counter easy hit

woman

‘خاتون کو ہراساں’ کرنے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر گرفتار

‘خاتون کو ہراساں’ کرنے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو خاتون ساتھی استاد کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ڈاکٹر فرحان کریمی جامعہ کراچی کے شعبہ سائیکولاجی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں اور ایف آئی اے کو شکایت موصول ہونے کے بعد ان کی گرفتاری منگل […]

زندہ خاتون سے حاصل کردہ رحمِ مادرکی کامیاب منتقلی

زندہ خاتون سے حاصل کردہ رحمِ مادرکی کامیاب منتقلی

اس تجربے کے لیے امریکی محکمہ صحت سے خصوصی اجازت لی گئی تھی جس کے دوران 4 زندہ خواتین سے رحمِ مادر (uterus) حاصل کرکے ایسی 4 خواتین میں پیوند کیے گئے جو پیدائشی طور پر رحمِ مادر سے محروم تھیں۔ منتقلی اور پیوند کاری کے بعد ان 4 رحمِ مادر میں سے 3 کو دوبارہ سے نکالنا پڑگیا […]

نائن الیون بل :امریکی خاتون کا سعودی عرب پر پہلا مقدمہ

نائن الیون بل :امریکی خاتون کا سعودی عرب پر پہلا مقدمہ

واشنگٹن(یس اردو ویب ڈیسک)امریکا میں نائن الیون بل کی منظوری کے بعد پہلی امریکی خاتون نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ واشنگٹن کی رہائشی اسٹیفنی ڈی سائمن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے شوہرکی موت کا ایک حد تک سعودی عرب بھی ذمے دارہے ۔ امریکی خاتون نے دائر مقدمے میں […]

غلط دستاویزات پرغیرملکی خاتون کو پاکستان لانے والی ائیرلائن پر بھاری جرمانہ

غلط دستاویزات پرغیرملکی خاتون کو پاکستان لانے والی ائیرلائن پر بھاری جرمانہ

لاہور: (یس کرائم نیوز)فلپائنی خاتون کو ڈبل انٹری ویزے پر تیسری بار پاکستان لانے والی غیر ملکی ائیرلائن پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ یس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ڈبل انٹری ویزے پر تیسری بار پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں […]

رائیونڈ مارچ کی تیاری، پی ٹی آئی نے کفن پوش خواتین کا دستہ تیار کر لیا 

رائیونڈ مارچ کی تیاری، پی ٹی آئی نے کفن پوش خواتین کا دستہ تیار کر لیا 

کراچی (یس نیوز) پی ٹی آئی کی خواتین کی تیاریاں ہر جلسے میں قابل دید ہوتی ہیں لیکن 30 ستمبر کو پی ٹی آئی کا رائیونڈ مارچ میں کراچی کی پی ٹی کی خواتین نے کفن پہن لیا ہے ۔ کفن پوش خواتین کارکنان نے نواز لیگ کے گلو بٹوں کے لئے چوڑیاں بھی تیار کر […]

کاش والدین نے میری آگے کی زندگی کا سوچا ہوتا

کاش والدین نے میری آگے کی زندگی کا سوچا ہوتا

تحریر: افضال احمد میں چند روز قبل خان پور جانے کے لئے ٹرین میں سفر کر رہا تھا ۔لودھراں کے قریب پہنچا تو وہاں سے ایک عورت کراچی جانے کیلئے جس کے 2 بچے بھی تھے ٹرین پر سوار ہوئی تھوڑا ہی ٹائم گزرا کے ٹکٹ چیکر ہمارے ڈبے میں ٹکٹ چیک کرنے کے لئے […]

امام ابو حنیفہ

امام ابو حنیفہ

تحریر: شاہ بانو میر کوفہ میں ایک سید زادہ فوت ہوگیا ۔ جنازہ میں کوفہ کے بڑے بڑے لوگ موجود تھے۔ سب ساتھ چل رہے تھے کہ اچانک جنازہ رک گیا۔ لوگوں نے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ اس لڑکے کی ماں بیتاب ہو کر نکل پڑی ہے اس عورت نے جنازہ پر اپنا […]

انتہا پسند معاشرہ، لمحہ فکریہ

انتہا پسند معاشرہ، لمحہ فکریہ

تحریر : رقیہ غزل آج سے چودہ سو سال پہلے عرب معاشرے میں عام رواج تھا کہ بچیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جا تا تھا ویسے تو زمانہ جاہلیت کی مروجہ رسم ہندو معاشرے میں ”ستی ” کی شکل میں اور ہمارے قبائلی علاقہ جات میں کارو کاری کی شکل میں […]

قانون سو رہا ہے

قانون سو رہا ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی کاروباری سلسلہ میں کئی روز گھر سے باہر رہنے کے بعد اس نے بیوی بچوں کیلئے کپڑے، چھوٹی کیلئے پیاری سی گڑیا اور دیگر ضروری سامان خریدا شاپنگ کرتے کافی دیر ہو گئی ریل نکلنے کا وقت ہو چلاتھا وہ بھا گم بھاگ ریلوے اسٹیشن پہنچا ٹکٹ خریدا اورسیٹ پر […]

عورت پر ہلکا تشدد بھی کیوں؟

عورت پر ہلکا تشدد بھی کیوں؟

تحریر: مسز جمشید خاکوانی قانون کوئی بھی ہو اس کا اصل مقصد معاشرے میں عدل و انصاف کو پروان چڑھانا ہے حضور صلی اللہ وسلم کی طرز فکر ہمیں یہ رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ معاشرے میں سماجی انصاف ازحد ضروری ہے اب چاہے برٹش لاء ہو امریکی یا کنیڈین قانون ،متحدہ عرب امارات کا […]

ایک عظیم خاتون

ایک عظیم خاتون

تحریر : نسیم الحق زا ہدی یہ کہنا ہر گز غلط ہو گا کہ خواتین کا کر د ار صر ف تحر یک پا کستان یا قیام پاکستان کے لئے ہی مثالی رہا ہے حقیقت تو یہ ہے کہ مسلم خواتین نے زند گی کے ہر مید ان میں اپنی خد اد اد صلاحیتو ں […]

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

تحریر : اسماء واجد ایک بوڑھی عورت پھوٹ پھٹ کر رو رہی تھی اور ٹی وی اینکر دلاسہ دینے کے بعد اس شو میں موجود ایک عورت کی پذیرائی کر رہی تھی آپ ان بوڑھے افراد کا سہارا ہیں۔ جو ان کی سگی اولاد نے کرنے سے منہ موڑا وہ آپ کر رہی ہیں۔ اور […]

عورت

عورت

تحریر : شاہد شکیل خواتین پر تشدد صرف ترقی پذیر ممالک میں ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ اور خواتین کے حقوق اور تحفظ پر پروپیگنڈا کرنے والے ممالک میں بھی کیا جاتا ہے فرق صرف اتنا ہے کہ کئی ممالک میں میڈیا کھلے عام کسی کی دھونس میں آئے بغیر ان واقعات کو اوپن کرتا […]

عورت کا حجاب امور زندگی میں رکاوٹ نہیں

عورت کا حجاب امور زندگی میں رکاوٹ نہیں

تحریر : ساجد حبیب میمن عورت کا پردہ کرنا یا حجاب پہننا اسلامی معاشرے کا ایک اہم پہلو ہے۔ حجاب عورت کے لئے تحفظ بھی ہے اور خوبصورتی بھی۔حجاب پہن کر خواتین ہر شعبہ میں اپنی کارکردگی کا لوہا منوا رہی ہیں، خواتین بطور ائیر ہوسٹس، پائلٹس، ڈاکٹرز، انجنئیرز، ٹیچرز، سوشل ورکررز، سیاست دان، سپورٹس […]

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھتیس سے چالیس

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھتیس سے چالیس

تحریر : سید انور محمود مارچ میں ایم کیو ایم کے خاص دوستوں کے ضمیر جاگتے رہے پچیس سال بعد مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے ضمیر جاگے ان کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم کے چار مرداور ایک خاتون کے ضمیر بھی جاگے سب نے ایم کیو ایم چھوڑی اور الطاف حسین کے […]

سناٹا سا رہتا ہے

سناٹا سا رہتا ہے

تحریر : آصفہ ہاشمی کوئی عورت ساری رات اپنے شوهر سے مار کھا کے اب کسی کے گھر میں صفائی کر رهی هو گی اور اُس گھر کا مالک اُس کو گھور رها هو گا. دکھ کسی مدرسے میں سالوں سے دور کوئی بچہ کسی کونے میں بیٹھا اپنی ماں کو یاد کر رها ھو […]

غیرت صرف مرد تک ؟

غیرت صرف مرد تک ؟

تحریر : نادیہ خان بلوچ ابن آدم ہو کہ بنت حوا خدا نے دونوں کو ایک ہی جنس سے پیدا کیا. دونوں کو برابر کے حقوق دیے. دونوں کو ایک جیسا زندگی گزارنے کا حق ہے. نہ مرد کو عورت پر فوقیت ہے نہ عورت کو مرد پر برتری. مگر ازل سے ابن آدم نے […]

اسلام آباد میں خاتون کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کیا جائے، شریف عباسی

اسلام آباد میں خاتون کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کیا جائے، شریف عباسی

میلان (شیخ بابر سے) کشمیری کمیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں قتل ہونے والی خاتون کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کیا جائے۔ حکومت اور انتظامیہ سے اپیل ہے کہ قاتل گرفتار کرکے ان کو سزا دی جائے چیف آف آرمی سٹاف جنرل […]

پردہ عورت کی پہچان

پردہ عورت کی پہچان

تحریر : ڈاکٹر شمائلہ خرم عورت عورت ہے یعنی پردے میں رکھنے کی چیز ہے دین اسلام میں عورت کے معنی ہی پردہ کے ہیں پردہ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی گھونگھٹ،اوٹ،چھپانا وغیرہ ہیںجبکہ عربی زبان میں پردہ حجاب کے معنی میں استعمال ہوتا ہے حجاب یعنی پردہ ایک ایسی چیز […]

ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کو صدمہ، والدہ زبیدہ خاتون کا انتقال

ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کو صدمہ، والدہ زبیدہ خاتون کا انتقال

پٹنہ (پریس ریلیز) معروف ناقد اور شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کی والدہ کا کل شام تقریبا 5 بجے انتقال ہو گیا۔ وہ 65 سال کی تھیں۔ مرحومہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔ وہ مولانا عبد البر اعظمی کی اہلیہ تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر […]

حیا

حیا

تحریر: زینب ملک ندیم حیا کے معنوں میں عربوں میں اختلاف هے -بعض لوگ کہتے ہیں “حیا”وہ خلق جو اچهے کام کرنے اور برے افعال چهوڑنے پر ابهاڑتا هے یوم حجاب منانے کا فیصلہ آج سے محص چند سال قبل ہوا جبکہ امت مسلمہ اس خوبصورت تحفے کو کئیں سالوں سے اپنائے ہوئے ہیں ہر […]

عورت، معاشرے کا فعال جز

عورت، معاشرے کا فعال جز

تحریر : حنا امبرین طارق عورت کے کردار کو کسی بھی معاشرے میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، یہ عورت ہی ہے جس کے دم سے اس کائنات میں رنگ و بہار ہے، اس جہاں میں اگر کوئی تارا جگمگاتا ہے تو اس کی تمازت کا سبب عورت کی ذات ہے غرض کہ یہ […]

شریعت صرف عورت تک

شریعت صرف عورت تک

تحریر : نادیہ خان بلوچ گنتی کے چند روز قبل جب پنجاب اسمبلی میں خواتین پر تشدد کے خلاف بل پاس ہوا اور اسکو قانون کی شکل دینے کی تیاریاں کی گئیں تو ہر وہ فرد جو اسکے خلاف تھا دوسرے لفظوں میں میں تو یوں کہوں گی خود اس فعل کا مرتکب تھا چیخ […]

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

تحریر : محمد حمزہ حامی عورت کا تصور میرے لیے ایک پیاری سعادت مند بیٹی، ایک ذمہ دار شفیق ماں، ایک محبت اور خلوص لٹاتی بہن اور ایک خیال رکھنے والی حسن و محبت سے آراستہ بیوی ہے۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اس کے باوجود یہاں عورت کو وہ حقوق حاصل نہیں جن کا تعین […]