counter easy hit

pakistan

ڈاکٹر رحیق احمد عباسی اور محمد شکیل چغتائی کی پاکستان عوامی تحریک فرانس کی رسم حلف برداری میں شرکت

ڈاکٹر رحیق احمد عباسی اور محمد شکیل چغتائی کی پاکستان عوامی تحریک فرانس کی رسم حلف برداری میں شرکت

فرانس (انجم بلوچستانی) پیرس بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ روز پیرس میں پاکستان عوامی تحریک کی نومنتخب انتظامیہ کی رسم حلف برداری منعقد ہوئی،جس میںفرانس میں قائم پاکستان تحریک انصاف،پاکستان مسلم لیگ(ق) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندوں کے علاوہ،دیگر اہم کمیونٹی رہنمائوں نے شرکت کی۔اس تقریب میں شرکت کے […]

بھاری زرداری

بھاری زرداری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج سندھ کی پوری پیپلز پارٹی تھی آصف علی زرداری نے رائے مانگی کہ ایم کیو ایم سے اتحاد کیا جائے یا نہیں؟ دوسرا مطلب یہ تھا کہ رینجرز اور فوج کو یہ پیغام دیا جائے کہ ہم تو ایم کیو ایم کے ساتھ ہی آپ نے جو کرنا ہے […]

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چائینی کہاوت ہے کہ آپ آدھی جنگ اس وقت جیت لیتے ہیں جب آپ کو دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے۔آپ کا دشمن وہ ہے جو پہلے دن سے دشمن ہے۔آپ سانپ کو سر سے ماریں دم سے نہیں۔ٹی ٹی پی کا سر کابل میں نہیں دہلی میں ہے۔ابرہہ کیا اس […]

لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

تحریر: نوشین الیاس میرا نام نوشین الیاس ہے ٬میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔ میرا تعلق آراہیں فیملی سے ہے٬ میرے تمام اباواجدا لاہور سے ہی ہیں۔ ہم 6 بہن بھائی ہیں اور میرا تیسرا نمبر ہے۔ بڑے دونوں بھائی شادی شدہ ہیں۔ اپنی فیملی کی میں شروع سے ہی بہت لاڈلی بچی […]

پاکستان عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل) پاکستان عوامی تحریک کی حلف برداری کا پروگرام حاجی چوہدری اسلم نے پیرس کے علاقہ لاکورنو میں کیا مہمان خصوصی ڈاکٹر رحیق عباسی جو کہ پاکستان میں PAT کے صدر ہیں اس کے علاوہ لاکورنو کے مشیر اور ڈپٹی مشیر نے بھی بھرپور شرکت کی ہمارے سٹیج کے سیکرٹری جناب قاری طاہر […]

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

تحریر: محمد شاہد محمود پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹ کے نومنتخب چیئرمین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائم مقام صدر کا منصب بھی سنبھال لیا۔ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور حلف اٹھاتے ہی صدر مملکت کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے انہوں […]

پیرس : پاکستان عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب، ڈاکٹر رحیق عباسی مہمان خصوصی

پیرس : پاکستان عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب، ڈاکٹر رحیق عباسی مہمان خصوصی

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب پیرس کے مضافات میں فرانس کے ساوتھ آل لاکورنیؤ میں ہوئی ، اس تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی تھے جبکہ مقامی میئر Gilles Paux ، امیدوار برائے ڈیپارٹمنٹل الیکشن ،جائنٹ میئر Seyfiddine , اور Cadays-Delhome نے بھی […]

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

تحریر : شاہ بانو میر یہ قریبا دو سال پہلے کی بات ہے جب 4 اگست کے پروگرام میں میرے بھرپور اصرار پر ناروے کی مایہ ناز صاحبِ طرز مصنفہ محترمہ شازیہ عندلیب صاحبہ میرے ہاں تشریف لائیں ٬اسی دن میری پیاری استاذہ جی محترمہ عفت مقبول صاحبہ بھی انگلینڈ سے تشریف لائیں اور پروگرام […]

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ڈنمارک (ممتاز ملک) لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام کوپن ہیگن میں آٹھ مارچ ۲۰۱۵ کو یوم النساء کا انعقاد کیا گیا اس با وقار شام کی صدارت با ذوق و با وقار سفیرِ پاکستان محترم جناب مسرور جونیجو نے کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد

ڈنمارک (ممتاز ملک) لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام کوپن ہیگن میں آٹھ مارچ ۲۰۱۵ کو یوم النساء کا انعقاد کیا گیا اس با وقار شام کی صدارت با ذوق و با وقار سفیرِ پاکستان محترم جناب مسرور جونیجو نے کی ۔اگرچہ اسی دن سفارت خانے میں بھی ایک نشست کا اہتمام کیا […]

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

تحریر : ڈاکڑ میاں احسان باری پاکستان نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے ہر عالمی فورم پر کہا ہے کہ جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے اقوام متحدہ کی قرار داد یں تنازعہ کشمیر کو […]

حادثاتی رویے

حادثاتی رویے

تحریر : لقمان اسد ہم من حیث القوم ایسا رنگ روپ اور ایسے حادثی رویے اختیار کرتے چلے جارہے ہیں کہ گویا ہم تاریخ ہی کے منہ پر جیسے تھپڑ رسید کرکے یہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ ہم اور ہمارا وجود کسی عمل جدوجہد، کسی نظریے اورکازیا نصب العین کے تحت وجود […]

تحریک انصاف کے سیکرٹری انفارمیشن پارٹی کو تماشا نہ بنائیں۔ سیکریٹری سوشل میڈیا حاجی ابرار اعوان

تحریک انصاف کے سیکرٹری انفارمیشن پارٹی کو تماشا نہ بنائیں۔ سیکریٹری سوشل میڈیا حاجی ابرار اعوان

تحریک انصاف کے سیکریٹری سوشل میڈیا حاجی ابرار اعوان لہری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سیکرٹری انفارمیشن پارٹی کو تماشا نہ بنائیں اور پارٹی کے اندرونی مسائل کو اخبارات کی زینت نہ بنائیں ۔ آئین اورقانون کی باتیں کرنے والےسیکرٹری انفارمیشن صاحب یہ بتائیں کہ خواتین ونگ کی سرپرستِ اعلیٰ کا عہدہ […]

دہشت گردی فساد فی الارض

دہشت گردی فساد فی الارض

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اتوار کا دن 15 مارچ کو پاکستان کرکٹ ٹیم جب آئرلینڈ کو شکست دے رہی تھی اسی وقت پاکستان کے دل لاہور میں یوحنا آباد میں عیسائیوں کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ جہاں 10 لاکھ کے قریب افراد رہائش پذیر ہیں۔دو مختلف چرچوں میں 2 دھماکوں میں کم […]

عطائی ڈاکٹر اور جعلی ادویات کا دھندہ؟

عطائی ڈاکٹر اور جعلی ادویات کا دھندہ؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جہاں دیگر شعبے زوال پذید ہیںوہیں صحت کا شعبہ بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ محکمہ صحت جس کا کام انسانی جانوں کا حفاظت اور بیماریوں کی روک تھام کے لیئے اقدامات کرنا ہے وہ خود اپنی روائتی کام چوری ،رشوت خوری اور ڈنگ […]

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

تحریر: مہر بشارت صدیقی دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر لاہور پر وار کر دیا۔ یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں سینیٹ جونز اور کرائسٹ چرچ کو نشانہ بنایا گیا جہاں دعائیہ تقریب جاری تھی۔ پہلے گولیاں برسائی گئیں پھر یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ جیسے ہی دھماکا ہوا ہر طرف چیخ وپکار مچ […]

گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پر حملہ ہے، وزیراعظم

گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پر حملہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ لاہور میں گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پرحملہ ہے جب کہ حکومت ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے گرجا گھروں پر حملے اوراس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا […]

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان نے آٹھ سال پہلے ملنے والی شکست کا داغ دھو ڈالا۔ گرین شرٹس نے پرانی حریف ٹیم کا مطلوبہ ہدف 46 اعشاریہ ایک اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے اوپننگ میں شاندار بیٹنگ […]

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

تحریر : عقیل احمد خان لودھی کہنے کو پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر دیکھا جائے تو یہاں سب سے زیادہ استحصال بھی زراعت سے وابستہ افراد کا ہی ہورہا ہے اور یہ استحصال حکومت اور حکومتی ادارے کاشتکاروں کسانوں اور زراعت سے منسلک دیگرافراد کا کر رہے ہیں۔گزشتہ 67 سالوں میں کسی بھی حکومت […]

بھارتی دہشت گردی

بھارتی دہشت گردی

تحریر: قاضی کاشف نیاز پاکستان کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم ایک بارپھربے نقاب ہو کر سامنے آ گئے۔ اس سلسلے کا پہلا واقعہ بھارت کی طرف سے عام پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو دہشت گردوں کی کشتی قرار دے کر تباہ کرنے کا ہے۔یہ کشتی 31 دسمبر 2014ء کی رات کو بھارتی کوسٹ […]

ہمارا ”براق!”

ہمارا ”براق!”

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی مبارکاں! پاکستان اور پاکستانی ہنر مندوں، ماہرین اور انجینئرز نے ملک میں ہی ڈرون جسے ” براق ” کا نام دیا گیا ہے تیار کر لیا ہے ، براق لیزر گائیڈڈ میزائل”براق ” فائر کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کر لیا گیا ہے، میزائل تجربے میں ساکن اور حرکت کرنے […]

طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، کور کمانڈر پشاور

طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، کور کمانڈر پشاور

پشاور (جیوڈیسک) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے ہمارے ملک میں موجود ہیں کیونکہ پچھلے 12 سالوں سے طالبان یہاں جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ داعش سے کم ہے۔ پشاور میں پریس بریفنگ کے دوران کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان […]

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) آئر لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، 11 کے مجموعی سکور پر آئرلینڈ کو پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب پال سٹرلنگ 3 کے انفرادی سکور پر احسان عادل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے، پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ زخمی محمد […]

پاکستان عوامی تحریک کے پروگرام کی کوریج کے لیے ندیم بٹ آج بارسلونا پہنچیں گے

پاکستان عوامی تحریک کے پروگرام کی کوریج کے لیے ندیم بٹ آج بارسلونا پہنچیں گے

سپین (نوید احمد اندلسی) یوم پاکستان کے سلسلہ میں پاکستان عوامی تحریک سپین کے تحت ہفتہ 14مارچ 2015ء کو CasadDelMarمیں ہونے والے پروگرام کی کوریج کے لیے ARYNewsکے نمائندہ برسلز ندیم بٹ آج خصوصی طور پر بارسلونا پہنچیں گے۔ وہ پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری اور چیف آرگنائزر امتیاز احمد آکیہ […]