counter easy hit

to

شہباز شریف کو اڈیالہ جیل بھیجنے کی تیاریاں ۔۔۔ ضمانت منظور ہوتے ہی انکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

شہباز شریف کو اڈیالہ جیل بھیجنے کی تیاریاں ۔۔۔ ضمانت منظور ہوتے ہی انکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور؛ انکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر نے تمام حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام چیزیں کھل کر قوم کے سامنے رکھوں گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے انکاؤنٹر اسپیشلسٹ سابق انسپکٹرعابد باکسر نے ضمانت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تمام حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لانے کا اعلان […]

سونے پر سہاگہ : صوبہ پنجاب کو وہ حلقہ جہاں ووٹر اپنے امیدوار کو ووٹ دینے کے وعدوں کے ساتھ جھولی بھر کے نوٹ بھی دے رہے ہیں ؟ موصوف کا مختصر تعارف اس خبر میں

سونے پر سہاگہ : صوبہ پنجاب کو وہ حلقہ جہاں ووٹر اپنے امیدوار کو ووٹ دینے کے وعدوں کے ساتھ جھولی بھر کے نوٹ بھی دے رہے ہیں ؟ موصوف کا مختصر تعارف اس خبر میں

ماموں کانجن; پی پی 104 میں ایسا امیدوار بھی ہے جسے ووٹ دینے کے وعدے کے ساتھ ساتھ نوٹ بھی دے رہے ہیں، آستانہ عالیہ کت سجادہ نشین پیر سید عبدالرسول حلقہ پی پی 104 سے آزاد امیدوار کے حثییت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، انکے ہزاروں مرید انہیں اپنے گھروں اور دیہات […]

پاکستان کی تاریخ کا دنگ کر ڈالنے والا سیاسی اتحاد ، بھٹو کے متوالوں نے ضیاء کی باقیات کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ، صوبہ پنجاب سے انوکھی خبر

پاکستان کی تاریخ کا دنگ کر ڈالنے والا سیاسی اتحاد ، بھٹو کے متوالوں نے ضیاء کی باقیات کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ، صوبہ پنجاب سے انوکھی خبر

بہاولپور; میں انوکھا انتخابی اتحاد ، پیپلز پارٹی نے ضیاء الحق پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا، این اے 169 میں بھٹو کا ووٹ سابق آمر کے بیٹے کو ملے گا، بہاولپور میں ذولفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق کی پارٹی میں انوکھا اتحاد ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماء عمردراز وٹو […]

بریکنگ نیوز :نواز شریف اور مریم نواز کی جیل سے رہائی مشکل ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے (ن) لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ نیوز :نواز شریف اور مریم نواز کی جیل سے رہائی مشکل ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے (ن) لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد ; سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ وکلاء صفائی کے اٹھائے گئے نقاط زیر بحث لانے کی ضرورت ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی اور، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]

میاں صاحب: چند ماہ پہلے تو ہماری آواز آپ نہیں سنتے تھے مگر اب جبکہ آپ اڈیالہ جیل میں ہیں تو آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے آپ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کیو ں کی ؟ اقلیتی سیاستدان ڈاکٹر رمیش کمار کا نواز شریف اور مریم نواز کے نام خط منظر عام پر آگیا

لاہور; مسلم لیگ (ن)کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد میرے لئے آج کا کالم لکھنا اپنی سیاسی زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک ہے کیونکہ میں دیگر دیرینہ کارکنوں کی طرح ہمیشہ اپنے سابق قائد میاں نواز شریف کا خیرخواہ رہا، کسی کو مشکل وقت میں چھوڑ دینا میری […]

32 کلو میٹر چل کر کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی نئی گاڑی دے دی

32 کلو میٹر چل کر کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی نئی گاڑی دے دی

برمنگھم: امریکی ریاست ایلاباما میں 32 کلومیٹر دور سے پیدل چل کر نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی گاڑی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی کے مالک نے ساری رات پیدل چل کر نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچنے والے ملازم والٹر کو اپنی نئی گاڑی […]

انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزائڈنگ افسران کو ہدایات نامہ جاری

انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزائڈنگ افسران کو ہدایات نامہ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزائیڈنگ افسران کوہدایات نامہ ارسال کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام پریزائیڈنگ افسران ووٹوں کی گنتی کے بعد فارم 45 تیارکریں گے، جس میں امیدواروں کوملنے والے ووٹوں کی تفصیلات درج ہوں گی، بچ جانے والے […]

نواز شریف اور مریم کی سزا کیخلاف اپیل؛ نیب کو عدالتی معاونت کیلیے افسر مقرر کرنے کا حکم

نواز شریف اور مریم کی سزا کیخلاف اپیل؛ نیب کو عدالتی معاونت کیلیے افسر مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدرکی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پرنیب کوعدالتی معاونت کے لیے افسرمقررکرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی ابتدائی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ […]

ملک بھر میں گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور: امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظرملک بھرمیں گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک میں امن وامان اورسیکیورٹی وجوہات کی بنا پرگوردواروں اورمندروں میں حفاظتی انتظامات مزید بہترکرنےکافیصلہ کیاگیا ہے، جب کہ گوردواروں اورمندروں کے اطراف بنائی گئی تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم اورغیرمتعلقہ افرادکا داخلہ […]

ٹرمپ کی روسی صدر کو دورہ امریکا کی دعوت

ٹرمپ کی روسی صدر کو دورہ امریکا کی دعوت

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن کو امریکا دورے کی دعوت دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتا ہوں ہیلنسکی میں پوٹن کے ساتھ  ملاقات انتہائی کامیاب رہی  تھی۔ ملاقات میں انہوں نے اسرائیل کے تحفظ، جوہری […]

سعودی عرب جانے والے مسافروں سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد

سعودی عرب جانے والے مسافروں سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد: نجی ائیر ائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دومسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف حکام نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ائیرلائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دو مسافروں جان محمد سے ایک کلو238 گرام جبکہ مسافرمسعود احمد سے 2 کلو پانچ سو […]

وہ دو نامور پاکستانی اداکارائیں جن پر سوشل میڈیا صارفین نے ہم جنس پرستی کا الزام لگا دیا ، خبر میں موجود تصویر دیکھ کر آپ بھی شک میں مبتلا ہو جائیں گے

وہ دو نامور پاکستانی اداکارائیں جن پر سوشل میڈیا صارفین نے ہم جنس پرستی کا الزام لگا دیا ، خبر میں موجود تصویر دیکھ کر آپ بھی شک میں مبتلا ہو جائیں گے

لاہور ;فیشن اور ماڈلنگ سے تعلق رکھنے والی ماڈلز اکثر میک اور بھر بھرکم کے علاوہ نت نئے ڈیزائنز کے سوٹ کے ساتھ چھپی رہتی ہیں جبکہ ان کے مداحوں کی بھی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی پسندیدہ ترین شخصیت کی میک اپ کے بغیر یا بالکل سادہ تصویر انہیں دیکھنے کو ملے یا […]

اگلا وزیر اعظم عمران خان ہے ، فیصلہ ہو چکا ، پروانہ جاری ہو گیا ، کسی میں دم مارنے کی ہمت ہے تو بولو ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے پورے ملک کے سیاستدانوں کے پلے کچھ نہ چھوڑنے والی بات کہہ ڈالی ، آپ بھی پڑھیے

لاہور;کیسا الیکشن؟ کیسا متوقع وزیراعظم؟ یہ تو عجائبات کا ملک ہے‘ سیاسی معجزے ہی معجزے۔ ذرا ماضی قریب و بعید پر نگاہ ڈال کر دیکھ لیں۔ ملک کا بچہ بچہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا حمایتی مگر الیکشن میں کامیاب ہوئے‘ بدنام زمانہ ڈکٹیٹر ایوب خان‘ وقت بدلا‘ زمانے نے کروٹ لی نامور کالم […]

کرپشن کے الزامات پر احسن اقبال نے ابرار الحق کو لیگل نوٹس بھیج دیا

کرپشن کے الزامات پر احسن اقبال نے ابرار الحق کو لیگل نوٹس بھیج دیا

نارووال: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کرپشن کے الزامات پر پی ٹی آئی کے امیدوار ابرار الحق کو ایک اربروپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے بیرسٹر مجتبیٰ جمال کے ذریعے این اے 78 میں اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار گلوکار ابرار الحق کو ہتک […]

لندن برج حملہ، جان بچانے والے ہیروز کو بہادری ایوارڈ دینے کا اعلان

لندن برج حملہ، جان بچانے والے ہیروز کو بہادری ایوارڈ دینے کا اعلان

لندن : برطانوی حکام نے گذشتہ برس لندن برج حملے میں شہریوں کی جان بچانے والے آٹھ افراد کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے برطانیہ کے بڑے بہادری ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں گذشتہ برس لندن برج پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں لوگوں کی […]

بڑا نقصان ہونےوالا ہے ۔۔۔اگر اس سے بچنا ہے تو جسٹس شوکت صدیقی کی بات سن لیجیے ۔۔۔۔ صف او ل کے کالم نگار نے یہ مشورہ کسے دے دیا ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

بڑا نقصان ہونےوالا ہے ۔۔۔اگر اس سے بچنا ہے تو جسٹس شوکت صدیقی کی بات سن لیجیے ۔۔۔۔ صف او ل کے کالم نگار نے یہ مشورہ کسے دے دیا ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

لاہور ; قومی انتخابات جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں کچھ ایسی باتیں اور مطالبات سامنے آ رہے ہیں جو بحیثیت قوم ہم سب کےلیے فکر کا باعث ہیں اور جن پر متعلقہ اداروں اور اُن کے سربراہوں کو فوری توجہ دینا چاہیے تاکہ اُس نقصان سے ملک اور قومی اداروں کوبچایا جا سکے معروف […]

(ن) لیگیوں کے لیے ایک اچھی خبر : نواز شریف اور مریم نواز کو کب تک اڈیالہ جیل سے نجات ملنے کا قوی امکان ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

(ن) لیگیوں کے لیے ایک اچھی خبر : نواز شریف اور مریم نواز کو کب تک اڈیالہ جیل سے نجات ملنے کا قوی امکان ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور; سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو آئندہ چند روز میں اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور دونوں کو آئندہ […]

اڈیالہ جیل میں بند ایک وی آئی پی قیدی کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہے جس نے وائی فائی کا پاس ورڈ میاں نواز شریف کو دے دیا ہے ۔۔۔۔یہ شخص دراصل کون ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

اڈیالہ جیل میں بند ایک وی آئی پی قیدی کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہے جس نے وائی فائی کا پاس ورڈ میاں نواز شریف کو دے دیا ہے ۔۔۔۔یہ شخص دراصل کون ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

راولپنڈی ; سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل کے جرم میں قید ایک شخص کو اڈیالہ جیل میں فائیو سٹار سہولیات حاصل ہیں ، اس کے پاس 20 سم کارڈز اور وائی فائی بھی ہے اور میاں نواز شریف اسی کا وائی فائی استعمال کرتے ہیں۔ ٹوئٹر پر شاہین صہبائی نے […]

میرے نانا کو جیل میں یہ کام کرنے کی اجازت نہیں ۔۔۔۔۔ جنید صفدر کس بات کا رونا رونے لگے ۔۔۔۔۔ خبر آ گئی

میرے نانا کو جیل میں یہ کام کرنے کی اجازت نہیں ۔۔۔۔۔ جنید صفدر کس بات کا رونا رونے لگے ۔۔۔۔۔ خبر آ گئی

لاہور ;سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کا آج اڈیالہ جیل میں پہلا ہفتہ مکمل ہو گیاہے اور آج جمعرات کا روز ہونے کے باعث اہل خانہ سمیت 23 افراد کی ملاقات کی فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی ملاقاتوں کے باعث جیل کے باہر انتہائی سخت سیکیورٹی کا […]

الیکشن نہیں سلیکشن کی کوشش کی جارہی ہے، پرویز رشید

الیکشن نہیں سلیکشن کی کوشش کی جارہی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن نہیں سلیکشن کی کوشش کی جا رہی ہے لہذا آپ ایک لسٹ بنائیں اور کہہ دیں یہ لوگ نیشنل اسمبلی کے ممبر ہیں اور وزیراعظم بھی خود نامزد کر دیں۔ اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]

نواز شریف اور مریم نواز نے آج جیل میں پہلی بار یہ کام کیا ہے ۔۔۔۔ اڈیالہ جیل میں باپ بیٹی سے ملاقات کرکے آنے والے پرویز رشید نے احوال بیان کر دیا

نواز شریف اور مریم نواز نے آج جیل میں پہلی بار یہ کام کیا ہے ۔۔۔۔ اڈیالہ جیل میں باپ بیٹی سے ملاقات کرکے آنے والے پرویز رشید نے احوال بیان کر دیا

اسلام آباد ؛ سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ نوازشریف اور رمریم نواز ایک ہی جیل میں ہیں لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی آج پہلی مرتبہ دونوں کی ملاقات ہوئی ہے ۔نوازشریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہاہے کہ ایک جیل میں […]

’’ میرے بچے بارش میں بھیگ رہے ہیں میں چھتری کیسے لے لوں ۔۔۔۔۔۔‘‘ فیفا ورلڈ کپ کی تقریب تقسیم انعامات میں پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن جانے والی کروشیا کی خاتون صدر کے دل چھو لینے والے حالات ِ زندگی

’’ میرے بچے بارش میں بھیگ رہے ہیں میں چھتری کیسے لے لوں ۔۔۔۔۔۔‘‘ فیفا ورلڈ کپ کی تقریب تقسیم انعامات میں پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن جانے والی کروشیا کی خاتون صدر کے دل چھو لینے والے حالات ِ زندگی

’’ میرے بچے بارش میں بھیگ رہے ہیں میں چھتری کیسے لے لوں ۔۔۔۔۔۔‘‘ فیفا ورلڈ کپ کی تقریب تقسیم انعامات میں پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن جانے والی کروشیہ کی خاتون صدر کے دل چھو لینے والے حالات ِ زندگی ۔۔۔۔۔۔۔ 1979ء کے سخت ترین جاڑے کی ایک اتنی ہی سرد اور […]

آج کی سب سے بڑی خبر : اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے کتنی رقم چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

آج کی سب سے بڑی خبر : اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے کتنی رقم چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

لاہور;چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قوم سے فنڈ جمع کروانے کی اپیل کی تھی جبکہ انہوں نے سب سے پہلے جیب سے دس لاکھ روپے عطیہ کرنے کا بھی اعلان کیا تاہم اب ہر روز اس میں اضافہ ہوتاجارہاہے اور صاحب حیثیت پاکستانی بڑھ […]

الیکشن 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی یقینی۔۔۔کن کن رہنماؤں کو کونسی وزارتیں سونپی جائیں گی؟ جان کر کھلاڑی خوشی سے نہال ہو گئے

الیکشن 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی یقینی۔۔۔کن کن رہنماؤں کو کونسی وزارتیں سونپی جائیں گی؟ جان کر کھلاڑی خوشی سے نہال ہو گئے

اسلام آباد; عام انتخابات 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کی ممکنہ کامیابی کے پیش نظر وفاقی وزارتوں نے پہلے 100 روز کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم لیگ ن دور کے کاموں سے متعلق فائلوں کو شفاف اور کلیئر بھی کیا جا رہا ہے تاکہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے […]