counter easy hit

poetry

سید عبدالعظیم صاحب مدنپلی، ضلع چتور کی کتابوں کا رسمِ اجرا اور نعتیہ مشاعرہ کا کامیاب اختتام

سید عبدالعظیم صاحب مدنپلی، ضلع چتور کی کتابوں کا رسمِ اجرا اور نعتیہ مشاعرہ کا کامیاب اختتام

حیدرآباد (ڈاکٹر راغب دیشمکھ سے) حال ہی میں ریاست آندھراپردیش، ضلع چتور، شہر مدنپلی میں آستانۂ حضرت قادر شاہ اولیاءؒ میں ۱ک آل انڈیا غیر طرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔ عرس کی تقاریب کے موقع پر نعتیہ مشاعروں کا اہتمام جناب سید عبدالعظیم صاحب ہی نے شروع کیا تھا۔ اس حسین موقع پر ملک بھر […]

جتنے صدمات اس جہاں کے ہیں۔ان کو قرطاس پر اتاریں گے

جتنے صدمات اس جہاں کے ہیں۔ان کو قرطاس پر اتاریں گے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال یہ دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا، شاعری کے معاشرے پر اثرات، شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے، اس دن اپنی پسندیدہ شاعری کا مطالعہ اور موازنہ کیا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں 21 مارچ کو 1999 سے منایا […]

شب و روز زندگی قسط 22

شب و روز زندگی قسط 22

تحریر :۔ انجم صحرائی ناز سینما کے ساتھ ریڈ ایریا گلی کے نکڑ ریلوے روڈ پر ایک سرائے نما ہوٹل بھی ہوا کرتا تھا یہ جگہ تو محکمہ اوقاف کی تھی مگر ایک وکیل اس پر قابض تھے خیر یہ جگہ کرایہ پر لے کر ساجن شاہ نے ہوٹل بنایا تھا ۔ ساجن شاہ بھی […]

متن، معنیٰ اور شہاب ظفر اعظمی

متن، معنیٰ اور شہاب ظفر اعظمی

حریر:ڈاکٹر فیروز عالم عصر حاضر میں نئی نسل کے جن قلم کاروں نے اپنی خاص پہچان بنائی ہے اور ادب کی جانچ پرکھ کے روایتی اصولوں پر اکتفا نہ کرتے ہوئے نئی جولان گاہیں تلاش کی ہیں ان میں شہاب ظفر اعظمی کا نام نمایاں ہے۔ شہاب ظفر بنیادی طور پر عملی تنقید کے آدمی […]

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

تحریر : شاہ بانو میر اردو لنک میرا وہ محسن جس نے ماں کی طرح ہاتھ پکڑ کر اردو کو ٹائپ کرنا سکھایا ٬ اس وقت اردو لائبریری تعمیر ہوئی تھی ٬ پڑھے لکھے لوگوں سے مزین یہ اردو لنک اور اس کی لائبریری میری سوچوں کی آماجگاہ تھی ٬ سوچتی تھی کہ یہ لوگ […]

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

تحریر : عقیل قادر ناروے کی معروف ادبی شخصیت محمد نواز جنجوعہ جامی سے گذشتہ دنوں ایک مختصر سی ملاقات ہوئی جو تعارفی نشست میں تبدیل ہو گئی جنجوعہ پروقار شخصیت اور بہت ہی خوبصورت آواز کے مالک ہیں گوجرانوالہ ایک گائوں نئی آباد ی مہلو والامیں پیدا ہوئے اور گریجویشن تک تعلیم پاکستان میں […]

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

تحریر : طیب فرقانی ”اردو کی کلاسیکی شاعری میں آسمان کو ظالم وجابر اور بے داد کہا گیا ہے لیکن شاید ہی کسی نے سورج سے آنکھیں ملاکر اس کو ظالم کہا ہو ۔ سورج کا ڈوبنا ابھرنا امید و ناامیدی کی علامت ہونی چاہئے ۔سلسلۂ روزو شب اس کی کروٹوں سے دراز ہوتا جاتا […]

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

لاہور (یس ڈیسک) جیسے منفرد اسلوب کے حامل اردو زبان کے عظیم ترین شعرا میں سے ایک اسد اللہ خان المعروف مرزا غالب کی 146 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ اور والد کا نام عبداللہ بیگ تھا۔ آپ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب […]

دل کے دروازے پر دستک

دل کے دروازے پر دستک

تحریر : ایم سرور صدیقی اس نے کہا عجیب شعر ہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میںنے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔۔۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔۔۔۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض […]

شب و روز زندگی قسط ہفتم

شب و روز زندگی قسط ہفتم

تحریر : انجم صحرائی ویرا سٹیڈیم میں ہونے والی اس تقریب میں مجھے نسیم لیہ، ارمان عثمانی، نذیر چوہدری، شہباز نقوی، امان اللہ کاظم، فضل حق رضوی، فیاض قادری قیصر رضوی، منظور بھٹہ، جمعہ خان عاصی اور شعیب جاذب جیسے ادبی اکابرین سے ملنے اور انہیں سننے کا بھی اتفاق ہوا۔ اسی زما نہ میں […]

سادگی میں پر کاری، بے خودی میں ہشیاری

سادگی میں پر کاری، بے خودی میں ہشیاری

تحریر : کلیم احمدعاجز،پٹنہ میر دریا ہے سنو شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے ، طبیعت کی روانی اس کی میر صاحب شاید اٹھارہ بیس سال کے تھے۔ ان کی شاعری اکبر آباد سے نکل کر دور کے شہروں میں پہنچ چکی تھی۔ ماموں کی قید و بند سے گھبراکر میر صاحب اکبر آباد […]

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں ہم جس پہ مر رہے ہیں، وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، مگر تو کہاں اُردو کی جنم کہانی خاصی دلچسپ، پیچیدہ اور مبہم ہے۔ بعض کے […]

شاہ نصیرالدین نصیر کا عرس مبارک

شاہ نصیرالدین نصیر کا عرس مبارک

تحریر : طارق پہاڑ نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ 10,11 دسمبر بروز بدھ اور جمعرات گولڑہ شریف میں شایانِ شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ آپ کی خصوصاً نعتیہ شاعری حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور سچائی کا امتزاج […]

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس کیلئے عرس کی تیاریاں جاری ہیں۔ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر تھے، انہوں نے ساری زندگی لوگوں کو انسانیت کا درس دیا ۔شاہ جو رسالو آپ […]

1 3 4 5