counter easy hit

today

Join Pakistan Navy through Short Service Commission Course 2020-A

Join Pakistan Navy through Short Service Commission Course 2020-A

Join Pakistan Navy through Short Service Commission Course 2020-A Posted: 23 Nov 2019 08:43 PM PST Latest Pakistan Navy notification to join Pakistan Navy through Short Service Commission course 2020-A has been announced today. The Pak Navy Short Service Commission Course (SSCC) 2020-A is offered in… Last Date 8th December Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

اناللہ وانا الیہ راجعون: سالوں کا ساتھ ختم ۔۔۔۔۔ لال حویلی سے افسوسناک خبر آگئی

اناللہ وانا الیہ راجعون: سالوں کا ساتھ ختم ۔۔۔۔۔ لال حویلی سے افسوسناک خبر آگئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے دیرینہ ساتھی اور لال حویلی کے منتظم اعلیٰ باؤ ریاض انتقال کر گئے۔ ترجمان لال حویلی کے مطابق شیخ رشید احمد نے باؤ ریاض کے انتقال پر انتہائی غم اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج اپنے چالیس سالہ انتہائی قابل اعتبار ساتھی […]

تف ہے اس گلے سڑے اور بدبو دار نظام پر ۔۔۔۔۔ تبدیلی کا حمایتی ایک اور نامور صحافی عمران خان کی نئے پاکستان سے مایوس ۔۔۔۔۔ مگر کیوں ؟ تفصیلات جان کر آپ بھی انکی تائید کریں گے

تف ہے اس گلے سڑے اور بدبو دار نظام پر ۔۔۔۔۔ تبدیلی کا حمایتی ایک اور نامور صحافی عمران خان کی نئے پاکستان سے مایوس ۔۔۔۔۔ مگر کیوں ؟ تفصیلات جان کر آپ بھی انکی تائید کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) کرۂ اَرض پر شاید ہی ایسا سیاہ بخت خطہ ہو۔ آئین سے قوانین تک‘ سماجیات سے معاشیات تک‘ اخلاقی قدروں سے لے کر مذہب اور عقائد تک سبھی کو بگاڑنے اور حشر نشر کرنے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں۔ کسی اعلیٰ حکومتی عہدے دار سے لے کر پٹواری تک کسی پر کوئی […]

وہی ملتا ہے جو نصیب میں ہو۔۔۔!!! ٹک ٹاک ماڈل ’ حریم شاہ ‘ کا شادی کرنے کا فیصلہ، لڑکا کون ہے؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

وہی ملتا ہے جو نصیب میں ہو۔۔۔!!! ٹک ٹاک ماڈل ’ حریم شاہ ‘ کا شادی کرنے کا فیصلہ، لڑکا کون ہے؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

لاہور (نیوز ڈیسک ) ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں جلد شادی کرنے والی ہوں، میں نے جو جیون ساتھی چنا ہے اسکا تعلق پنجاب کے شہر ملتان سے ہے، مجھے شادی کے حوالے سے پاکستانیوں کے بہت سے پیغامات موصول ہوتے رہتے ہیں لیکن میں شادی   والدین کی مرضی […]

حیران کن خبر : آج ایسا کیا ہو گیا کہ مولانا کے آزادی مارچ میں بھی ڈاکٹر نمرتا کا تذکرہ ہوتا رہا ؟

حیران کن خبر : آج ایسا کیا ہو گیا کہ مولانا کے آزادی مارچ میں بھی ڈاکٹر نمرتا کا تذکرہ ہوتا رہا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آزادی مارچ کے شرکاء نے ڈاکٹر نمرتا کماری کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو نے اس حوالے سے قراداد اجتماع میں پیش کی۔مولانا راشد محمود سومرونے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرنمرتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں […]

بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک۔۔۔ پاکستان کے حق میں پیغامات، دیکھ کر مودی حکومت تلملا اٹھی

بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک۔۔۔ پاکستان کے حق میں پیغامات، دیکھ کر مودی حکومت تلملا اٹھی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کی ویب سائیٹ بعض نامعلوم ہیکروں نے ہیک کر کے اس کی شکل بگاڑنے کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز کلمات جاری کئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک ہیکر گروپ نے ویب سائیٹ ہیک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس پر […]

وزیراعظم ان ایکشن: عمران خان نے بنی گالہ میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا؟ آخر وجہ کیا بنی؟ جانیے

وزیراعظم ان ایکشن: عمران خان نے بنی گالہ میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا؟ آخر وجہ کیا بنی؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعظم نے کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی جی این این نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کے آزادی مارچ پر قوم کو […]

اناللہ وانا الیہ راجعون : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اناللہ وانا الیہ راجعون : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

ملتان (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے گھر سوگ کا سماں انتہائی قریبی عزیز کے انتقال کی اطلاعات آگئیں، وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ،ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی کی والدہ محترمہ اور ایم این اے مخدوم زادہ زین حسین قریشی کی پھوپھی اب سے کچھ دیرپہلے لاہور کے حمید […]

مولانا مان گئے ۔۔۔ آج رات 8 بجے مولانا اور حکومت کے درمیان کیا معاہدہ ہونے والا ہے؟ اپوزیشن کے ہوش اڑا دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی

مولانا مان گئے ۔۔۔ آج رات 8 بجے مولانا اور حکومت کے درمیان کیا معاہدہ ہونے والا ہے؟ اپوزیشن کے ہوش اڑا دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) نے حکومتی مذاکراتی ٹیم سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم کو کل رات ساڑھے 8 بجے کا وقت دیا ہے، ان کا استقبال کریں گے، مذاکرات میں سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل […]

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے  ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا […]

وہ آج معروف ترین اداکارہ ہے، یہ کون ہے؟ تصاویر دیکھ کر آپ گھوم جائیں گے

وہ آج معروف ترین اداکارہ ہے، یہ کون ہے؟ تصاویر دیکھ کر آپ گھوم جائیں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی مسلمان اداکارہ انجم فقیہہ نے پہلی بار ایک انٹرویو کے دوران اپنی کہانی پوری دنیا کے سامنے بیان کی، اپنے اس انٹرویو میں انہوں نے برقع چھوڑ کر بکنی پہننے تک کے سفر پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔کنڈلی بھاگیہ سیریل سے شہرت کی […]

اناللہ وانا الیہ رجعون ۔۔۔ صحافت کا ایک بڑا دروازہ بند ، ڈان اخبار کے نامور صحافی کی اچانک وفات کی اطلاعات موصول

اناللہ وانا الیہ رجعون ۔۔۔ صحافت کا ایک بڑا دروازہ بند ، ڈان اخبار کے نامور صحافی کی اچانک وفات کی اطلاعات موصول

لاہور(ؤیب ڈسیک) ڈان اخبار کے سابق سٹی ایڈیٹر اور سینئر صحافی ابوالحسنات کراچی میں انتقال کرگئے۔بزرگ صحافی ابوالحسنات کو نارتھ ناظم آباد میں نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کیا گیا تھا۔ابوالحسنات 1995 سے 2010 تک ڈان سے منسلک رہے اور اس دوران انہوں نے بحیثیت سٹی ایڈیٹراور سینئر ایڈیٹوریل ایڈوائزر رہے۔انہیں […]

چیئر مین نیب آجکل کس بیماری کاشکار ہیں؟ حفیظ اللہ نیازی نے بڑا دعویٰ کردیا

چیئر مین نیب آجکل کس بیماری کاشکار ہیں؟ حفیظ اللہ نیازی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ چیئر مین نیب جج ارشد ملک کی طرح دباﺅ کاشکا ر ہیں ، جاوید چودھری کا کالم چھپنے اور ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد وہ اعصابی بیماری کا شکار ہوگئے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے […]

افغان طالبان کی اسلام آباد آمد، آتے ہی پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا، پوری دنیا کے لیے سرپرائز

افغان طالبان کی اسلام آباد آمد، آتے ہی پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا، پوری دنیا کے لیے سرپرائز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، صدق دل سے سمجھتا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے افغانستان میں قیام امن کیلئے ‘‘مذاکرات’’ ہی مثبت اور واحد راستہ ہے۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے اعلیٰ سطحی وفد ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی […]

عمران خان سے مصر کی ممتاز کاروباری شخصیات کی ملاقات ، کتنے ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہا نی کرا دی، ملکی معیشت کے لیے زبردست خوشخبری

عمران خان سے مصر کی ممتاز کاروباری شخصیات کی ملاقات ، کتنے ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہا نی کرا دی، ملکی معیشت کے لیے زبردست خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مصری کمپنی السویدی الیکٹرک نے توانائی کے شعبے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان سے مصر کے ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، وزیراعظم عمران خان نے وفد کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاروں اور […]

بالی وڈ میں سوگ ۔۔۔۔۔ پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول اور معروف اداکار کے انتقال کی خبر آگئی

بالی وڈ میں سوگ ۔۔۔۔۔ پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول اور معروف اداکار کے انتقال کی خبر آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی معروف فلم شعلے میں گبر سنگھ کے ساتھ کالیا کا کردار نبھانے والے اداکار وجو کھوٹے وفات پا گئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وجو کھوٹے کی صحت کچھ دنوں سے خراب تھی اور ان کے کئی اعضا نے کام کرنا بھی چھوڑ دیا تھا، اداکار پیر کےروز […]

بابر اعوان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

بابر اعوان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ماہر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیر اعظم کو عوام کو ریلیف کی فراہمی کا مشورہ دیا ہے۔بابر اعوان نے وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی اور انہیں مختلف قانونی معاملات سے آگاہ کیا۔ بابر اعوان نے وزیر اعظم کی […]

بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی کے اہم ترین رُکن قومی اسمبلی کی خود سوزی کی کوشش، پوری جماعت افسردہ

بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی کے اہم ترین رُکن قومی اسمبلی کی خود سوزی کی کوشش، پوری جماعت افسردہ

کراچی(نیوز ڈیسک ) کراچی کے عوام کے الیکٹرک کے ہاتھوں دِن رات کے ستائے ہوئے ہیں۔ کئی علاقوں میں بجلی کی کئی کئی گھنٹوں کی بندش بھی معمول بن چکی ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ دِنوں بارشوں کے دوران کئی افراد کی ہلاکتوں پر بھی عوام کے الیکٹرک کے خلاف غم و غصےکےجذبات سے بھرپور […]

ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ ۔۔۔ پاکستان کے نامور نعت خواں انتقال کر گئے

ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ ۔۔۔ پاکستان کے نامور نعت خواں انتقال کر گئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نامور ثناء خوان، نعت خواں راشد اعظم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور نعت خواں راشد اعظم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، جنکی نمازِ جنازہ انکی رہائش […]

عربوں کا کرائے کافوجی کون ہے ؟ ایاز امیر نے کمال جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے انکشاف کر دیا

عربوں کا کرائے کافوجی کون ہے ؟ ایاز امیر نے کمال جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے انکشاف کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا کی تیسری قوم ہے جو زیادہ پیسہ اسلحے پر خرچ کرتی ہے لیکن آٹھ دس میزائل پتہ نہیں کہا ں سے آئے کہ سارا نقشہ ہی بدل کررکھ دیا ہے؟ ہمارے عرب بھائیوں نے امریکیوں کوکرائے کے فوجیوں کے طور پر […]

وزیراعظم کا دورہ امریکہ: آج عمران خان کی صدر ٹرمپ سمیت کن اعلیٰ شخصیات سے ملاقات متوقع ہے ؟ شیڈول طے

نیویارک (ویب ڈیسک) وزیراعظم کا مشن کشمیر، عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، جس میں وزیراعظم ٹرمپ کو مودی کا اصل چہرہ دکھائیں گے، دو طرفہ امور اور مسئلہ کشمیر پر غور ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان صبح ناشتے پر برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کریں گے […]

دیواروں کے صرف کان نہیں، زبان بھی ہوتی ہے

دیواروں کے صرف کان نہیں، زبان بھی ہوتی ہے

اسلام آباد: کہتے ہیں دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ لیکن شاہد خاقان عباسی شاید یہ بات اُس وقت بھول جاتے ہیں جب نیب حراست کے دوران وہ جیل میں خود کلامی کرنے لگ جاتے ہیں۔ عباسی کو شاید یہ بھی معلوم نہیں کہ نیب کے پنڈی آفس کی دیواریں باتیں بھی کرتی ہیں۔ جو […]

انا للہ وانا الیہ راجعون: اہم ترین اسلامی ملک کے سابق حکمران انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون: اہم ترین اسلامی ملک کے سابق حکمران انتقال کر گئے

جدہ(ویب ڈیسک)تیونس کے معزول صدر زین العابدین بن علی سعودی عرب کے شہر جدہ میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تیونسی میڈیا نے غیر تیونسی ذرائع سے جمعرات کو ان کے انتقال کی خبر دی ہے اور ان کے وکیل نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ زین العابدین بن علی 2011ء کے […]

عوام ، ووٹ الیکشن ، جمہوریت اور عوامی نمائندے ۔۔۔۔ پاکستانیوں کے ساتھ برسوں سے کیا ڈرامہ ہو رہا ہے اور ہر بار یہ ڈرامہ دراصل کون کرتا ہے؟ رؤف کلاسرا نے کمال جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اصل گیم بے نقاب کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پر پکی حکومت کون کرتا ہے؟ وہ کون سے کردار ہیں جو مستقل طور پر ہر حکومت میں پائے جاتے ہیں؟ بھٹو صاحب کا مشہور زمانہ فقرہ ہوتا تھا: طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔ بائیس برس رپورٹنگ کرتے ہوئے ہوگئے اور میں ابھی تک بھٹو صاحب کے اس نعرے کی نامور […]

1 3 4 5 6 7 56