
Welcome to the PTI on return in Parliament Khursheed Shah
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں وہ ’عقل کل‘ ہیں ۔آصف زرداری کی وطن واپسی پر انہوں نے کہا کہ ان کے آنے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔








