counter easy hit

return

آصف زرداری کی وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

آصف زرداری کی وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

کراچی: سندھ پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یس نیوز کے مطابق سابق صدر اور مشترکہ چیرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ قائم مقام آئی جی سندھ مشتاق مہر […]

امریکا آج جاپان کا زیر قبضہ علاقہ واپس کردے گا

امریکا آج جاپان کا زیر قبضہ علاقہ واپس کردے گا

جاپانی شہریوں کے شدید احتجاج کے بعد امریکا آج اوکیناوا کا زیر قبضہ کچھ علاقہ جاپان کے حوالے کردے گا۔یہ علاقہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے امریکا کے پاس تھا۔ زیر قبضہ علاقے کا رقبہ 4 ہزار ہیکٹرہے ۔معاہدے کے تحت زمین کے بدلے میں جاپانی حکومت اوکیناوا جزیرے پر امریکی فوج کے استعمال […]

مصر:محصور پاکستانیو ں کی واپسی میں حائل رکاوٹیں چھٹنے لگیں

مصر:محصور پاکستانیو ں کی واپسی میں حائل رکاوٹیں چھٹنے لگیں

مصر میں چار ماہ سے بحری جہا زمیں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی میں حائل رکاوٹیں دور ہونے لگیں ،سفارت خانے کی مدد سے پاسپورٹ اور عدالت جانے کے لئے عارضی اجازت نامہ مل گیا ۔ نہرسویز میں بحری جہاز پھنسنے سے 17پاکستانی محصور ہوکررہ گئے ،موسم خراب ہے جبکہ کھانے پینے کی اشیا بھی […]

زرداری نے اہم حلقوں کے گرین سگنل پر واپسی کا فیصلہ کیا

زرداری نے اہم حلقوں کے گرین سگنل پر واپسی کا فیصلہ کیا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری  نے اہم ترین وفاقی حلقوں کے گرین سگنل ملنے کے بعدوطن واپسی کافیصلہ کیاہے، آصف زرداری کی وطن واپسی کیلیے اہم حکومتی حلقوں اورپیپلزپارٹی کے درمیان پس پردہ سیاسی رابطے ایک ماہ سے جاری تھے، آصف زرداری کی وطن واپسی میں کچھ اہم سیاسی، حکومتی […]

پی ٹی آئی کی واپسی،قومی اسمبلی کااجلاس ہنگامہ خیز ہوگا؟

پی ٹی آئی کی واپسی،قومی اسمبلی کااجلاس ہنگامہ خیز ہوگا؟

تحریک انصاف کی واپسی سے آج شام قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کی توقع ہے۔ پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے پاناما کیس سے متعلق ایوان میں تقریر پر تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ۔ قومی اسمبلی کا ہنگامی خیز اجلاس آج جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل شروع ہونے جا رہا ہے ۔پاکستان […]

تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں،خورشید شاہ

تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں،خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں وہ ’عقل کل‘ ہیں ۔آصف زرداری کی وطن واپسی پر انہوں نے کہا کہ ان کے […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جیالے پیرس واپسی پر عبدالستار ملک کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جیالے پیرس واپسی پر عبدالستار ملک کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

پیرس :یس اردو نیوز پاکستان پیپلز پارٹی (فرانس) کے سینئر رہنما اور ہر دلعزیز دوست عبدالستار ملک لالہ موسی   پاکستان میں مخصوص نشستوں پر کامیابی اور یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت اور اعلی قیادت سے ملاقات کے بعد فرانس واپس تشریف لارہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جیالے پیرس واپسی پر عبدالستار […]

’تھرلر فلم ’ٹرپل ایکس:دی ریٹرن آف زینڈر کیج ‘ کا نیا ٹریلر

’تھرلر فلم ’ٹرپل ایکس:دی ریٹرن آف زینڈر کیج ‘ کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ ایکشن ہیرووِن ڈیزل اوردپیکا پڈوکون کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈونچر تھرلر فلم’ ‘ٹرپل ایکس؛دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے۔ ہدایتکارڈی جے کاسورو کی یہ فلم ٹرپل ایکس فلم سیریز کے سلسلے کی تیسری کڑی ہے، جس میں وِ ن ڈیزل ایک بار پھر اپنے گزشتہ کردار زینڈر کیج […]

ناپسندیدہ بھارتی اہلکاروں کی واپسی شروع ، 3چلے گئے

ناپسندیدہ بھارتی اہلکاروں کی واپسی شروع ، 3چلے گئے

بھارتی ہائی کمیشن کے نا پسندیدہ قرار دیے گئے 8 میں سے 3 اہلکار بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے بھارت کے لئے روانہ ہوگئے۔ باقی 5 پانچ اہلکار کل واہگہ کے ذریعے بھارت جائیں گے ۔ بھارتی ہائی کمیشن کے نا پسندیدہ قرار دیے گئے آٹھ میں سے تین اہلکار فرسٹ سیکرٹری […]

تین خلابازوں کی 4 ماہ بعد خلائی سٹیشن سے واپسی

تین خلابازوں کی 4 ماہ بعد خلائی سٹیشن سے واپسی

تینوں خلاباز کامیاب مشن کی تکمیل کے بعد اتوار کے روز وسط ایشیائی ریاست قزاقستان میں واقع خلائی مرکز پر اتر گئے ماسکو: روسی خلائی ایجنسی روس کاسموس نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر 4 ماہ گزارنے کے بعد 3 خلاباز مدار سے نکلتے ہوئے اتوار کے روز زمین تک خیریت سے […]

کروشیا کی پلٹ وس جھیل زمین پر ایک پرکشش سیاحتی مقام

کروشیا کی پلٹ وس جھیل زمین پر ایک پرکشش سیاحتی مقام

دنیا کی خوبصورت جھیل کو دیکھ کر سیاح اپنی پلکیں جھپکنا بھول جاتے ہیں ، یونیسکو نے 1979 میں عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا کروشیا (دنیا نیوز ) یورپی ملک کروشیا کے نیشنل پارک میں واقع پلٹ وس جھیل ایک پرکشش سیاحتی مقام ہے ۔ اس جھیل کو 1979 میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی […]

آصف ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم

آصف ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم

لندن:میچ فکسنگ کے باعث پانچ سال کی پابندی کا شکاررہنے والے محمد آصف نے پاکستان ٹیم میں واپسی کی امید ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں واپسی کے لیے ان کی صلاحیتیں اور عزم بلند ہے۔ محمدآصف کو سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد عامر کے ساتھ 2010 میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر […]

محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث وطن واپسی کیلئے تیار

محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث وطن واپسی کیلئے تیار

  پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ سے قبل دھچکا لگ گیا ،فاسٹ بولر محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث فوری طور پر وطن واپس آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے فاسٹ بولر کو ویسٹ انڈیز کے ساتھ جاری سیریز کو ادھورا چھوڑ کرجانے کی اجازت […]

ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر: (یس نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین میں چیف منسٹر کا اختیار تحریر ہے اس سے تجاوز نہیں کرسکتا لیکن ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہمیں عوام نے […]

مبارک حج گروپ ویانا کے عازمین حجاج کی ویانا واپسی

مبارک حج گروپ ویانا کے عازمین حجاج کی ویانا واپسی

ویانا (اکرم باجوہ) مبارک حج گروپ ویانا کے عازمین حجآج ندیم خان ،نعیم خان ،اکرم باجوہ،چوہدری افضل ،چوہدری رشید مخلص اور عتیق احمد حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد 17 ستمبر بروز ہفتہ سپہر 3 بجے واپس ویانا ایرپورٹ پہنچے ان کے دوست احباب اور فیملیز نے حاجیوں کا ویانا ایرپورٹ پر شاندار […]

صاحبزادہ سید علی جیلانی کی سوئٹزرلینڈ واپسی

صاحبزادہ سید علی جیلانی کی سوئٹزرلینڈ واپسی

سوئٹزرلینڈ :خاندان غوثیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی ہالینڈ کا دورہ مکمل کرکے واپس سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں اس دورہ کے دوران آپ ایمٹر ڈم روئرڈیم اور دین ةاگ میں غطیمیہ یوربین مقابلہ حصوصی شرکت کرکے جیوری کے فرائص انجام دیے اور دیگر محافل میں شرکت کی اس دورہ کے دوران آپ […]

انسان کی تلاش

انسان کی تلاش

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں بوجھل رنجیدہ دل لیے اپنے مرحوم دوست کے گھر سے نکل آیا واپسی پر اس غم نے ہمیشہ کی طرح مجھے ہلکان کیا ہوا تھا کہ مادیت پرستی کی عالمگیر تحریک نے کس طرح وطن عزیز کے انسانوں کو بھی خوفناک عفریت کی طرح ہڑپ کر لیا ہے […]

شینگن ویزا۔ کون آیا کون واپس گیا۔ ریکارڈ رکھنے کے منصوبہ پر کام شروع

شینگن ویزا۔ کون آیا کون واپس گیا۔ ریکارڈ رکھنے کے منصوبہ پر کام شروع

پیرس (نمائندہ خصوصی) شینگن زون میں داخل ہونے کے بعد کوئی واپس بھی گیا یا نہیں؟ فی الحال رکن ممالک کے پاس کوئی منظم ریکارڈ موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے مہاجرین کا بحران مزید پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ جرمن وزیر داخلہ اس صورت حال کو بدلنا چاہتے ہیں۔ جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ […]

ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا

ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا

پیرس (جبران خالد) ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی مرزا زمان رضا ایک ایماندار آفیسر ہیں جن کی گجر خان واپسی پر مسلم لیگ ن گوجرخان میں […]

آصف زرداری کی وطن واپسی کے لیے سعودی حکام سرگرم

آصف زرداری کی وطن واپسی کے لیے سعودی حکام سرگرم

کراچی : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ سعودی عرب پاکستان کی موجودہ صورت حال میں خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ سعودی حکام کی کوششوں کے نتیجے میں ان کی پاکستان واپسی کاراستہ ہموار ہوسکتاہے تاہم پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع اس حوالے […]

ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔ ماڈل ایان علی اپنے پاسپورٹس واپس لینے کے لئے راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے ڈیوٹی جج صابر سلطان کی عدالت میں پیش ہوئیں اور عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے 10، 10 لاکھ روپے […]

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیرہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔ ہاکی جونیئر ٹیم نے ٹورنانمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد ٹیم نے آئندہ سال ورلڈ کپ کےلیے بھی کوالیفائی […]

نرگس کی ساڑھے تین سال بعد شوبز میں واپسی، نئے ڈرامے کا اعلان

نرگس کی ساڑھے تین سال بعد شوبز میں واپسی، نئے ڈرامے کا اعلان

لاہور : ڈانسنگ کوئین کہلانے والی اداکارہ نرگس نے ساڑھے تین سال قبل شوبز کو خیر باد کہا، مگر اچانک ہی دوبارہ شوبز میں واپسی کی ٹھان لی، کہتی ہیں سٹیج کے روٹھے ہوئے شائقین کو منانے آئی ہیں اور پہلے سے بہتر کام کر کے معیاری ڈرامے پیش کریں گی۔ نئے ڈرامے کی تعارفی […]

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی جلدی نہیں، محمد عامر

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی جلدی نہیں، محمد عامر

کراچی : اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر عامر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا سوچنا بھی قبل ازوقت ہے، ٹاپ لیول پر کھیلنا کوئی مذاق کی بات نہیں ہے، فی الحال پوری توجہ ڈومیسٹک مقابلوں پر مرکوز ہے، ملکی ٹیم کی نمائندگی سے قبل میں اس سے منسلک تمام […]