counter easy hit

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے  ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے ایک رکشہ اور 5 موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا، 4 گاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیاپولیس جائے وقوع پر پہنچ کر دھماکے کے حوالے سے شواہد اکھٹے کررہی ہے۔

نوٹ : یہ ابتدائی خبر ہے، مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں

BLAST, IN, QUETTA, TODAY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website