counter easy hit

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) سید اعجاز شاہ سے ملاقات، پیر حسن شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پیر کو وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) سید اعجاز شاہ سے ملاقات کی اور ان سے ان کے بھائی پیر حسن شاہ عرف پپو شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ سے ملاقات کی اور ان کے بھائی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی ایسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website