counter easy hit

pakistan

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائی1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں احتجاجی جلسے کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائی1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں احتجاجی جلسے کا اہتمام

فرانس (پیپلز پارٹی فرانس) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائ 1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں ایک احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا جا رہا ہے رمضان المقدس کے مبارک مہینے کی وجە سےاس جلسے کو افطار ڈنر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جلسے کی صدارت پی پی پی یورپ کے کو […]

مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کے خطیب اظہر عباس سیالوی اور اُن کے دوست واحباب کی جانب سے خواجہ قمر الدین سیالوی چستی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال ویانا میں چار جولائی بروز ہفتہ کو ایک پُر وقار افطار ڈنر کا اہتمام […]

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 220

بیرون ملک بیٹھے لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ

بیرون ملک بیٹھے لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ پاکستان اور خصوصاً بلوچ نوجوان راہ راست پر آنا شروع ہو چکے ہیں۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو خطرہ اس بات سے ہے کہ […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے : سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 63 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری میچ […]

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لاہور : توانائی بحران اور قائد اعظم سولر پارک کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ قائد اعظم سولر پارک کے مکمل ہونے پر 1000 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی جس سے لوڈ شیڈنگ میں کافی حد تک کمی ہو گی۔ […]

پالی کیلے ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنالئے

پالی کیلے ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنالئے

پالی کیلے : تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنالئے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آئی لینڈرز کے خلاف اپنی […]

تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

تحریر : عقیل خان معدنی وسائل سے مالامال بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم صوبہ ہے۔ جو پاکستان کے 44 فیصد رقبے پر مشتمل ہے۔ اس کی آبادی ایک اندازے کے مطابق 90 لاکھ سے ایک کروڑ کے درمیان ہے۔ اس کے شمال میں افغانستان، جنوب میں بحیرہ عرب، […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کو بے نقاب کر دیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کو بے نقاب کر دیا

تحریر: مہر بشارت صدیقی انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوے آرمڈ فورسز سپیشل پار ایکٹ کی فوری واپسی اور اب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے پیش آئے تمام واقعات کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات […]

فردوس عاشق اعوان پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

فردوس عاشق اعوان پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

کراچی : فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر کے عہدے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹر ہیں اور جانتی ہیں کہ کونسی بیماری کا علاج سرجری سے ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کو ہومیو پیتھک گولیوں کی نہیں سرجری کی ضرورت ہے۔ Post Views […]

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

واشنگٹن : معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]

کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے، برطانوی وزارت داخلہ کا وزیراعظم کو خط

کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے، برطانوی وزارت داخلہ کا وزیراعظم کو خط

لندن : برطانوی وزارت داخلہ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون حکومت کو خط لکھا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے۔ پاکستان کیخلاف سازش میں ملوث افراد کو برطانوی قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے سفارشات میں کہا گیا ہے […]

”را ”کی پاکستان میں کارروائیوں کے حوالے سے برطانیہ کا جواب نہیں ملا، دفتر خارجہ

”را ”کی پاکستان میں کارروائیوں کے حوالے سے برطانیہ کا جواب نہیں ملا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ روس میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کے لیے دونوں ممالک میں ابھی تک کوئی رابطہ نہیں ہوا،”را ”کی پاکستان میں کارروائیوں کے حوالے سے برطانیہ کو لکھے گئے خط کا جواب بھی نہیں ملا۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار […]

مظفر احمد مظفر کو سیماب اکبر آبادی ایوارڈ دیا گیا

مظفر احمد مظفر کو سیماب اکبر آبادی ایوارڈ دیا گیا

مظفر احمد مظفر کی شاعری جگر اور سیماب کی یاد تازہ کرتی ہے :ڈاکٹر عبدالغفار عزم رپورٹ(عاکف غنی)ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی ،یو ۔کے کے مطابق ،لندن یورنیورسٹیSOASاردو سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے عالمی سیمینار کے موقع پر انگلستان میں مقیم محبت اور درد کے شاعر مظفر احمد مظفر کو اردو تحریک عالمی کی […]

اقوام متحدہ میں امن کیلئے پاکستان کی آواز سنائی دینی چاہئے، وزیراعظم کی ہدایت

اقوام متحدہ میں امن کیلئے پاکستان کی آواز سنائی دینی چاہئے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں امن ، سیکیورٹی، ڈویلپمنٹ کیلئے پاکستان کی آواز سنائی دینی چاہئے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کو اقوام متحدہ کے مختلف فورمز پر پاکستان کے موقف کو موثر […]

تحریک انصاف نے ’35 پنکچر‘ کے الزام پر نجم سیٹھی سے معافی مانگ لی

تحریک انصاف نے ’35 پنکچر‘ کے الزام پر نجم سیٹھی سے معافی مانگ لی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی پر عام انتخابات کے بعد ’35 پنکچر‘ کا الزام لگانے پر معافی مانگ لی ہے۔ عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمیں غلط اطلاعات اور افواہوں کی تصدیق کرنی چاہیئے تھی، تحریک انصاف نے افواہوں اور غلط اطلاعات پر […]

چوہدری رزاق ڈھل بنگش کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن ڈھل کی طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

چوہدری رزاق ڈھل بنگش کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن ڈھل کی طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری رزاق ڈھل بنگش جو کے اپنے نجی کام کے سلسلہ سے پاکستان گئے ہوئے ہیں ان کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن ڈھل کی طرف سے پیرس کے ایک ریسٹورنٹ میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پیرس میں مقیم تمام ڈھل برادری نے […]

پاکستان سے جو پیار ملا وہ کبھی نہیں بھلا سکتی: رونا لیلی

پاکستان سے جو پیار ملا وہ کبھی نہیں بھلا سکتی: رونا لیلی

لندن : اداکارہ رونا لیلی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستان سے کیا جس میں انہیں بے پناہ کامیابیاں ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہاکستانی عوام کی طرف سے ملنے والا پیار وہ کھبی بھلا نہیں پائیں گی۔ رونا لیلی نے مزید کہا کہ ان کی خوش قسمتی ہے […]

پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف سپین کے اعزاز میں گزشتہ روز پارٹی کے بارسلونا آفس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ،اس دوران شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری جیسی شخصیت عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار ہیں ،قادری صاحب اور […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف سپین کے اعزاز میں گزشتہ روز پارٹی کے بارسلونا آفس میں افطارڈنر کا اہتمام کیا گیا ،اس دوران شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری جیسی شخصیت عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار ہیں ،قادری صاحب اور عمران […]

ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے دی

ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے دی

بیلجیئم : ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر اولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بیلجیئم کے شہراینڈورا میں کھیلے گئے ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کراولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی […]

افغانستان سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی

افغانستان سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی

راولپنڈی : افغانستان کی حدود سے پاکستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں راکٹ حملے اور فائرنگ کی گئی جس سے 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی نے حملہ آوروں کو پسپا کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی […]

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں گرمی سے ہلاکتوں کا اس طرح کا سانحہ اس سے قبل پیش نہیں آیا تاہم ہلاکتوں پر ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]

اردو کا مقدمہ

اردو کا مقدمہ

تحریر : محمد قاسم حمدان 1988ء کو اردو کے نفاذ کا سال قراردیاگیاتھامگر27سال گزرنے کے باوجود بھی اردو کو اس کاحق نہیں دیاجاسکا۔ اردو کامقدمہ ایک بارپھرعدالت میں ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے اردوکے نفاذ کے لیے جوکوشش شروع کی ہے ‘اللہ کرے اس بارکشتی منجدھار سے نکل کرکنارے لگ جائے۔پاکستان ایک نظریاتی ملک […]