counter easy hit

strengthen

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

 انقرہ: روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے فون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر طیب اردون نے روسی ہم منصب […]

امریکا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، پاکستان

امریکا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، پاکستان

نیویارک: وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بھی مل کر کام تعلقات کو بہتر اور تجارت میں پیشرفت چاہتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ ان […]

عوام کے ساتھ مل کر امریکا کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے، نومنتخب امریکی صدر

عوام کے ساتھ مل کر امریکا کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے، نومنتخب امریکی صدر

واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ مل کر اپنے ملک کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے۔ صدارتی انتخابات میں فتح کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہر مذہب، رنگ ونسل اور تہذیب سے تعلق رکھنے والے امریکی کے لئے […]

عمران خان نے ہمیشہ نوازشریف کی سیاست کو مضبوط کیا ہے، خورشید شاہ

عمران خان نے ہمیشہ نوازشریف کی سیاست کو مضبوط کیا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاست میں پورس کا وہ ہاتھی ہے جو اپنی ہی فوجوں کو کچل کر دشمن کی فتح کی راہ ہموار کرتا ہے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ نوازشریف کی سیاست کو مضبوط کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے […]

ایم کیو ایم سندھ کو مزید مضبوط کرے گی، فاروق ستار

ایم کیو ایم سندھ کو مزید مضبوط کرے گی، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ تمھیںکس بات کا ڈر ہے تیر چلاؤ تمہارے تیر ختم ہوجائیں گے ہمارے جگر ختم نہیں ہوں گے۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سندھ کو مزید مضبوط کرے گی اور یہاں انتظامی یونٹ بنائے گی۔ ایم کیوایم پاکستان نے […]

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد گزشتہ کچھ دنوں سے خبروں میں داعش کی موجودگی کاذکر بڑے جو ش و خروش سے کیا جا رہا ہے اس کا آغاز اس وقت ہوا جب کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈسکہ سے ڈسکہ سے کچھ نوجوانوں کو گرفتار کیا تب اداروں پر یہ انکشاف […]