counter easy hit

پاکستانی سینمائوں میں بھارتی فلموں کی نمائش آج سے دوبارہ شروع

Indian films in Pakistani cinemas resume today

Indian films in Pakistani cinemas resume today

پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش آج سے دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ چیئرمین پاکستان فلم ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن ضوریز لاشاری نے بتایا گزشتہ روز فلمساز سہیل خان کی فلم فریکی علی کی نمائش 100کے لگ بھگ سکرینوں پر کر دی گئی ہے۔پائپ لائین میں6 بھارتی فلمیں موجود ہیں، جن میں سے دو بڑی فلمیں عامر خان کی دنگل اور شاہ رخ خان و ماہرہ خان کی فلم رئیس شامل ہیں۔انھوں نے کہا فلموں کی دوبارہ نمائش کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں نصف سے زائد ملٹی پلیکسز میں فارغ کئے جانے والے سٹاف کو دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website