counter easy hit

production

مہران کاروں کی پیداوار نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ

مہران کاروں کی پیداوار نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے مہران کاروں کی پیداوار نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 1992 میں مہران کاریں متعارف کرائی گئیں، لاکھوں خاندانوں نے 2 پہیوں سے 4 پہیوں کی سواری پر منتقلی کا سفر مہران کاروں سے شروع کیا، اسے پاکستان میں بننے والی سستی ترین کار کا بھی […]

ملک میں سیمنٹ کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ

ملک میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں سیمنٹ کی پیداوار میں 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اعداد و شمار کے مطابق گیارہ ماہ کے […]

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

دوحہ: قطر میں سعودی عرب سمیت 4 خلیجی ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر سے درآمد کی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کے بعد ان […]

اداکاری، ماڈلنگ کیساتھ پروڈکشن کر رہی ہوں، حریم فاروق

اداکاری، ماڈلنگ کیساتھ پروڈکشن کر رہی ہوں، حریم فاروق

لاہور: معروف اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے کہا ہے کہ مجھے ایڈونچر کرنا اچھا لگتا ہے، اسی لیے اداکاری، ماڈلنگ کے ساتھ اب پروڈکشن بھی کررہی ہوں۔ پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، اسی لیے بطور پروڈیوسرایک فلم بنالی ہے اورآئندہ بھی اسی طرح کے اہم موضوعات پرفلمیں بنانے کا سلسلہ جاری […]

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قائداعظم سولر تھرمل اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے بھکی پاور پلانٹ اور قائداعظم سولر تھرمل پلانٹ سے بھلی کی پیداوار […]

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

لاہور: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں دودھ کی پیداوارکے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہوررجسٹری میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ٹیکوں میں استعمال ہونے والے […]

تربیلا چوتھا توسیعی منصوبہ، فروری میں پیداوار شرو ع ہو جائے گی

تربیلا چوتھا توسیعی منصوبہ، فروری میں پیداوار شرو ع ہو جائے گی

تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کافروری 2018 میں پہلا یونٹ مکمل ہونے پربجلی کی پیداوار شرو ع ہو جائے گی۔ منصوبے کا دوسرا یونٹ اپریل 2018ے آخرجبکہ تیسرا یونٹ مئی 2018 کے آخر میں بجلی کی پیداواردینے لگےگا۔ اگلے سال مئی میں تکمیل سے ایک ہزار  410میگاواٹ پن بجلی مہیاہوگی، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ […]

شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس میں غیرقانونی تعمیرات مسمار

شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس میں غیرقانونی تعمیرات مسمار

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کے ممبئی کے علاقے گورے گاؤں میں واقع پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلی انٹرٹینمنٹ وی ایف ایکس کی بلڈنگ میں قائم غیر قانونی تعمیر کو مسمار کردیا گیا۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلی کا شمار بھی بھارت کی نمبرون کمپنیوں میں ہوتا ہے، اس پروڈکشن ہاؤس میں […]

رواں سیزن میں چینی کی پیداوار 11 لاکھ ٹن زائد رہنے کا امکان

رواں سیزن میں چینی کی پیداوار 11 لاکھ ٹن زائد رہنے کا امکان

کراچی: عالمی سطح پر چینی کی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے ، گنے کی فصل کا ہدف 6 کروڑ 85 لاکھ ٹن رکھا گیا ہے رواں سیزن میں چینی کی پیداوارمقامی طلب سے 11 لاکھ ٹن زائد رہنے کا امکان ہے۔ مالی سال 18-2017 میں چینی کی کُل پیداوار 67 لاکھ ٹن رہنے کا […]

کپاس کی پیداوار 23 لاکھ 66ہزار بیلز تک پہنچ گئی

کپاس کی پیداوار 23 لاکھ 66ہزار بیلز تک پہنچ گئی

کراچی: کپاس کے برآمدکنندگان نے 95 ہزار 57 ہزار ، ٹیکسٹائل ملز نے 18 لاکھ 24ہزار گانٹھوں کی خریداری کا سودا کیا کپاس کی پیداوار 23 لاکھ 66 ہزار بیلز تک پہنچ گئی، کراچی کاٹن بروکرز فورم کے مطابق پیداوار گذشتہ سیزن کے مقابلے زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے […]

کپاس کے پیداواری ہدف میں 14 لاکھ 40 ہزار بیلز کی کمی

کپاس کے پیداواری ہدف میں 14 لاکھ 40 ہزار بیلز کی کمی

1 کروڑ 26 لاکھ بیلز کا نیا ہدف مقرر، مزید کمی کا خدشہ ہے :چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کی گفتگو کراچی: پنجاب اور سندھ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ رقبے پر کپاس کاشت ہونے کے دعوؤں کے باوجود کاٹن کراپ اسسمنٹ کمیٹی (سی سی اے سی) نے گزشتہ روز اپنے پہلے […]

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے؛ بجلی کی پیداوار کے مہنگے ذرائع پر انحصار 4 سال بعد بھی برقرار

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے؛ بجلی کی پیداوار کے مہنگے ذرائع پر انحصار 4 سال بعد بھی برقرار

 اسلام آباد:  حکومت کا  4 سال کے دوران بجلی پیدا کرنے کے لیے مہنگے وسائل پر انحصار کم نہ ہو سکا، دعوؤں کے برعکسحکومت کا تیل و گیس سے مہنگی بجلی پیدا کرنے پر سب سے زیادہ انحصار ہے۔  ’’2013 میں حکومت کا بجلی کی پیداوار کے لحاظ سے سب سے زیادہ انحصار مہنگے تیل اور […]

بجلی کی پیداوار اور شارٹ فال کتنا؟، حکومتی اداروں میں تضاد سامنے آگیا

بجلی کی پیداوار اور شارٹ فال کتنا؟، حکومتی اداروں میں تضاد سامنے آگیا

وزارت پانی و بجلی نے شارٹ فال چار ہزار بتایا جبکہ این ٹی ڈی سی نے چھ ہزار میگاواٹ شاٹ فال بتا کر قلعی کھول دی۔ اسلام آباد: ملک میں لوڈ شیدنگ کا جن بے قابو ہونے لگا ، شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے جبکہ دیہات میں لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹے سے تجاوز کر […]

داعش حقیقت میں امریکا کی پیداوار ہے، حامد کرزئی

داعش حقیقت میں امریکا کی پیداوار ہے، حامد کرزئی

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ داعش حقیقت میں امریکا کی پیداوار ہے ۔ ننگرہار میں’مدرآف آل بمبز‘گرانا بھی امریکا اور داعش کی مشترکہ کارروائی تھی۔ ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق افغان صدر کا کہنا تھا کہ انہیں مسلسل اطلاعات مل رہی ہیں کہ بغیر شناخت والےہیلی کاپٹر […]

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

راولپنڈی: سیکریٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہاہے کہ پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رواں برس غیر متوقع موسمیاتی تبدیلوں، پانی کی کمی اور دیگر ناموافق عوامل کے باوجود گند م کی تاریخی پیداوار ہوئی۔ ربیع 2016-17 کی گند م کی فصل کم رقبے پر کاشت کی گئی اوراس کی ریکارڈ […]

بجلی کی پیداوار اور طلب کا فرق 5500 میگا واٹ

بجلی کی پیداوار اور طلب کا فرق 5500 میگا واٹ

ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب کا فرق ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا، بجلی کی پیداوار 12ہزار میگا واٹ، طلب ساڑھے17ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہوگئی، جس کے باعث شہروں میں لوڈشیڈنگ 8 گھنٹےجبکہ دیہات میں12 گھنٹےتک پہنچ گئی۔ حکومتی دعوؤں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا جن ایک بار پھر بے قابو ہورہا […]

پیداوار میں کمی، مرغی اور ٹماٹر کی قیمتیں بڑھ نے لگیں

پیداوار میں کمی، مرغی اور ٹماٹر کی قیمتیں بڑھ نے لگیں

پیداوار میں کمی کی خبروں پر مارکیٹ میں مرغی اور ٹماٹر کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں ٹماٹر 100 اور مرغی 380 روپے کلو فروخت ہوئی۔ مارکیٹ کے ایک سبزی فروش عمران کے مطابق مارکیٹ میں گرم موسم میں مرغیوں کے مرنے اور ٹماٹر کی پیداوار کم ہونے کی خبریں قیمت […]

نصر پور: آم کے باغات میں بیماریاں، پیداوار میں کمی کا خدشہ

نصر پور: آم کے باغات میں بیماریاں، پیداوار میں کمی کا خدشہ

نصرپور اور گردو نواح میں موسم کی تبدیلی کے سبب آموں کے باغات کو متعدد بیماریاں لگ گئی ہیں، جس کی وجہ سے کم پیدوار کا خدشہ ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں آموں کے ٹھیکیدار نے میڈیا کو بتایا کہ آم کی فصل میں میرپور خاص کے بعد ٹنڈوالہ یار دوسرے نمبر پر آتا ہے، […]

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی بن قاسم میں فوجی فرٹیلائزر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔منصوبے سے 118میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگئی، انہوں نےکہا کہ ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہوگئی ،اب ترقی کاعمل تیزہوگا،بجلی سےکراچی کی شہری آبادی بھی فائدہ اٹھاسکے گی۔ بن قاسم کراچی میں پاکستان کے پہلے […]

کپاس کی پیداوار میں 10.63 فیصد کا اضافہ

کپاس کی پیداوار میں 10.63 فیصد کا اضافہ

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے 31 جنوری تک ملک میں کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران ملک میں روئی کی ایک کروڑ 6 لاکھ 34 ہزار 627 گانٹھوں کی پیداوار ہوئی جو گزشتہ سال کی اسی عرصے کی پیداوار 96 لاکھ 12 ہزار 711 گانٹھوں کی […]

بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاعی پیداوار

بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاعی پیداوار

لاہور: وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں لیکن ہماری پالیسی امن کی ہے لہذا بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے دفاعی  پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا تھا […]

سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

سی پیک منصوبوں کی وجہ سے سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت بڑھ گئی، برآمدات میں کمی لیکن مقامی کھپت بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر میں سیمنٹ کی کھپت ستمبر کے مقابلے میں 15 فیصد اضافے سے 35 لاکھ ٹن رہی جبکہ برآمدات ایک فیصد سے کم ہوکر 5 […]

ماڈل عریشمہ ڈھول بجانے کے ساتھ اب پروڈکشن ہائوس چلائیں گی

ماڈل عریشمہ ڈھول بجانے کے ساتھ اب پروڈکشن ہائوس چلائیں گی

جوہر ٹائون میں قائم کئے جانے والے پروڈکشن ہائوس کے تحت ملک میں فیشن شوز ، میوزیکل پروگرامز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا لاہور:ماڈل اور ڈھول سٹار عریشمہ کول نے پروڈکشن ہائوس بنانے کا فیصلہ کرلیا ، میوزیکل شوز ، فیشن ایونٹ کا انعقاد کریں گی ۔ عریشمہ کول نے اس حوالے […]