
Egypt began subsiding barriers confining the return of Pakistan
مصر میں چار ماہ سے بحری جہا زمیں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی میں حائل رکاوٹیں دور ہونے لگیں ،سفارت خانے کی مدد سے پاسپورٹ اور عدالت جانے کے لئے عارضی اجازت نامہ مل گیا ۔
نہرسویز میں بحری جہاز پھنسنے سے 17پاکستانی محصور ہوکررہ گئے ،موسم خراب ہے جبکہ کھانے پینے کی اشیا بھی ختم ہوچکی ہیں،تاہم دفتر خارجہ کی کوششوں کے بعد سفارت خانے نے تمام انتظامات کئے۔
عملے کو پاسپورٹ مل گئے ہیں جبکہ شپنگ کمپنی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کےلیے عدالت جانے کے لئے عارضی اجازت نامہ بھی مل گیا۔








