counter easy hit

آسٹریلین اوپن ٹینس کا آج سے آغاز

سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز آج (پیر) سے ہورہا ہے، نوویک جوکووچ ریکارڈ ساتویں بارآسٹریلین اوپن ٹائٹل کیلئے فرنینڈو ورڈاسکو کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔

The Australian Open starts today

The Australian Open starts today

اینڈی مرے اور راجر فیڈرر کا کوارٹرفائنل میں مقابلے کا امکان ہے، سرینا ولیمز بلینڈا اور دفاعی چیمپئن اینجلیق کربر لیسیا کے خلاف پہلے راؤنڈ سے مہم شروع کریں گی، دو ہفتے تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں نویک جوکووچ مینز سنگلز اور اینجلیق کربر ویمنز سنگلز میں اعزاز کا دفاع کریں گی۔آسٹریلین اوپن کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے، ٹاپ سیڈ اینڈی مرے اور 17 مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن راجر فیڈرر ایک گروپ میں شامل ہیں، مرے پہلے راؤنڈ میں یوکرین کے مرچنکو کے آمنے سامنے ہوں گے اور کوارٹرفائنل میں انہیں ممکنہ طور پر سیڈ نمبر 17 فیڈرر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جاپان کے کائی نیشکوری بھی انہی کے گروپ میں شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website