counter easy hit

rates

کاٹن مارکیٹ میں کاروباری حجم کم، اسپاٹ ریٹ 100 روپے بڑھ گئے

کاٹن مارکیٹ میں کاروباری حجم کم، اسپاٹ ریٹ 100 روپے بڑھ گئے

کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام جبکہ کاروباری حجم کم رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے محدود خریداری جاری رہی، بہت ہی ضرورت مند ملز اکا دکا کام کرلیتی ہیں، نیا سیزن شروع ہونے تک ایسی ہی صورت حال جاری رہے گی، آئندہ […]

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی. مطابق نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزاتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران  نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 35 […]

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی

قومی بچت نے چار مہینوں میں پہلی مرتبہ شرح منافع میں اضافہ کیا ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح 18 بیسز پوائنٹس بڑھا کر6 اعشاریہ 54 فیصد کردی گئی، اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 6 فیصد کردی گئی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح7 اعشاریہ 44 فیصد سے بڑھاکر 54 اعشاریہ […]

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا گیا۔منافع کی شرح 4 مہینوں کے بعد پہلی مرتبہ بڑھائی گئی ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 18 بیسس پوائنٹس سے 6اعشاریہ54 فیصد ،اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 6 فیصد جبکہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح 7 اعشاریہ44 […]

شرح سود 5 اعشاریہ 75 پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

شرح سود 5 اعشاریہ 75 پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے آئندہ 2 ما ہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیاہے، اسٹیٹ بینک نے شرح سود5 اعشاریہ 75پر برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ درآمدات کو مثبت نگاہ سے دیکھا جائے، اس سے معاشی سرگرمیاں بہتر […]

پاکستان بچوں کی بلند ترین شرح اموات والے ممالک میں شامل

پاکستان بچوں کی بلند ترین شرح اموات والے ممالک میں شامل

کوالا لمپور: حال ہی میں سامنے آنے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر میں پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل وفات پانے والے 59 لاکھ بچوں میں سے 60 فیصد بچوں کا تعلق ایشائی اور افریقی ممالک سے تھا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دی […]

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 214روپے کمی کے بعد 51ہزار 742روپے ہو گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 51ہزار 742روپے ہو گئی ہے ۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا […]

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان

نیویارک :امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کی وجہ قدرتی گیس کے ذخائر میں اضافہ کے بارے میں رپورٹ کا اجراء ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران آئندہ دو ہفتوں میں درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کے باوجود قدرتی گیس کے نرخوں میں تین […]

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کراچی : کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ […]

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

پشاور (یس ڈیسک) قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کم کرنے کے حوالے سے پشاور یونیورسٹی میں چھٹی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نمائش شروع ہوگئی۔ دو روز ہ نمائش میں ملکی اور غیر ملکی ادارے شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش کا مقصد طلبا کو قدرتی آفات سے نمٹنے کی آگہی فراہم کرنا ہے۔ پشاور یونیورسٹی […]

1 32 33 34