counter easy hit

مبارک حج گروپ ویانا کے عازمین حجاج کی ویانا واپسی

ویانا (اکرم باجوہ) مبارک حج گروپ ویانا کے عازمین حجآج ندیم خان ،نعیم خان ،اکرم باجوہ،چوہدری افضل ،چوہدری رشید مخلص اور عتیق احمد حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد 17 ستمبر بروز ہفتہ سپہر 3 بجے واپس ویانا ایرپورٹ پہنچے ان کے دوست احباب اور فیملیز نے حاجیوں کا ویانا ایرپورٹ پر شاندار استقبال کیا اور پھول پیش کیئے اور حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

Pilgrims

Pilgrims

Pilgrims

Pilgrims