counter easy hit

Sharief

بے انتہا لوڈ شیڈنگ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے دعوئوں کا پول کھول دیا، پیپلز پارٹی کے منصوبوں پر اپنا نام لکھ کر بھی ن لیگ نامراد ہی رہی، عبدارلزاق ڈھل

بے انتہا لوڈ شیڈنگ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے دعوئوں کا پول کھول دیا، پیپلز پارٹی کے منصوبوں پر اپنا نام لکھ کر بھی ن لیگ نامراد ہی رہی، عبدارلزاق ڈھل

پیرس( عمیر بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ ن لیگ کی وفاقی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی مایوس کن رہی جبکہ پی ٹی آئی نے بھی خیبر پختون خواہ میں کوئی بڑا کام نہیں کیا۔ تبدیلی […]

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں جیت پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل سنیل نارائن کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز دی گئی۔ پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلے کا فیصلہ سپر […]

مسلم لیگ ن میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرائے گی, میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

مسلم لیگ ن میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرائے گی, میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی صدرات میں اجلاس۔اجلاس میں ثناءاللہ زہری،خواجہ سعد رفیقلیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ، , سردار یعقوب ناصر اور میر افضل مندوخیل کی شرکت.بلوچستان کی سیاسی صورتحال مسلم لیگ ن کی تنظیم نو اور سینٹ انتخابات پر غور خوص میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرایاجائے گا […]

وزارت داخلہ پاکستان کے عوام کے ٹیکس سے چلتی ہے یا شریف فیملی کے ٹکڑوں پر پل رہی ہے، ای سی ایل میں آئینی ادارے کے خط پر شریف فیملی کا نام نہ ڈالنا آئین و قانون کی توہین ہے، عاطف مجاہد

وزارت داخلہ پاکستان کے عوام کے ٹیکس سے چلتی ہے یا شریف فیملی کے ٹکڑوں پر پل رہی ہے، ای سی ایل میں آئینی ادارے کے خط پر شریف فیملی کا نام نہ ڈالنا آئین و قانون کی توہین ہے، عاطف مجاہد

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے منتخب انفارمیشن سیکرٹری عاطف مجاہد نے نیب کے وزارت داخلہ کو ای سی ایل میں کرپٹ مجرموں کے نام ڈالنے کی سفارش اور اس پر وزارت داخلہ کے انکار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ پاکستان کے عوام کے ٹیکس سے […]

شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب  نے زخمیوں کی جلد صحت یابی […]

نوازشریف سازشیوں کو برخاست کردیں، زرداری کا مشورہ

نوازشریف سازشیوں کو برخاست کردیں، زرداری کا مشورہ

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب پردے کے پیچھے جو سازشیں کر رہے ہیں انہیں برخاست کر دیں اور انہوں نے تو4 سال سے راز نہیں بتایا اگر پہلے ہی اپوزیشن کو بتا دیتے تو بہتر تھا۔ آصف زرداری اسلام آباد میں پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف کی […]

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان کے مطابق نوازشریف سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی وجہ سے ریاض گئے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق نوازشریف نے ہمیشہ ذاتی تعلقات کو قومی مفاد کے لئے استعمال کیا […]

الیکشن اور نوازشریف کا سیاسی مستقبل نظر نہیں آرہا، شیخ رشید

الیکشن اور نوازشریف کا سیاسی مستقبل نظر نہیں آرہا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے سال الیکشن ہوتے نظر آرہے نہ نوازشریف کا سیاسی مستقبل نظر آرہا ہے ۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں حالات کی خرابی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کو ماضی […]

ملک کے سب سے بڑی کرپشن سکینڈل کی مکمل کارروائی ٹیلی ویژن پر، فیصلہ ہوگیا تو کیا ہوگا

ملک کے سب سے بڑی کرپشن سکینڈل کی مکمل کارروائی ٹیلی ویژن پر، فیصلہ ہوگیا تو کیا ہوگا

شریف خاندان کے کیسز کی کارروائی ٹی وی پر دکھانے کی درخواست منظور لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شریف خاندان اوراراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی کارروائی ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں […]

،لندن میں شریف فیملی کیخلاف اچانک بڑی کارروائی، موقع پر ہی سزا سنا دی گئی

،لندن میں شریف فیملی کیخلاف اچانک بڑی کارروائی، موقع پر ہی سزا سنا دی گئی

جیسی کرنی ویسی بھرنی ،لندن میں شریف فیملی کیخلاف اچانک بڑی کارروائی، موقع پر ہی سزا سنا دی گئی     اسلام آباد(یس اردو نیوز)شریف فیملی کی گاڑیاں پاکستان میں تو پروٹوکول کے ساتھ بغیر کسی سگنل پر روکے ہوا سے باتیں کر رہی ہوتی ہے لیکن دوسرے مما لک میں ان کو بھی قوانین […]