیگ ن اب حکومت کے خلاف کون کون سے اقدامات اٹھانے کے قابل ہوجائے گی کہ جس سے کراچی سے پشاور تک مسلم لیگ کو پھر سے یکجا کرکے اسکا مورال بلند کیا جاسکے گا۔بظاہر تو لگ رہا ہے کہ میاں نواز شریف یا مریم نواز شریف سخت زبان بولنے سے پہلے بہت سی باتوں کا جائزہ لیں گے کیونکہ اب انہیں ہاری ہوئی سیاسی بازی جیتنے میں وقت درکار ہوگا جس میں وہ اپنی قوت ضائع نہیں کرنا چاہیں گے ،ویسے بھی انہوں نے جو سیاسی نقصان اٹھانا تھا اٹھا چکے ہیں،شب اقتدار کا نیا سورج انصاف کے حق میں طلوع ہوچکا ہے ،ن لیگ کو اپنے سورج کے طلوع کرنے میں اب انتظار کرنا ہوگا اور یہی ن لیگ کے وسیع تر مفاد میں بھی بہتر ہے ۔میاں نواز شریف نے بیٹی اور داماد کے ساتھ تقریباً اڑھائی ماہ قید کاٹنے کے بعد یقینی طور پر سیاسی سودوزیاں بارے سوچا ہوگا ،لندن سے واپسی پر ان کا ائیر پورٹ پر کیسے استقبال ہوا،پھر اڈیالہ جیل میں قید کے دوران اپنی جماعت میں پھیلتی پھوٹ اور دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ افہام و تفہیم کی سیاست کا مطالعہ کرکے انہوں نے جیل میں جوتپسیا کی ہے ،اس کی رو سے وہ آنے والے دنوں میں بہتر فیصلے کرنے کی پوزیشن میں آجائیں گے،ابھی تو وہ اپنی شریک حیات کلثوم نواز کے رحلت کر جانے کے سوگ میں ہیں اور اپنی سیاسی سرگرمیاں کرنے سے گریزاں بھی ہوں گے لیکن زیادہ دیر تک وہ خاموش بھی نہیں رہیں گے کیونکہ ابھی قومی اسمبلی کی گیارہ اور چھبیس صوبائی نشستوں پر چودہ اکتوبر کو ضمنی الیکشن ہونے جارہے ہیں۔گویا اگلے چوبیس دنوں کے دوران وہ جیل سے باہر رہتے ہوئے ضمنی انتخابات میں میدان مارنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت والوں اور پنجاب میں ن لیگ کا مینڈیٹ چھین کر حکومت بنانے والوں کے خواب چکنا چور بھی ہوسکتے ہیں۔میاں نواز شریف اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلنا جانتے ہیں ،وہ میاں شہباز شریف سے نالاں اتحادیوں کو اگر متحدہ اپوزیشن بنوانے میں کامیاب ہوگئے تو ایوانوں میں تبدیلی کا نعرہ لگ سکتا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who has gathered?
Previous Post نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ضمانت کس نے دی اور مچلکے کس نے جمع کروائے؟
Next Post آپ یا اسے چھوڑیں یا پھر ہمیں ۔۔۔ ماضی میں تحریک انصاف کی ماں کہلانے والی فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف سے نکلنے کی اصل وجہ بتا دی
Leave it or you or us....

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.