yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ضمانت کس نے دی اور مچلکے کس نے جمع کروائے؟

Web Editor September 19, 2018 1 min read
Who has gathered?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستیں منظور کر لیں اور رہائی کا حکم جاری کر دیاہے جبکہ پانچ پانچ لاکھ روپے کا مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا
جو کہ جمع کرو اد یئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں تینوں کی ضمانت دینے والے سخی عباسی ، رب نواز عباسی اور واجد ہیں جبکہ آصف کرمانی ، چوہدری تنویر اور ڈاکٹر طارق فضل نے نوازشریف ،مریم اور صفدر کے پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کروا دیئے ہیں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختصرفیصلہ جاری کرتے ہوئے تینوں کر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے جبکہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا ۔ فیصلے پر جسٹس گل حسن جہانزیب اور جسٹس اطہرمن اللہ کے دستخط ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کےمطابق بھائی کو رہائی ملنے کی خوشی میں شہباز شریف آیت ہی غلط لکھ بیٹھے۔ میاں شہباز شریف کی جانب سے کئیے گئے ٹوئیٹ میں الفاظ کی غلطی ہے۔تفصیلات کے مطابق شریف فیملی نے نواز شریف ،،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کی معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکوٹ سے رجوع کیا اور فیصلے میں موجود قانونی گنجائشوں پر مبنی درخواست دائر کی۔اس کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔اسلام آبا دہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔نیب پراسیکیوٹر اکرم قریشی نے سزا معطلی کی مخالفت میں دلائل دئیے۔جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا رکارڈر دیں جو نواز شریف کا کسی بھی حیثیت میں کردار ثابت کرتا ہو۔
کیا صرف مفروضے کی بنیاد پر سزا ہوسکتی ہے۔اس پر نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ قانون شہادت تو ایسا کرنے کا کہتا ہے۔میں نے سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی بتایا ہے۔جس پر عدالت نے کہا کہ وہ منارٹی ججمنٹ ہے۔نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ قانون شہادت کے اصول عام مقدمات میں مختلف جبکہ اس کیس میں مختلف ہیں۔دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو اب سنایا جا چکا ہے۔نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطل کردی گئی ہے ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ نے رہائی کا حکم دے دیا۔ملزمان کو 5,5 لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی فیصلے کے خلاف اپیل کی درخواستیں بھی منظور ہو چکی ہیں اور انکے فیصلے تک تینوں ملزمان ضمانت پر رہا رہیں گے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکنان اور مرکزی رہنماوں کی بڑی تعداد کمرہ عدالت میں موجود تھی۔صدر مسلم لیگ ن میاں شہاز شریف بھی کمرہ عدالت میں ہی موجود تھے۔اس موقع پر فیصلہ سنتے ہی کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے نعرے بازی شروع کر دی ہے۔فیصلہ حق میں آنے کی خوشی میں شہباز شریف جذباتی ہوگئے۔بھائی کو رہائی ملنے پر معروف ترین آیت کو غلط لکھ ڈالا۔۔شہباز شریف کے ٹوئیٹ میں لفظ البطل لکھا جبکہ آیت مبارکہ کا اصلی لفظ الباطل ہے۔یوں میاں شہباز شریف نے وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا کو وَ قُلْ جَآءَالْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَطِلُ، إِنَّ الْبَطِلَ كَانَ زَهُوقًا لکھ ڈالا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
When will the prisoners be released?
Previous Post نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کے بعد اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر کیا ہو رہا ہے ؟ قیدی کس وقت رہائی پائیں گے ؟
Next Post نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی عمران حکومت کا تختہ الٹ دے گی ، مگر کیسے ۔۔۔۔۔؟ معروف صحافی نے ناقابل یقین دعویٰ کر دیا
The famous journalist made an incredible claim

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.