counter easy hit

sentenced

نئی دلی گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی پھانسی کی سزائیں برقرار

نئی دلی گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی پھانسی کی سزائیں برقرار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہی اجتماعی زیادتی کیس میں مجرموں کےلیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ سزا یافتہ مجرموں نے مزید 2 افراد کے ساتھ مل کر 16 دسمبر 2012 کے روز نئی دہلی کی ایک بس میں جیوتی سنگھ نامی 23 […]

کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا

کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا

پاکستان اس فیصلے کو نیپال میں لاپتہ ہونے والے سابق پاکستانی فوجی افسر کی بازیابی کیلئے استعمال کر سکتا ہے: سینیٹر فرحت اللہ بابر اسلام آباد (یس اردو نیوز) سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت […]

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی: پاکستان مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان دشمن سرگرمیوں میں ملوث بلوچستان سے گرفتار ہونے […]

کے پی ٹی میں غیرقانونی بھرتیاں، بابرغوری کو ریڈ نوٹس جاری کیا جائیگا

کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں غیر قانونی بھرتیوں پر نیب بابر غوری کو ریڈ نوٹس جاری کرے گا۔نیب ذرائع کے مطابق کے پی ٹی میں 1200 افراد کو ایک رات میں بھرتی کیاگیا، 125 افراد کوگریڈ 17 کےمساوی عہدے پربھرتی کیاگیا۔نیب کے مطابق غیرقانونی بھرتیوں کےالزام میں سابق جی ایم کےپی ٹی کیخلاف […]

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے ایم سی سی نے بلے کے سائز میں کمی گیند اور بلے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کے سبب کی— فوٹو: اے ایف پی کرکٹ کے قوانین مرتب کرنے والے میریلیبون کرکٹ کلب نے کرکٹ کے بلوں کا سائز محدود کرنے کے ساتھ ساتھ […]

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ’چھوٹی اماں‘ کو کرپشن پر 4 سال قید کی سزا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ’چھوٹی اماں‘ کو کرپشن پر 4 سال قید کی سزا

بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست تامل ناڈو میں وزارتِ اعلی کی امیدوار وی کے سسی کلا کو رشوت خوری اور آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے جرائم ثابت ہوجانے پر چار سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی ہے اور انہیں آئندہ 9 سال تک انتخابات کےلیے نااہل بھی قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے […]

بنگلہ دیش: قتل کا الزام میں 26افراد کو سزائے موت کا حکم

بنگلہ دیش: قتل کا الزام میں 26افراد کو سزائے موت کا حکم

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سیاسی محرکات کی بنیاد پر سات افراد کو قتل کرنے کے جرم میں 26افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزمان میں ملک کی ایلیٹ یونٹ کے تین پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ 2014میں پیش آیا تھا اور شہر میں سیاسی دبدبہ حاصل کرنے کی جد و […]

فوجی عدالتوں کی مدت ختم، 2 سال میں 274 دہشت گردوں کو سزائیں دی گئیں

فوجی عدالتوں کی مدت ختم، 2 سال میں 274 دہشت گردوں کو سزائیں دی گئیں

 اسلام آباد: سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد دہشتگردوں کے مقدمات فوری نمٹانے کیلیے خصوصی عدالتوں کا قیام 21 ویں ترمیم کے تحت ایکٹ 2015 کے ذریعے عمل میں لایا گیا تھا جس کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے۔ یہ عدالتیں وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں ہونے والی اے پی سی کے متفقہ فیصلوں کے بعد […]

چین : رشوت کے الزام میں سابق افسر کو 10 سال قید کی سزا

چین : رشوت کے الزام میں سابق افسر کو 10 سال قید کی سزا

چین میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سابق افسر کو ویکسین بنانے والی کمپنیوں سے رشوت کے الزام میں 10 برس قید کی سزا سنادی گئی۔ چینی اخبار کے مطابق ادارے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ین ہونگ زہنگ کو 10 برس قید اور 5 لاکھ یوآن جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے، ان پر الزام […]

کویت میں کمسن بیٹی کے قاتل والدین کو سزائے موت سنادی گئی

کویت میں کمسن بیٹی کے قاتل والدین کو سزائے موت سنادی گئی

کویت: عدالت نے 3 سالہ بیٹی کا قتل ثابت ہونے پر والدین کو سزائے موت سنادی۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے 3 سالہ بیٹی پر تشدد کرکے اسے موت کے گھاٹ اتارنے کے جرم میں ماں اور باپ دونوں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 26 سالہ […]

یو اے ای :پاکستانی کے قاتل 10بھارتیوں کو سزائے موت

یو اے ای :پاکستانی کے قاتل 10بھارتیوں کو سزائے موت

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 10 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سے بچانے کے لئے دبئی کے ہوٹل کے مالک کو ڈیڈ لائن دے دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ پاکستانی مقتول کے ورثا کے ساتھ 23جنوری تک خون بہا ادا کرنے کے معاملات طے کیے جائیں ورنہ […]

شربت گلہ سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل

شربت گلہ سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل

افغان مونالیزا شربت گلہ کو سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل کردیاگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق شربت گلہ کو طورخم سرحد کے راستے افغانستان بیدخل کیا گیا ہے۔ سزا ختم ہونے کے بعد پاکستانی سکیورٹی حکام نےشربت گلہ کوافغان سکیورٹی حکام کےحوالےکیا۔ اس سے قبل شربت گلہ کے 4 بچوں کو پہلے ہی افغانستان بیدخل […]

شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگے تھے، مولا بخش چانڈیو

شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگے تھے، مولا بخش چانڈیو

خیرپور: (نمائندہ یس نیوز)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ملک کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے لیکن نواز شریف اور شہباز شریف دو دن کے لیے جیل گئے تو رونے لگے تھے۔ خیرپور میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران مشیراطلاعات سندھ نے کہا کہ کچھ بےوقوف لوگ کہتے […]

سامعہ شاہد قتل کیس، والد اور سابق شوہر 14روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

سامعہ شاہد قتل کیس، والد اور سابق شوہر 14روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

جہلم(یس نیوز)پیرکوعدالت نےسامعہ شاہد قتل کیس کے اہم مشتبہ افراد کوجوڈیشل ریمانڈپر14دنوںجیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ان میں سامعہ شاہد کے پہلے شوہر چوہدری شکیل اورسامعہ کے والد محمد شاہدشامل ہیں۔ پولیس نے آج پہلے عدالت کو بتایاکہ تمام ثبوت جمع کر کے انہوں نے اپنا کام مکملکر لیا ہے اور چوہدری شکیل اور محمد شاہدکے […]

ملالہ حملہ کیس؛ عدالت نے 10 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی

ملالہ حملہ کیس؛ عدالت نے 10 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی

سوات (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملالہ یوسف زئی حملہ کیس میں 10 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کے کیس کی سماعت سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان ظفر اقبال، اسرار الرحمان، اظہار، ظفر علی، […]

سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی

سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھجوادی ہے جبکہ ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہیں بھی تعمیر کریں گے۔ ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]