counter easy hit

tears

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شرق اوسط میں جو کچھ ہوتا نظر آرہا ہے وہ مسلمانوں کی تباہی کا بھیانک منظر ہے مسلمان مسلمان کے گلے کاٹ رہے ہیں عراق تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر رہ گیا ہے یمن میں مکمل خانہ جنگی کی کیفیت ہے وہاں مسلمانوں کی آپس میں قتل و غارت […]

جانے کس روپ میں خدا مل جائے

جانے کس روپ میں خدا مل جائے

تحریر : ایم سرور صدیقی اس کا پورا جسم پسینے میں شرابور، داڑھی آنسوئوں سے تر تھی وہ آتے جاتے لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑ رہا تھا ہونٹوں پر کبھی دعا کبھی التجا مچل رہی تھی درجنوں افراد اس کی بات سنی ان سنی کرتے جارہے تھے اس کے قدموںمیں ایک نوجوان اپنے ہی خون […]

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

تحریر : کامران گھمن آج سے 87برس پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاڑکانہ میں پیدا ہونے والا ایک بچہ پیارے پاکستان کی سیاست پر راج کرے گا ۔ ایک دن طوطا چشم بھی اُس کا طوطی سننے پر مجبور ہوں گے ۔ اور تو اور اُن کے جانی دشمنوں کی باقیات بھی […]

این ٹی ایس ٹسٹ ۔۔ایک ظلم

این ٹی ایس ٹسٹ ۔۔ایک ظلم

تحریر: کے ایم خالد بوڑھے باپ کی آنکھوں میں آنسوؤں کی وہ نمی تھی جو شائد زندگی میں خشک ہی نہیں ہو سکی تھی اس کے ساتھ ایک دھان پان سا لڑکا تھا جس کے چہرے اور ہاتھوں کی سختی اس بات کا مظہر تھی کہ وہ کم عمری میں ہی زندگی کی کشتی کو […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو داد تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

چلئے تم ہی بتا دو

چلئے تم ہی بتا دو

تحریر: لقمان اسد میں تو سوچ سوچ کے ہار چکا۔ کوئی ہے جو یہ بتلائے کہ بے جرم مارے جانے والے جگرگوشوں کے لاشے جب مائوں کے آنگن میں جا پہنچتے ہیں تو ان مائوں کے دلوں پر گیا گزرتی ہوگی،برس ہا برس سے اپنے قلوب میں مچلتے ان ارمانوں کے حسیں جذبوں کو یہ […]

بارود کی فصل

بارود کی فصل

تحریر: ایم آر ملک لفظوں سے راکھ اڑنے لگی ہے اور وقت کی بے رحم گھڑیاں ہمارا مقدر ہو گئیں ہیں۔ سوچیں پا بہ جولاں ہیں کہ ہمارے آلام کو دہشت گرد سہارا دے رہے ہیں وحشتوں کا رقص ہے کہ رکنے میں نہیں آرہا روشنیوں اور پھولوں کے شہر پشاور سے لیکر جنوبی وزیرستان […]

ترقی اور آنسو

ترقی اور آنسو

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے ایک دوست ہیں ضیاء الدین ۔۔ ہم انہیں بابا ضیاء بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔عمر کے تفاوت کے باوجود ان سے گہرا تعلق ہے وہ بڑے نستعلیق قسم کے انسان ہیں ،بڑے ہمدرد،مخلص اور سچے پکے پاکستانی۔۔۔جوانوںسے زیادہ متحرک ،فعال اورسوشل۔۔۔ایک دن معلوم ہوا کہ وہ کافی غلیل ہیں۔ ملاقات […]

معمہ

معمہ

تحریر : مشی ملک وطن عزیز میں آئے روز نِت نئے واقعات رو نما ہوتے رہتے ہیں۔جنہیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کبھی بم دھماکوں میں بچوں کی لاشیں بچھا دی جاتی ہیں تو کبھی جنسی زیادتی کے بعد معصوم پھولوں کو قتل کردیا جاتاہے۔ انسانیت کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیںیہ […]

امت مسلمہ کی آنکھیں اشکبار ہیں؛ تمام عالم اسلام سوگوار ہے

امت مسلمہ کی آنکھیں اشکبار ہیں؛ تمام عالم اسلام سوگوار ہے

تحریر : فیصل شامی تمام عالم اسلام سوگوار ہے،امت مسلمہ تو اشکبار ہے ہی ،لیکن دنیا بھر کے عوام بھی غم حیرت سے دو چار ہیں ،جی ہاں انتہائی افسوسناک خبر تمام اخبارات میں انتہائی نمایاں طور سے شائع ہوئی ۔اور وہ خبر جس سے تمام انسانیت کو سوز میں مبتلا کر دیا ، وہ […]

کاش ہم بھی شہید ہو جاتے

کاش ہم بھی شہید ہو جاتے

تحریر: اقرا سیف میرا قلم جو بہت تیزی سے چلتا ہے آج اس کالم کو دیے گئے عنوان کو دیکھ کر چلنے سے انکاری ہے لفظ جیسے غم کی اڑتی دھول میں کہیں کھو سے گئے ہیں اور میں خود جو حروف تہجی کو توڑ مروڑ کر اسے برتنے کا فن جانتی ہوں آج بالکل […]

سانحہ پشاور پر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، الطاف حسین

سانحہ پشاور پر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پشاور میں سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکول میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے دہشتگرد اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔ الطاف حسین نے اس قومی سانحہ پر وزیراعظم سے گول میز کانفرنس بلانے […]

مینار پاکستان اجتماع میں فلاح انسانیت اور شرکا کے آنسو

مینار پاکستان اجتماع میں فلاح انسانیت اور شرکا کے آنسو

تحریر:عاصم علی جماعة الدعوة کے رفاہی و فلاحی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن نے وطن عزیز پاکستان میں آنے والی ہر قدرتی آفت کے موقع پر سب سے پہلے پہنچ کر مجبور لوگو ں کی مدد کی۔ کشمیر کا زلزلہ ہو یا پنجاب میں سیلاب،سندھ میں قحط ہو یا آواران بلوچستان میں زلزلہ،سوات کے آئی ڈی […]

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

ملک پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا اس لیے اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور اسلام ہمیں سیکھاتا ہے کہ سب انسان برابر ہیں مگر یہ بڑی غور طلب بات ہے کہ پاکستان میں غریبوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا انہیں عزت اور قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا […]

تھر میں جئے بھٹو

تھر میں جئے بھٹو

تھر ۔۔۔ جیسے ہی یہ نام سننے کو ملتا ہے تو فورا مفلسی ،مجبوری اورغربت کی ایک تصویر سامنے آجاتی ہے،پیاس سے بلک بلک کر زندگی کو رخصت کرنے والے اور بھوک سے چیختی چلاتی بچوں کا خاکہ ذہن میںآجاتا ہے جہاں ان بچوں کی آہیں راتوں کو سونے نہیں دیتی وہیں حکمرانوں کی عیاشیاں […]

عام آدمی

عام آدمی

آج عام آدمی کس کس مصیبت سے دو چار ہے ۔عام آدمی وہ جو صبح سویرے اٹھتا ہے اور اپنے کاروبار جوبھی اس نے کوئی چھوٹا موٹا کر رکھا ہو چلا جاتا ہے ۔صبح سے شام تک وہ ایسے پیستا ہے جیسے کہ گندم آٹا چکی پر پستی ہے شا م کو وہ جب گھر […]