counter easy hit

اناللہ وانا الیہ راجعون : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

ملتان (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے گھر سوگ کا سماں انتہائی قریبی عزیز کے انتقال کی اطلاعات آگئیں، وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ،ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی کی والدہ محترمہ اور ایم این اے مخدوم زادہ زین حسین قریشی کی پھوپھی اب سے کچھ دیرپہلے لاہور کے حمید لطیف ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے بتایا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کر گئیں ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر شام ساڑھے چار بجے آبائی گاؤں چک نمبر 44/ایل 15 میاں چنوں میں ادا کی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے بتایا گیا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر شام ساڑھے چار بجے آبائی گاؤں چک نمبر 44/ایل 15 میاں چنوں میں ادا کی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے ہمشیرہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

sister, of, makhdoom shah mehmood qureishi, died, todaysister, of, makhdoom shah mehmood qureishi, died, todaysister, of, makhdoom shah mehmood qureishi, died, today

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website