counter easy hit

Protection

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کریک ڈاؤن، 15 بھکاری بچے پکڑ لیے

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کریک ڈاؤن، 15 بھکاری بچے پکڑ لیے

لاہور کے مختلف علاقوں سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 15 بھکاری بچے تحویل میں لے لیے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں علامہ اقبال ٹاؤن، مون مارکیٹ، برکت مارکیٹ، لبرٹی مارکیٹ ڈیفنس موڑ اور گلبرگ میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ یہ بھکاری بچے لاہور کی […]

بچوں کےتحفظ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے،سپریم کورٹ

بچوں کےتحفظ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نےبچوں کےاغواء اور گمشدگی پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران بچوں کےاغوااور فروخت کی روک تھام کےحوالےسےتجاویز مانگ لیںاورقرار دیا کہ اچھا ہواازخود نوٹس کےباعث معاشرےمیں پھیلا خوف ختم ہوگیا، بچوں کےتحفظ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔باپ ناکام ہو جائےتووہاں عدالت بطور والد کردار ادا کرے گی۔ چیف جسٹس […]

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، ثنا اللہ زہری

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، ثنا اللہ زہری

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ پر امن بلوچستان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ دہشت گردی کے سنگین چیلنج سے نمٹنے کے لیے حکومت پختہ عزم رکھتی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پولیس، ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن

  (یس اردو نیوز) انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی خطہ ارض کا حصہ ہیں، انسان کی انسان سے محبت اور خلوص تو عام بات ہے لیکن انسان کی جانور سے محبت ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔ انسانوں کی جانوروں کے درمیان اس محبت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور جانوروں کے تحفظ کے […]

جنرل راحیل شریف… راست اقدام اٹھائیں

جنرل راحیل شریف… راست اقدام اٹھائیں

تحریر : عتیق الرحمن موجودہ دور کی پہلی ریاست پاکستان ہے جو ایک خالص اسلامی و انسانی فکر و نظر کی بناپر معرض وجود میں آئی ہے جبکہدوسری ریاست اسرائیل ہے(جوخالصتاً یہود کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کے قائم ہوئی) یہی وجہ ہے کہ دنیائے افق پر ایک سخت کشمکش […]

اور ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا

اور ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا

تحریر: سید عرفان احمد اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے اندر نبی کریم ۖ کو مخاطب کرتے ہوئے کھلے الفاظ میں ارشاد فرمایا”اورہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا ہے”(مفہوم) اللہ تعالیٰ مقام مرتبے اور ذکر کو بلند فرمائے اور ساتھ اعلان بھی فرما دے تو پھر کون ہے جو پیارے آقاۖ کی […]

عوام کا باشعور ساتھ ۔۔۔(حصہ اول)۔۔۔

عوام کا باشعور ساتھ ۔۔۔(حصہ اول)۔۔۔

تحریر: شاہ بانو میر عام پاکستانی جس کا شعور 2011 سے جگانے کیلئے بہترین انداز میں اسکی سیاسی تربیت شروع کی گئی۔ جس کو معیاری تعلیم اچھی صحت معقول روزگار بڑھاپے میں مناسب ماہانہ وظیفہ ٬ رعایا کی جان و مال کا تحفظ اس کے معاشرتی ریاستی حقوق کا ادراک دیا گیا۔ جس کو جگایا […]

تحفظ ماحولیات کا عالمی دن اور پاکستان

تحفظ ماحولیات کا عالمی دن اور پاکستان

تحریر: سہیل احمد مغل پاکستان سمیت دنیا بھر میں 1974ء سے ہر سال 5 جون کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور دنیا بھر کے لوگوں میں ماحول کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے سمینارز، واک، ریلیاں اور دیگر تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ عالمی ماحولیاتی […]

پولیو مرض

پولیو مرض

غم زدہ گیت آج گاتے ہیں سوز کی دھن نئی بناتے ہیں پولیو مرض اک پرانا ہے اس کا قصہ تمہیں سناتے ہیں اس سے بچنے کی اک دوائی ہے جسکے ٹیکے لگائے جاتے ہیں کچھ رضاکار یہ لگاتے ہیں اور بچوں کے پاس جاتے ہیں اس مہم کے خلاف ہیں جو لوگ غیر دینی […]

احساس شرمندگی

احساس شرمندگی

تحریر : طارق حسین بٹ کرپٹ معاشرے کیا کرپٹ حکمرانوں کا محاسبہ کر سکتے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب کرپٹ معاشرے کے پاس نہیں ہو سکتا۔اگر ہم سارے پاکستانی معاشرے کا طائرانہ جائزہ لینے کی کوشش کریںتو ہمیں اس بات پر یقین کرنے میں کوئی چیز مانع نہیں ہو گی کہ […]

تحفظِ خواتین قانون اور مذہبی جماعتوں کی حکومت

تحفظِ خواتین قانون اور مذہبی جماعتوں کی حکومت

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اگر دیکھاجائے تو تحفظِ خواتین قانون کے حوالے سے بات کچھ بھی نہیں ہے، مگرجس زمانے اور جس تہذیب کے جس معاشرے کے لوگوں بشمول حکمرانوں ،سیاستدانوں اور مولوی ملاو ¿ںکا مشغلہ ہی بال کی کھال نکالنا اور رائی کو پہاڑ بناناہوجائے تو پھر اِن کی یہ عادت کوئی نہیں […]

گھروں کو گھر رہنے دیں

گھروں کو گھر رہنے دیں

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس جانے کیا بات ہے ہم ایشین لوگ اپنے گھروں کو بڑے ہی فوجی انداز میں منظم کرنے کے چکر میں نہ صرف اپنے گھروں کا سکون غارت کرنے کا باعث بن جاتے ہیں بلکہ اپنی دانست میں ہم جن گھر والوں کو حفاظت یا پروٹیکشن مہیا کر رہے ہوتے ہیں ان […]

جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ حسن میر قادری

جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ حسن میر قادری

پیرس (اے کے راؤ) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری دعوت برائے اوورسیز پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے مرکز منہاج القرآن فرانس میں جمعہ کے خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ ان کا […]

سوچ کا سفر

سوچ کا سفر

تحریر: شاز ملک اعتبار کے سیمنٹ کو محبت کے پانی میں گھول کر وفا کی زمین پر انسانی رشتوں کی مضبوط عمارت تعمیر کی جاتی ہے تاکہ انسان تنہایی کا احساس نہ کر سکے اجنبیت کی گرم دھوپ سے اور فریب کی تیز آندھیوں سے بچ کر رشتوں کی اس عمارت میں پناہ گزین ہو […]

انتخابی نتائج خواہ کچھ بھی ہوں میئر تو ”اپنا“ ہی ہوگا.!

انتخابی نتائج خواہ کچھ بھی ہوں میئر تو ”اپنا“ ہی ہوگا.!

تحریر: عمران چنگیزی پاکستان کی تاریخ میں سیاسی بنیادوں پر پہلی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے و حتمی مرحلے کے تحت 7 ملین سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز پر مشتمل شہر کراچی کے 6اضلاع میں پولنگ ہوئی اس دوران امن و تحفظ کی ذمہ داری نبھانے کیلئے رینجرز اور پولیس کے 42 ہزار اہلکاروں […]

فیس بک پر متنازعہ پوسٹ

فیس بک پر متنازعہ پوسٹ

فرانس (شاہ بانو میر) میں متفق نہیں ہوں ایسی کسی پوسٹ سے کوئی پیرس میں ہمارے رویے کو کسی بات سے ملا رہا ہے تو کوئی کچھ لکھ رہا ہے جس کا حقیقت سے دور دور کا واسطہ بھی نہیں ہے ہم لوگوں کو پیپرز کا مسئلہ نہیں ہے فیملیز ہیں یہاں لیگل پوزیشن ہے […]

پاکستان میں اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کا یقین دلاتا ہوں، وزیراعظم

پاکستان میں اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کا یقین دلاتا ہوں، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم میں اتحادو اتفاق پیداکرنا میرا مشن ہے اور اقلیتی برادری کو ان کے حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ کراچی میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب کے لوگ […]

لاقانونیت کے سفر میں روشنی کی جستجو

لاقانونیت کے سفر میں روشنی کی جستجو

تحریر : منشا فریدی کہا جاتا ہے کہ جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے ہوتے ہیں یہ اصطلاح بھی اپنی جگہ سو فیصد درست ۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ بھی غلط نہ ہے کہ لا قانونیت کی تاریکی بھی مجموعی معاشرتی اندھیرے کا اسم ثانی ہے وہ اس لیے کہ لا قانونیت بھی جہالت کے زمرے میں متصورہے۔۔۔۔ اسی […]

حجاب اسلامی ثقافت

حجاب اسلامی ثقافت

تحریر : اختر سردار چودھری حجاب بارے میں کئی ایک نقطہ نظرسامنے آتے ہیں ۔کچھ اس کے حق میں کچھ مخالف ہیں ۔کچھ لوگ حجا ب کو روایت سمجھ کر اس کی مخالفت کر تے ہیں ۔یعنی دین اسلام کا حکم نہیں سمجھتے۔اور کچھ اسے دین اسلام کا حکم سمجھ کر مخالفت کرتے ہیں ۔کچھ […]

ہمارے بچوں کو تحفظ کون دے گا؟

ہمارے بچوں کو تحفظ کون دے گا؟

تحریر : ایم پی خان ہمارے بچے ہمارا قیمتی سرمایہ ہے۔یہی بچے بڑے ہوکر اس ملک کے باگ ڈور سنبھالیں گے اوراس ملک کی ترقی اورسلامتی ان بچوں کی بہترین تعلیم وتربیت سے وابستہ ہے۔ہمارے ملک میں ویسے توبچوں کی تعلیم کے لئے بڑے بڑے ادارے موجودہیں۔جن میں کچھ صرف نام کی حد تک کافی […]

پیرس : 42 ہزار ملین مین فرانسیسی امرا ٹیکسوں سے بچاؤ کے لیے دوسرے ممالک کو ہجرت کر گئے

پیرس : 42 ہزار ملین مین فرانسیسی امرا ٹیکسوں سے بچاؤ کے لیے دوسرے ممالک کو ہجرت کر گئے

پیرس (اے کے راؤ سے) میڈیا رپورٹ کے مطابق ’نیو ورلڈ ویلتھ‘ اور ایل آئی اوگلوبل کی طرف سے مشترکہ طور پر جاری کی گئی رپورٹ میں 2000 سے 2014 کے درمیان تقریباً 42 ہزار ملین مین فرانسیسی امرا ٹیکسوں سے بچاؤ کے لیے دوسرے ممالک کو ہجرت کر گئے ہیں۔ ملین مین امرا کی […]

محافظ

محافظ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ میرے سامنے مجسم التجا بن کر بیٹھی تھی۔ ایک معصوم 18 سالہ نازک اندام کمزور جسم کی مالک بیٹی جس کی آنکھوں اور چہرے پر خوف، دکھ، دہشت کے خوفناک تاثرات واضح طور پر نظر آرہے تھے اُس کی آنکھوں میں التجا اور مدد کے تاثرات گہرے سے گہرے […]

قوم حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کیساتھ کھڑی ہے: مولانا فضل الرحمان

قوم حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کیساتھ کھڑی ہے: مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) ایم اے جناح روڈ کراچی میں جمعیت علماء اسلام کے تحت منعقدہ تحفظ ناموس رسالت، تحفظ حرمین شریفین اور تحفظ مدارس ریلی اور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ فلسطین اور عرب بھائیوں کے ساتھ ہیں اور آج بھی […]

بھارت میں بسنے والی مذہبی اور قومی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ بارے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

بھارت میں بسنے والی مذہبی اور قومی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ بارے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) بھارت میں بسنے والی مذہبی اور قومی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ بارے مختلف مذاہب پر مبنی ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کونسل ہائوس وکٹوریہ سکو یر میں کیا گیا۔ جس کے انتظامی امور کشمیر کنسرن برطانیہ ، سربت خالصہ فائونڈیشن اور نیشن ود آئوٹ […]