counter easy hit

tragedy

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان میں نے کل رات اپنے ایک عزیز کو پشاور میں فون کیا اوران سے پوچھا سب کچھ کس طر ح سے ہے ؟ میں نے جو محسوس کیا اس کے لئے میر ے پاس کوئی زبان نہیں ،میر ے پاس کوئی الفا ظ نہیں ٹیلی ویژن سے آتے ہوئے مناظر اور […]

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل، قوم اور قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل، قوم اور قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

پشاور (یس ڈیسک) معصوم شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہ جائے۔ دہشت گردوں کے خلاف جذبہ ٹھنڈا نہ ہونے پائے۔ سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل ہو گیا، قوم اور قیادت دہشت گردی کے جڑے سے خاتمے کے لیے پرعزم، شہدا کی یاد میں آج دیے روشن کیے جائیں گے۔ یہ ایک ماہ پہلے آج ہی […]

تعلیمی ادارے اور سیکیورٹی پالیسی

تعلیمی ادارے اور سیکیورٹی پالیسی

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر حکومتِ پاکستان کی طرف سے 2009 ء میں تمام تعلیمی اداروں کو یہ آرڈر جاری کیے گئے تھے کہ ادارے کی بائونڈری کم از کم آٹھ فٹ اونچی ہو اور اس پر تین فٹ کھاردار تار لگائی جائے۔ تمام تعلیمی اداروں کے مین گیٹس کے سامنے زِگ زیگ بیرئیر ہوںاور […]

سانحہ انار کلی پر فضا سوگوار، دکانیں بند، ورثا کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد

سانحہ انار کلی پر فضا سوگوار، دکانیں بند، ورثا کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ انار کلی میں جاں بحق تیرہ افراد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، ورثا کیلئے فی کس پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان، لاہورکے تاجر آج مارکیٹیں بند رکھیں گے۔ لاہور کے انارکلی بازار میں آتشزدگی میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے حکومت پنجاب نے پانچ لاکھ […]

کراچی: سانحہ پشاور کے شہدا کیلئے ایم کیوایم کے مرکز پر شمعیں روشن

کراچی: سانحہ پشاور کے شہدا کیلئے ایم کیوایم کے مرکز پر شمعیں روشن

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے شہدا کے لئے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر رابط کمیٹی کے علاوہ طلبا وطالبات، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں کے وفود اور تاجر برادری نے بھی شرکت کی۔ سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں ایم کیو ایم کے مرکز میں […]

سانحہ پشاور: جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی

سانحہ پشاور: جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کی وجہ سے جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق پرچوں کی آئندہ تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادت کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں معصوم بچوں پر حملہ افسوس ناک واقعہ ہے جس […]

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

تحریر: عقیل احمد خان لودھی منگل 16 دسمبر 2014ء کے روز انسانی تاریخ کے ا نتہائی اندوہناک واقعات میں ایک اورواقعہ کا اضافہ ہو گیا ہے، یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کی جتنی بھی شدید مذمت کی جائے کم ہے یہ واقعہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ کے ایک سکول […]

بدترین قومی سانحہ 16 دسمبر 2014 !

بدترین قومی سانحہ 16 دسمبر 2014 !

تحریر: اختر سردارچودھری، کسووال پاکستان کی تاریخ کے سفاک ترین دہشت گردی پشاور میں واقع ایک سکول میں بچوں کو خون سے نہلا دیا گیا اس پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ساڑھے دس بجے سکول پر حملہ کیا گیا دہشت گرد سکول کے پیچھے سے واقعہ قبرستان […]

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ ماضی کے نااہل حکمرانوں کی سنگین غلطیوں کا شاخسانہ تھا اور یوم سقوط ڈھاکہ کو ملک بھر میں ’’یوم ندامت ‘‘ کے طور پر منانا چاہئے۔ یوم سقوط ڈھاکہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے […]

سانحہ کوٹ رادھا کشن، تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سانحہ کوٹ رادھا کشن، تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

لاہور (یس ڈیسک) ڈی پی او کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے واقعہ میں 138 افراد ملوث ہیں جن پر پرچہ درج کر لیا گیا ہے ۔59 افراد کو گرفتار کر کے حوالات میں بھجوا دیا گیا ہے۔ باقی ملزمان […]

عظیم المیہ سقوط ڈھاکہ

عظیم المیہ سقوط ڈھاکہ

تحریر : حافظ جاوید الرحمان قصوری قوم 16 دسمبر کو وطن عزیز کے دو لخت ہو نے کا سوگ منا رہی ہے بلاشبہ اس دن کا سورج ہمیں شرمندگی اور پچھتاوے کا احساس دلاتے ہوئے نمودار ہوتا ہے اور ہمیں آئندہ کے لئے بھی اپنے مکا ر دشمن ہندوستان کی ایسی ساز شوںسے ہوشیار رہنے […]

صدی کا سب سے بڑا سانحہ

صدی کا سب سے بڑا سانحہ

تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کا مہینہ ہرسال کیوں آجاتا ہے؟۔۔ ہرسال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈر سے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔ تلخ یادوں سے جان تو نہیں […]

سانحہ فیصل آباد :قاتلوں کی شناخت کیلئے وزیر اعظم کی نادرا کو ہدایت

سانحہ فیصل آباد :قاتلوں کی شناخت کیلئے وزیر اعظم کی نادرا کو ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نادرا کو فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کے لیے نادرا کو جدید ٹیکنالوجی اور تمام وسائل بروئے کار لانے […]

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) نابینا افراد پر تشدد کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے چئیرمین اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پرامن احتجاج کرنیوالے نابینا اور معذور افراد پر تشدد آئین اور قانون کی […]

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چار ماہ سے تماشا لگا ہوا ہے۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ کھلے دل سے حکومت اور پی ٹی آئی نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہوسکتا ہے۔ لاہور میں ادارہ سنابل الخیر کے افتتاح […]

1 5 6 7