counter easy hit

ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ ۔۔۔ پاکستان کے نامور نعت خواں انتقال کر گئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نامور ثناء خوان، نعت خواں راشد اعظم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور نعت خواں راشد اعظم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، جنکی نمازِ جنازہ انکی

رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی ، مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، راشد اعظم کے انتقال کی خبر نے ملکی نعتیہ حلقوں میں سوگ کا سماں ہے، راشد اعظم کے انتقال کی خبر معروف نعت خواں احمد رضا قادری نے شیئر کی جنہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں “راشد اعظم صاحب” شدید علالت میں مبتلا رہنے کے بعد آج اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔۔ اللہ پاک انکی بے حساب مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرماۓ آمین‘‘FAMOUS, NAAT, KHAWAN, DIED, TODAY, FAMOUS, NAAT, KHAWAN, DIED, TODAY, FAMOUS, NAAT, KHAWAN, DIED, TODAY, FAMOUS, NAAT, KHAWAN, DIED, TODAY,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website