counter easy hit

بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! شیخ رشید نے پاکستان کی خوبصورت ترین لڑکی سےنکاح کر لیا، تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر

لاہور( نیوز ڈیسک) حریم شاہ نے نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شیخ رشید نے ان کی دوست کے ساتھ نکاح کیا ہوا اور اسے گھر بھی لے کر دیا ہوا ہے۔ تاہم حریم شاہ کا یہ انٹرویو چینل نشر نہیں ہوسکا ہے۔سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک اسٹارز حریم

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی آفر۔۔۔!!! اب 1 کی بجائے 4 شادیاں کریں ، پاکستانی مرد حضرات کی سب سے بڑی پریشانی حل کر دی گئی

 

شاہ اور صندل خٹک نے پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز اور وزراء کے خلاف ثبوت منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے دی۔

Sheikh Rasheed is married .. Sheikh saab ny larki sy nikah mut’ah kiya, usy Lahore mei ghar or gari ley kr di. pic.twitter.com/HCV1AOHVFE

— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) December 28, 2019

وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر حریم شاہ ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھیں، اس حوالے سوشل میڈیا صارفین میں ایک بحث چھڑ گئی تھی کیونکہ اس بار معاملے میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی شامل تھے۔اسی حوالے سے حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چند ویڈیوز شیئر کیں جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ شیخ رشید کے ساتھ کال پر بات کرنے والی ویڈیو اصل ہے، وہ بات چیت کر رہے تھے اور ہم نے کال ریکارڈ کر لی کیوں کہ کل کو کوئی بھی مسئلہ بن سکتا ہے۔حریم شاہ اور صندل نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ وہ ویڈیو ہم نے ہی بنائی تھی لیکن اسے ہم نے شیئر نہیں کیا تھا، ہم پی ٹی آئی کے سپورٹرز ہیں لیکن جو پی ٹی آئی کے منافقین ہیں ہم انہیں منظرِعام پر لائیں گے، ابھی تک ہم نے انہیں ایکسپوز نہیں کیا، ہمارے پاس وزراء اور پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف بہت سے ثبوت موجود ہیں۔دوسری جانب حریم شاہ نے آج اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے ساتھ پیغام میں انہوں نے وائرل ہونے والی ٹوئٹ کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ’’خان صاب‘‘کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا۔ کچھ لوگ پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔ میرے پیچھے جو ہاتھ دھو کر پڑگئے ہیں میرا پیچھا چھوڑ دیں۔

Never gave any statement against Khan saab. Some elements are doing propaganda. Mery peechy jo hath dho kr par gye hain mera peecha chor dain. pic.twitter.com/6pLQxYBNhW

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website