counter easy hit

strengthen

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری دیدی۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ پائیدار آمدن اور سرمایہ کی نقل وحمل سے قرضوں سے نجات ملے گی۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ سٹریٹجی پیپرز کی منظوری دی گئی۔ […]

پاکستان اور فرانس کے سینٹس کی دوطرفہ پالیمانی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور فرانس کے سینٹس کی دوطرفہ پالیمانی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

سینیٹر لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقیوم جو کہ سینٹ آف پاکستان میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے کنوینیئر اور چیئر مین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار ہیں کی سربراہی میں چار رکنی پارلیمانی وفد نے فرانس کے ساتھ پارلیمانی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے فرانس کا دو روزہ کیا۔ یہ پارلیمانی وفد سینیٹر پاسکل […]

آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں جب آئین میں ترامیم کے لیے کہا گیا تب مزاحمت کی گئی تاہم آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی […]

جمہوریت مضبوط ہوگی تو ادارے مضبوط ہوں گے :بلاول بھٹو

جمہوریت مضبوط ہوگی تو ادارے مضبوط ہوں گے :بلاول بھٹو

ملک کو انتہا پسندی کا سامنا ہے ، نوجوان ملک کر ہی ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں :چیئرمین پیپلز پارٹی کا سندھ مدرسۃ الاسلام میں خطاب کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے سندھ مدرسۃ الاسلام میں سینیٹ ہال کا افتتاح کر دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ پہنچے تو کہنے […]

پاناما فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کر سکتا ہے اور کمزور بھی، خورشید شاہ

پاناما فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کر سکتا ہے اور کمزور بھی، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کل کوئی معجزہ ہو جائے، جسٹس منیر سے انوارالحق تک سپریم کورٹ کے فیصلوں پر جو ردعمل […]

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے گذشتہ جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ’’اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری‘‘کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دقیانوسی سوچ کے ساتھ اور سائنس کے بغیر ہماری معیشت آگے نہیں بڑھ پائے گی۔ وزیراعظم نے یہ ہدایت بھی دی کہ پورے ملک […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی رابطوں کو ثقافت، کھیلوں اور تعلیمی میدان کے تعاون کے ساتھ مظبوط بنایا جاسکتا ہے

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی رابطوں کو ثقافت، کھیلوں اور تعلیمی میدان کے تعاون کے ساتھ مظبوط بنایا جاسکتا ہے

پیرس۔(عمیر بیگ)جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے عوام کے درمیان رابطہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ ثقافت، کھیلوں اور تعلیمی میدان میں سے منسلک لوگوں کا تبادلہ کریں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بہتر تعلقات کیلئے ضروری ہے کہ ایک دوسرے کا احترام […]