counter easy hit

rescue

پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا، سکردو منتقل

پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا، سکردو منتقل

سکردو : پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا ، قراقرم پر چھ ہزار میٹر کی بلندی پر کوہ پیما کی طبیعت خراب ہوئی ، آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے واپس لایا گیا۔ پاکستان ، چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں واقع یہ ہے فلک […]

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت سٹی : کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد متعدد زخمی ہو گئے۔ کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ اس دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا […]

طویل آپریشن کے بعد مغوی پولیس اہلکار بازیاب کرا لئے گئے

طویل آپریشن کے بعد مغوی پولیس اہلکار بازیاب کرا لئے گئے

رحیم یار خان (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد 2 روز قبل اغوا کئے گئے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔ پنجاب اور سندھ کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے […]

صادق آباد: اہلکاروں کی بازیابی کیلئے فضائی آپریشن، ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر شیلنگ

صادق آباد: اہلکاروں کی بازیابی کیلئے فضائی آپریشن، ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر شیلنگ

صادق آباد (جیوڈیسک) صادق آباد میں پولیس چوکی سے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے اے ایس آئی سمیت 7 اہلکاروں کو ایک دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہیں کرایا جا سکا ہے۔ اغواء ہونے والے پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے فضائی آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر […]

پنجاب حکومت نے پشاور متاثرین کیلئے بیس امدادی ٹرک روانہ کر دئیے

پنجاب حکومت نے پشاور متاثرین کیلئے بیس امدادی ٹرک روانہ کر دئیے

لاہور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے طوفان سے متاثرہ افراد کے لئے پنجاب حکومت نے 20 ٹرک امدادی سامان بھجوا دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں انسانی ہمدردی کے تحت بڑے بھائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ لاہور میں ایوان وزیر اعلی ماڈل […]

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

پشاور (جیوڈیسک) فوجی دستے خیبرپختونخواہ میں بارش سے متاثروں علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ موبائل ہسپتال اور پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت بھی موجود ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی طرف سے بریگیڈیئر (ر) طاہر کی سربراہی میں امدادی ٹیمیں کاموں میں حصہ لیں گی۔ بحریہ ٹاؤن کی امدادی […]

پریانکا چوپڑا کزن کو بچانے کیلیے میدان میں آ گئیں

پریانکا چوپڑا کزن کو بچانے کیلیے میدان میں آ گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو گزشتہ برس فلم کل دل کی ریلیز کے بعد فلموں سے آؤٹ ہوچکی ہیں کو ان دنوں کسی ایسے اسکرپٹ کاانتظار ہے جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں انٹری دیے سکیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا […]

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک جب کہ 144 مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ لیبیا کے ساحل سے 550 تارکین وطن کو لے کر جانے والی مسافر کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 400 سے زائد مسافر ہلاک ہوگئے جب کہ ریسکیو آپریشن […]

ملک کو ہر طرح کی دہشتگردی سے نجات دلائیں گے: عسکری قیادت کا عزم

ملک کو ہر طرح کی دہشتگردی سے نجات دلائیں گے: عسکری قیادت کا عزم

شمالی وزیرستان (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق نے شمالی وزیر ستان کا دورہ کیا اور افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اعلیٰ عسکری قیادت نے شمالی وزیرستان […]

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں ایک بار بھر آگ بھڑک اٹھی چوتھی منزل پر لگنے والی آگ کے شعلے دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر […]

کورنگی پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

کورنگی پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پٹرول پمپ پر آنے والے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے پٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاتین۔ گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور بہہ جانے والے پٹرل پر مٹی ڈال کر مزید کسی حادثے سے بچنے کے لیے امدادی کام […]

شورکوٹ: ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

شورکوٹ: ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

شورکوٹ (یس ڈیسک) لاہور سے شورکوٹ جانے والی ٹرین راوی ایکسپریس میں شورکوٹ کینٹ اسٹیشن پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے انجن کو مکمل طور پر لپیٹ میں لے لیا۔ ڈرائیور نے فوری طور پر انجن کو پسنجر بوگیوں سے الگ کر کے ریسکیو کو طلب کر لیا۔ ریسکیو […]

ریسکیو ون فائیو خود کش حملہ کیس، ملزموں کو 23، 23 بار سزائے موت کا حکم

ریسکیو ون فائیو خود کش حملہ کیس، ملزموں کو 23، 23 بار سزائے موت کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ریسکیو ون فائیو پر خود کش حملہ کے الزام میں تین ملزموں عابد، شبیر اور سرفراز کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیش میں ثابت ہوا کہ ون فائیو خود کش حملہ تین ملزموں کی منصوبہ بندی […]

ملک بچانے کے لئے فوج کو آئینی کردار دینا پڑے گا، پرویز مشرف

ملک بچانے کے لئے فوج کو آئینی کردار دینا پڑے گا، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر چلانے کے لیے فوج کو آئینی کردار دینا ہو گا۔ میرے دور میں فوج کا آئینی کردار ادا کرنے کے لیے سیکیورٹی کونسل جیسا ادارہ بنایا تھا تا کہ […]

وزیراعلیٰ نے فوری ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے، شرجیل میمن

وزیراعلیٰ نے فوری ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حادثے میں چند ہی افراد اپنی جان بچا سکے ہیں، وزیراعلی نے فوری امداد اور ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ حادثے کا شکار لاشیں بری طرح جل چکی ہیں، صرف چندہی افراد جان بچا سکے۔ […]