اہم ترینسانحہ پشاور: جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی Yes 1 Webmaster December 17, 2014 0 1 min read Karachi Universityکراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کی وجہ سے جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق پرچوں کی آئندہ تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ Share this: 0