counter easy hit

raised

نیشنل پریس کلب اسلام آباد جرنلسٹس پینل کی انتخابی مہم  عروج پر پہنچ گئی، 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد جرنلسٹس پینل کی انتخابی مہم  عروج پر پہنچ گئی، 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)اسلام آباد نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں جرنلسٹس پینل کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات کے سلسلہ میں جرنلسٹس پینل کا وفد پی ایف یو جےکےصدر افضل بٹ کہنا تھا کہ جرنلسٹس پینل نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران ملک بھر سے جڑواں شہروں […]

القدس مسئلے پر اسلامی ممالک کی ڈری سہمی قرارداد اقوام متحدہ میں پیش، حامیوں کی کثیر تعداد مگر امریکی سفیر کی ہرزہ سرائی

القدس مسئلے پر اسلامی ممالک کی ڈری سہمی قرارداد اقوام متحدہ میں پیش، حامیوں کی کثیر تعداد مگر امریکی سفیر کی ہرزہ سرائی

سلامتی کونسل میں یروشلم کی حیثیت پر مجوزہ قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس کہا گیا ہے کہ یروشلم کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر نے ایک صفحے پر […]

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ڈرائیور کو انصاف دلوانے کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں پاکستانی قیدی کی حالت زار پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تفصیلی مضمون لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ گوانتا ناموبے کی جیل میں قید احمد […]

بھارتی میڈیا نے دھونی کے کیرئیر پر سوالات اٹھا دیئے

ویسٹ انڈیز سے چوتھے ایک روزہ میچ میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی میڈیا نے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد ویسٹ انڈیز سے ایک روزہ میچ میں عبرتناک ناکامی نے بھارتی میڈیا کو کرکٹ ٹیم پر انگلیاں اٹھانے کا موقع […]

فرانس کے نواحی علاقے گارج لیگونس میں کمرشل سینٹر میں آگ لگنے کے بعد لوکل کونسل کی امداد نہ ملنے پر کاروباری اور کمیونٹی کا احتجاج

فرانس کے نواحی علاقے گارج لیگونس میں کمرشل سینٹر میں آگ لگنے کے بعد لوکل کونسل کی امداد نہ ملنے پر کاروباری اور کمیونٹی کا احتجاج

فرانس کے نواحی علاقے گارج لیگونس میں کمرشل سینٹر میں آگ لگنے کے بعد لوکل کونسل کی امداد نہ ملنے پر کاروباری اور کمیونٹی کا احتجاج پیرس(یس اردو نیوز) یرس کے نواحی علاقے گارج لے گونس میں آگ سے جلنے والی مارکیٹ میں درجنوں پاکستانیوں کے کاروبار کا نقصان ہؤا۔ متعلقہ کونسل اس سلسلے میں […]

شبہ ہے نیپال میں سابق فوجی افسر کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا، دفتر خارجہ

شبہ ہے نیپال میں سابق فوجی افسر کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ نیپال میں گمشدہ پاکستانی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائر ڈ حبیب کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا ہے ، گمشدگی کا معاملہ نیپالی حکومت کے سامنے اٹھایا گیا ہے ، پاکستانی سفارتخانہ یہ معاملہ دیکھ رہا ہے ۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے ہفتہ وار […]

لہو لہان عالم اسلام، آواز کون اٹھائے گا

لہو لہان عالم اسلام، آواز کون اٹھائے گا

گزشتہ ہفتہ عرصہ دراز سے ہر روز دکھ سہتے عالم اسلام کیلئے مزید کربناکیاں دکھا کر گزرا۔ مسلم دنیا کے ایک اہم ملک شام میں بشار الاسد کی فوجوں نے اپنے ہی عوام پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا، 100 کے لگ بھگ بچے، عورتیں اور مرد لقمہ اجل بن گئے۔ زہریلی گیسوں سے متاثرہ […]

سیہون حملے کے بعد حالات کشیدہ، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

سیہون حملے کے بعد حالات کشیدہ، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں دہشت گردی کے حملے کے بعد سیہون میں حالات کشیدہ ہوگئے ، مشتعل مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی ، پولیس موبائل کو آگ لگادی اورسڑکیں بند کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی۔ لعل شہباز قلندرؒ کے […]

اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی

اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی

ہمارے ایک بزرگ بڑے مزے سے فرمایا کرتے تھے کہ جیسی شکل ’ع‘ کی ویسی ہی ’غ‘ کی۔ دونوں میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے۔ ہمیں یہ بات نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی پردھان منتری نریندر مودی کے حوالے سے یاد آرہی ہے جن میں بعض خصلتیں مشترک ہیں۔ دونوں ہی سیماب صفت […]

پاناما لیکس پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران خان

پاناما لیکس پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران خان

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈارنے کالادھن سفید کرنے کی اسکیمیں بنائیں جب کہ نوازشریف اپنا پیسہ بنانے […]

سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے قیمت بڑھا دی

سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے قیمت بڑھا دی

قیمت پر کنٹرول ملتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔ ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے کارٹیل بنالیا، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت ڈھائی سے ساڑھے […]

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان ہے ،ملبے کو ہٹانےکےلئےجائے حادثہ تک سڑک تعمیر کی گئی ہے۔7 دسمبر کو پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ گر گیا تھا۔ ملبے کو ہٹانے کے لئے سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کرلیاگیا ہے جس کے بعد آج تمام ملبے کو ہٹائے […]

پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

نیو یارک: پاکستان نے گزشتہ روز آزاد کشمیر میں بس اور ایمبولینس پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جان ایلیاسن اور سیکرٹری جنرل کے نمائندے ایڈمنڈ مولٹ سے ملاقات کی اور انہیں کنٹرول لائن پر […]

بھارت کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس ، غلط بیانات کا معاملہ اٹھایا گیا، دفتر خارجہ

بھارت کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس ، غلط بیانات کا معاملہ اٹھایا گیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہےکہ بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے دیگر معاملات کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس اور غلط بھارتی بیانات کا معاملہ بھی اٹھایا گیا ، بھارت کے غیرذمہ دارانہ بیانات خطے کےامن کیلئےنقصا ن دہ ہیں ۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ وائٹ ہاؤس نے بھارتی امریکن […]

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے پر دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے پر دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں،سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم ے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیک کا کچھ زیادہ ہی ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ بھارتی ٹی وی نے انٹرویو دیتے ہوئےکانگریس کے رہنما پی چدم برم نے بھارتی حکومت پر پاکستان سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے […]

منہاج القرآن آسٹریا کااقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دہشت گردی کے خلاف مظاہر ہ

منہاج القرآن آسٹریا کااقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دہشت گردی کے خلاف مظاہر ہ

ویانا(نمائندہ یس نیوز)منہاج القرآن کی تحریک دنیا بھرمیں ڈاکٹرطاہرالقادری کی قیادت میں فروغ امن اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے۔ گذشتہ روز اقوام متحدہ ویانا کے سامنے العصر سنٹرکے زیراہتمام اہم مظاہر ہ اور دھرنا میں منہاج القرآن آسٹریا کے اراکین نے بھرپور نمائندگی کی۔منہاج القرآن آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمران علی […]

تخت طاؤس اور پانامہ لیکس

تخت طاؤس اور پانامہ لیکس

تحریر : سلطان حسین ٹیلی فون کی گھنٹی بجی ‘پروفیسر نے ریسور اٹھایا تو دوسری طرف سے بیگم کی گھبرائی ہوئی آواز آئی ”غضب ہوگیا ننھے نے سوئی نگل لی ہے آپ جلدی آئیے ”پروفیسر نے بے دھیانی میں جواب دیاا ”اس وقت میں کلاس میں ہوں بیگم چالیس منٹ بعد آؤں گا” ۔بیوی نے […]

ہنگامہ ہے کیوں برپا

ہنگامہ ہے کیوں برپا

تحریر : رقیہ غزل پانامہ لیکس ہنگامے کو برپا ہوئے تقریباً تین ماہ ہونے کو ہیں مگر تاحال کوئی نتیجہ خیزصورت نظر نہیں آرہی ہے پہلے پہل اس میں نامزد سرمایہ دار یہ ماننے کو تیارہی نہ تھے کہ وہ آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں پھر رفتہ رفتہ یہ خبر جنگل کی آگ کی […]