counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائی1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں احتجاجی جلسے کا اہتمام

PPP

PPP

فرانس (پیپلز پارٹی فرانس) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائ 1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں ایک احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا جا رہا ہے رمضان المقدس کے مبارک مہینے کی وجە سےاس جلسے کو افطار ڈنر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

جلسے کی صدارت پی پی پی یورپ کے کو آرڈینیٹر کامران یوسف گھمن کریں گے مہمان خصوصی پی پی پی کے رہنما اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاە صاحب ھوں گے ایڈریس Humaliya. Restaurent. 14. Rue gaiete. Paris 15. Métro Gaiete. Direction. Montarnasse. وقت شام 20 h. تشریف لا کر شکریە کا موقع عطا فرمائیں منیر احمد ملک