counter easy hit

Points

اسٹاک میں ہفتے کے دوران 674 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک میں ہفتے کے دوران 674 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران رجحان مثبت رہا، 100 انڈیکس میں ہفتے کےدوران 674 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچوں دن 100 انڈیکس مثبت رہا، ہفتے کے دوران 77 ارب روپے مالیت کے 2 ارب 37 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروباری ہفتے کے اختتام پر […]

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

پانامہ کیس کی عدالتی سماعت پر سرمایہ کاری محتاط ہوگئے، کاروبار ی ہفتے کا اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز مثبت رجحان سے ہوا، 100 انڈیکس نے ہفتے کی بلند ترین سطح43 ہزار 83 پہلے سیشن میں رقم […]

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1007پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1007پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1007 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8666 ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہیلری کلنٹن کی جیت کی توقعات پر مارکیٹ 200 پوائنس اضافے پر بند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز الیکشن سے پہلے ملاجلا رجحان رہا۔ بدھ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی

امریکا میں جاری صدارتی انتخابات کے نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگی ہیں، مارکیٹ میں مندی کا رجحان پایا جاتا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 600سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اس طرح اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان کے باعث انڈیکس41 ہزار 484 پرپہنچ گیا۔ Post Views – پوسٹ […]

کنٹونمنٹ بورڈ کو 8 مقامات سے پارکنگ فیس نہ لینے کا حکم

کنٹونمنٹ بورڈ کو 8 مقامات سے پارکنگ فیس نہ لینے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نےموٹر سائیکل/ گاڑیوں کی پارکنگ فیس کی وصولی کے خلاف درخواست پر کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کوشاہراہ فیصل سمیت 8مقدمات سے تمام گاڑیوں کی پارکنگ فیس کی وصولی سے روک دیا ہے ۔ فاضل عدالت نے ایگزیکٹو افسر کراچی کنٹونمنٹ بورڈ، سیکرٹری دفاع، ڈپٹی اٹارنی جنرل سمیت دیگر مدعاعلیہان کو 15نومبر کے لیے […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

414 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا ، 228 کی قیمتیں بڑھ گئیں ، سیاسی صورتحال کے باعث مارکیٹ کی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے :ماہرین کراچی : ملک کے سیاسی افق پر چھائی بے یقینی کی کیفیت کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملا جلا رجحان […]

وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے، خورشید شاہ

وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہا، وزیر اعظم کے ڈگڈگی بجانے والے بیان میں ان کا اشارہ سیاستدانوں کی طرف نہیں غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے۔حساس میٹنگ کی خبر بھی ہو سکتا ہے میڈیا سیل نے لیک کی ہو۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے […]

ہفتہ رفتہ:بازار حصص بلند ترین سطح پر، انڈیکس 263 پوائنٹس ، سرمایہ 65 ارب بڑھ گیا

ہفتہ رفتہ:بازار حصص بلند ترین سطح پر، انڈیکس 263 پوائنٹس ، سرمایہ 65 ارب بڑھ گیا

سرمایہ کار متحرک ، 2 نفسیاتی حدیں عبور ، انڈیکس 41629 پوائنٹس کی بلند سطح کو چھونے کے بعد 41464 کی تاریخی سطح پر بند ہوا کراچی: یوم عاشور کے باعث 3 دن تک محدود رہنے والے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مارکیٹ میں […]

کراچی اسٹاک : 181 پوائنٹس کی مندی ، سرمایہ کاروں کے 24.5 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی اسٹاک : 181 پوائنٹس کی مندی ، سرمایہ کاروں کے 24.5 ارب روپے ڈوب گئے

کاروبار کا آغاز 40پوائنٹس کی تیزی سے ہواتاہم حصص کے فروخت کے باعث یہ تیزی برقرار نہ رہ سکی اور مارکیٹ پر مندی چھا گئی کے ایس ای 100 انڈیکس کمی سے 35147.13 پوائنٹس پر آ گیا ، مجموعی سرمایہ 75 کھرب 79ارب 71کروڑ77لاکھ ہو گیا کراچی (بزنس رپورٹر)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے […]

پی ایس ای:کاروباری ہفتے میں582پوائنٹس کی کمی

پی ایس ای:کاروباری ہفتے میں582پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد(یس بزنس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوران 582 پوائنٹس گر کر 39 ہزار 782 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت ہوا، تاہم ہفتے کے وسط میں افواہوں نے اس رجحان کو تبدیل کیا جو کاروباری ہفتے کے آخری روز تک برقرار رہا۔ہفتے کے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شیئرز کے خریدار حاوی رہے اور انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 85 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق گزشتہ دو ٹریڈنگ سیشن میں مارکیٹ میں 700 سے زائد پوائنٹس کی بہتری رکارڈ کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے […]

رینجرز کے اختیارات کا کوئی ایشو نہیں، مراد علی شاہ

رینجرز کے اختیارات کا کوئی ایشو نہیں، مراد علی شاہ

سیہون شریف(یس ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا تھا کہ رینجرزکیاختیارات کا کوئی ایشو نہیں رینجرزکو اختیارات دے دیئے گئے ہیں، وفاق کو سمری نہیں خط بھیجا ہے جس کا کوئی تحریری یا زبانی جواب نہیں ملاتفصیلات کیمطابق رینجرزاختیارات پروفاق اورسندھ ایک بارپھرلفظی جنگ شروع ہوگئی ہے۔سیہون شریف میں میڈیا سیبات چیت کرتے ہوئے وزیر […]

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر سے پہلے ہی میڈیا میں اُن کی […]

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

دبئی : ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی، سری لنکا کیخلاف کلین سویپ سے بھارتی ٹیم جگہ چھین سکتی ہے، اس مقصد کیلیے آسٹریلیا کی انگلینڈ پر آخری ایشز میں فتح بھی درکار ہوگی۔ وائٹ واش کی صورت میں ویرات کوہلی الیون کو ساتویں نمبر کی خفت سے دوچار ہونا پڑے […]

نئے پختونخواہ ایشو پر سیاستدانوں کی پوائنٹ سکورنگ

نئے پختونخواہ ایشو پر سیاستدانوں کی پوائنٹ سکورنگ

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دو سالہ پی ٹی آئی کے دور اقتدار خیبر پختونخواہ میں عمران خان نے نیا پاکستان بنانے میں ناکامی کے بعد اب نیا خیبر پختونخواہ بنا نے کا شوشہ چھوڑ دیا پی ٹی آئی کے چیئر مین کی قلا بازیاں آئے دن شتر نج کے مو روں کی طرح […]

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور […]

مجیب الحسن کا مجتبیٰ سبحانی سے اظہار تشکر

مجیب الحسن کا مجتبیٰ سبحانی سے اظہار تشکر

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے انفارمیشن سیکرٹری مجیب الحسن نے کہا کہ مجتبیٰ گھمن کا شکر گزار ہوں انہوں نے کہا کہ مجتبیٰ سبحانی گھمن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ لیکشن میں پیپلز پارٹی کی واضح اکثریت سے کامیابی پر کارکنوں […]