counter easy hit

مجیب الحسن کا مجتبیٰ سبحانی سے اظہار تشکر

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے انفارمیشن سیکرٹری مجیب الحسن نے کہا کہ مجتبیٰ گھمن کا شکر گزار ہوں انہوں نے کہا کہ مجتبیٰ سبحانی گھمن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کروائیں۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ لیکشن میں پیپلز پارٹی کی واضح اکثریت سے کامیابی پر کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں بلاول بھٹو زرداری بینظیر شہید کی صورت میں پارٹی اور عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔

انہوں نے پاکستان دورہ کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی اور ایم پی سے شرمیلا فاروقی کی دعوت ولیمہ کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مجیب الحسن نے دورہ پاکستان کے دوران صدر پیپلز پارٹی پنجاب میاں منظور ووٹو، تنویر اشرف کائرہ، زمرد خان جہانگیر، بدر قمر الزمان کائرہ، فائزہ مل اخبارات کے ایڈیٹر صحافی کارکن اور پارٹی کی دیگر اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں کیں۔

PPP USA (1)

PPP USA

PPP USA (2)

PPP USA