counter easy hit

قرآن پاک کی بڑہتی ہوئی مصروفیت کی وجہ سے سیاست سے کنارہ کشی کی، شاہ بانو میر

Shahbano Mir

Shahbano Mir

پیرس (شاہ بانو میر) ماشاءاللہ قرآن پاک کی ایک کے بعد دوسری تیسری اور اب انشاءاللہ چوتھی کلاس شروع ہونے جا رہی ہے قرآن پاک کی طرف خواتین کی یہ روحانی رغبت بلاشبہ ہمارے حوصلے مزید بلند کر رہی ہے۔

قرآن پاک کی مصروفیت مجھے سیاست سے بہت دور لے جا رہی ہے وقت بہت قیمتی ہے اور اسے ضائع نہیں کرنا انشاءاللہ لہٰذا میں نے کئی اچھے لوگوں سے مشورہ کرنے کے بعد سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کیا ہے اور مکمل توجہ قرآن پاک کی تعلیم کے فروغ پر رکھنے کی نیت کی ہے۔

پاکستان کیلئے ہمیشہ کام کیا ہے وہ جاری رہے گا غیر جانبداری سے انشاءاللہ۔