counter easy hit

relationship

احتجاج کا علاج

احتجاج کا علاج

تحریر : محمد امجد خان رات کا کھانا کھا کر ابھی لیٹنے ہی لگا تھا کہ فون بجنے لگا دیکھا تو ایک جاننے والے کا نمبر تھا سو اٹنڈ کرلیا خیریت دریافت کرنے کے بعد کہنے لگا کہ بھائی ایک چھوٹا سا کام ہے اگر کروا دیں تو عمر بھر دعائیں دوں گا یہ سُن […]

تشدد کے لئے نامناسب جواز

تشدد کے لئے نامناسب جواز

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی کسی بھی بات کو یا کسی بھی عمل کو نہ جواز سے سمجھایا جا سکتا ہے اور نہ سمجھایا جانا چاہیئے، کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ماننے اور منوانے کے لئے ” جواز ” کی تلاش نہیں کی جانی چاہیئے، مثلاً ایک آدمی کا دوسرے بے قصور آدمی […]

میری ماں میرے انتظار میں

میری ماں میرے انتظار میں

تحریر : وصی رحمنٰ اس نے گھر سے باہر جاتے جاتے کہا!’’بہنا! آج تم نے چاول بہت اچھے پکائے ہیں‘ میں 2 گھنٹے کیلئے ذرا کام سے جا رہا ہوں، مگر میرے لئے چاول بچا کر رکھنا، میں آکر کھالوں گا‘‘ مگر قصور سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد نعیم کے خام وخیال میں بھی […]

انسانیت کی معراج

انسانیت کی معراج

تحریر : ایم سرور صدیقی انسان کا انسانوں کے ساتھ ایک ہی رشتہ ہوتا ہے۔۔۔ ایک ہی رشتہ ہونا چاہیے درد کا رشتہ۔۔۔ یہی انسانیت کی معراج ہے۔۔۔کسی کے ساتھ ہمدردی کے دو بول بول کر دیکھئے ایک خوشگوار تعلق کی بنیاد بن جائے گی ایک دوسرے کے دکھ دردمیں شراکت دلوںمیں قربت کاموجب بن […]

سعودی عرب سے رشتہ اسلام کی بنیاد پر ہے ۔ کشمیر کی آزادی کا نجات دہندہ عمران خان ہی بنے گا

سعودی عرب سے رشتہ اسلام کی بنیاد پر ہے ۔ کشمیر کی آزادی کا نجات دہندہ عمران خان ہی بنے گا

جدہ (نوید فاروقی) اوورسیز کشمیر یونین آف جرنلسٹس اور جرنلسٹ فائونڈیشن پاکستان گلف ریجن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈ پٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ۔ او کے یو جے اور جرنلسٹ فائونڈیشن پاکستان گلف ریجن کے عہدیداران کی شرکت۔ جس میں افتخار چوہدری سے ملکی […]

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

واشنگٹن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار اور امریکی مشیر برائے سلامتی امور سوزن رائس کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف تعاون سمیت پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ ملاقات دارالحکومت واشنگٹن میں ہوئی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں میں پاک امریکا اور باہمی تعلقات پربات […]

سوالیہ نشان (؟)

سوالیہ نشان (؟)

تحریر : کامران لاکھا میں دنیا کے کسی کونے میں موجود ایک ملک کے صوبہ، ضلع، تحصیل یا شہر میں گلی یا محلے میں بسنے والا ایک فرد توہوں مگر اس سے آگے کیا ہوں؟ یہ سوال ابھی باقی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کرناکہ میں طول بلد یا عرض بلد کے کونسے درجے پر ہوں […]

دل کے دروازے پر دستک

دل کے دروازے پر دستک

تحریر : ایم سرور صدیقی اس نے کہا عجیب شعر ہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میںنے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔۔۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔۔۔۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض […]

بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ سوہا علی خان اور کنال کھیمو، شادی کے بندھن میں بندھ گئے، پٹودی کے نواب نے بہن کی شادی کی خوشی میں گرینڈ ریسیپشن دیا۔ سوہا علی خان اور کنا ل کھیموکی دوستی کے تھے خوب چرچے، یہاں تک کہ بات منگنی اور پھر شادی تک آ پہنچی، دلہن سنہرے اور […]

ادب میں بے ادبی

ادب میں بے ادبی

تحریر: سحرش فاطمہ لکھاری کا ادب سے ایک عظیم رشتہ جڑا ہوتا ہے اور اس کا پاس رکھنا بھی اس کے لئے اتنا ہی ضروری ہوتا ہے۔ وہ جو بھی لکھتا ہے قارئین پر اس کا اچھا یا برا اثر ضرور پڑتاہے۔ وہ جس بھی موضوع پہ لکھے اخلاق کے دائرے میں رہ کے لکھے […]

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟

تحریر: دانیہ امتیاز شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، مگر یہ جس قدر پیارا اور مضبوط بندھن ہے اسی قدر نازک بھی ہے۔ ہلکی ہلکی ضربیں بھی اس کی مضبوط ڈور کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہیں، یہیں وجہ ہے کہ اس بندھن کو توجہ کی اشد ضرورت ہے۔ میاں بیوی کے رشتے کو دنیا کا […]

عمران نے خود رشتہ بھیجا، آئندہ ہفتے رخصتی ہو گی، کزن ریحام خان

عمران نے خود رشتہ بھیجا، آئندہ ہفتے رخصتی ہو گی، کزن ریحام خان

ایبٹ آباد/مانسہرہ (یس ڈیسک) ٹی وی اینکر ریحام خان کے قریبی رشتہ داروں نے انکی عمران خان سے نکاح کی تصدیق کر دی ہے۔ آئی این پی کے مطابق مانسہرہ کے علاقہ بفہ میں ریحام خان کے کزن انورزیب، محمد اقبال اور دیگر افراد نے میڈیا کو بتایا کہ ریحام خان مانسہرہ کے رہائشی ڈاکٹر […]

ایک چٹھی ہمارے دوست کی

ایک چٹھی ہمارے دوست کی

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے، دوستو آج صبح صبح ہی ہمارے ایک دوست نے جن کا تعلق کوٹلی آذاد کشمیر سے ہے، نے ہمیں مسینجر پر پیغام بھیجا اور پیغام کے تھا پو را خط تھا ایک کہانی تھی لائن آف کنٹرول پررہنے […]

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

تحریر : سحرش فاطمہ لکھاری کا ادب سے ایک رشتہ جڑ جانے کے بعد اسے اس کا پاس رکھنا بہت ضروری ہے وہ جو لکھتا ہے اس کے پڑھنے والوں پر اس کا اثر چاہے برا ہو یا اچھا پڑتا ہے وہ جس بھی موضوع پہ لکھے اخلاق کے دائرے میں رہ کے لکھے تو […]

جیند جمشید کا قصور

جیند جمشید کا قصور

تحریر : عارف محمود کسانہ معاملہ انتہائی نازک ہے اور الفاظ کی معمولی سی بے احتیاطی سنگین نتائج کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے خصوصاََ جب ہر طرف جذباتی فضاہو اور فرقہ واریت کا ناسور اس قدر پھیل چکا ہو کہ دوسرے کی معمولی لغزش پر فتوے صادر کیے جا رہے ہوں اور اپنی غلطیوں […]

متوازن غذا اور صحت کاباہمی تعلق

متوازن غذا اور صحت کاباہمی تعلق

تحریر :…مولانا محمد عاصم مخدوم … انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور صحت کے لئے اچھی غذا بہت اہم ہے لیکن غذا ایسی ہونی چاہیے جو صحت کے لیے مفید ہو ایسی چیزوں کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے جو صحت اور تندرستی کے لیے نقصان دہ ہوں۔ اس طرح جو چیزیں اچھی لگیں اور […]

داعش سے تعلق، شام سے لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

داعش سے تعلق، شام سے لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

لندن (یس ڈیسک) شام میں داعش کا ساتھ دے کر لوٹنے والے دو برطانوی شہریوں کو 12 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دونوں کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ محمد ناہین احمد اور یوسف زبیر سرور نے دہشتگردوں کے ساتھ 8 ماہ گزارے تھے۔ تاہم ماجدہ خاتون نے اپنے بیٹے سے متعلق پولیس […]

کاہنہ سے داعش سے تعلق کے شبہے میں اہم کمانڈر گرفتار

کاہنہ سے داعش سے تعلق کے شبہے میں اہم کمانڈر گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے داعش سے تعلق کے شبہ میں اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محمد عمر ملزم کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کاہنہ کے علاقے سے گرفتار کیا، ملزم کے قبضہ سے لیپ ٹاپ اور […]

1 3 4 5