counter easy hit

one

ہمیں کسی ثالثی کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صاف انکار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ہمیں کسی ثالثی کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صاف انکار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے درمیان قائم تنازع میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکروں کی جانب سے ثالثی کی کوششیں مسترد کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی ثالثی کی ضرورت نہیں۔ ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے ایجنڈے […]

’’ عمران کی کچھ گھنٹو ں میں 10 ملاقاتیں ۔۔۔۔ ‘‘ اگر عمران خان کی جگہ اس وقت نواز شریف امریکہ ہوتے تو کیا ہونا تھا؟ جنید سلیم کے ایک ٹویٹ نے مسلم لیگ (ن) کو جلا کر رکھ دیا

’’ عمران کی کچھ گھنٹو ں میں 10 ملاقاتیں ۔۔۔۔ ‘‘ اگر عمران خان کی جگہ اس وقت نواز شریف امریکہ ہوتے تو کیا ہونا تھا؟ جنید سلیم کے ایک ٹویٹ نے مسلم لیگ (ن) کو جلا کر رکھ دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی جنید سلیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی 7 بجے سے 3 بجے تک دس اہم ملاقاتیں ہوئیں، اگر اتنی ملاقاتیں نواز شریف کی ہوئی ہویں تو انکی تو پرچیاں ہی مکس ہوجانی تھیں کہ کونسی کہاں پڑنی ہے۔تفصیلات کے مطابق مشن کشمیر، اس وقت عمران خان پر […]

ہم کشمیر پر بات کیوں نہ کریں کشمیر ایک ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان جذباتی ہو گئے ، امریکی تھنک ٹینک کو کرارا جواب دے ڈالا

ہم کشمیر پر بات کیوں نہ کریں کشمیر ایک ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان جذباتی ہو گئے ، امریکی تھنک ٹینک کو کرارا جواب دے ڈالا

نیو یارک (ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں جب وزیر اعظم بنا تو مودی سے بات کی کہ ہمیں مذاکرات سے مسائل حل کرنا ہوں گے ، ہمارے ممالک میں غربت ہے اور ہم ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہیں ، مودی نے کہا کہ آپ کے ملک سے دہشتگردی آتی […]

مودی کے امریکہ میں جلسے کے دوران کس بڑے ٹی وی اینکر کو جلسے سے نکال دیا گیا؟ ناقابل یقین انکشاف

مودی کے امریکہ میں جلسے کے دوران کس بڑے ٹی وی اینکر کو جلسے سے نکال دیا گیا؟ ناقابل یقین انکشاف

ہیوسٹن (ویب ڈیسک) جنوبی ایشیائی نژاد امریکی میزبان حسن منہاج کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہیوسٹن میں ہونے والے جلسے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین حسن منہاج کو ہیوسٹن میں این آر جی اسٹیڈیم میں بھارتی وزیراعظم کے جلسے میں جانے سے روک دیا گیا ۔ اس […]

پیرس، پاکستان فیسٹول  کے موقع پر فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کیلئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی مثالی اتحاد کا مظاہرہ کے، یاسر خان

پیرس، پاکستان فیسٹول  کے موقع پر فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کیلئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی مثالی اتحاد کا مظاہرہ کے، یاسر خان

پیرس، پاکستان فیسٹول  کے موقع پر فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کیلئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی مثالی اتحاد کا مظاہرہ کے، یاسر خان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسرخان نے پاکستانی اورکمشیری کمیونٹی پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فیسٹول فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کا بہترین موقع ہے اور […]

یہ سب کچھ ہوتا دیکھ کر سوچ رہا ہوں کہ اس ملک کا واقعی کوئی والی وارث نہیں ہے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا کے چند انکشافات اس خبر میں

یہ سب کچھ ہوتا دیکھ کر سوچ رہا ہوں کہ اس ملک کا واقعی کوئی والی وارث نہیں ہے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا کے چند انکشافات اس خبر میں

لاہور (ویب ڈیسک) عدالت میں وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ سپریم کورٹ کی راہداری میں سماعت شروع ہونے سے پہلے ہی یہ بات پھیل چکی تھی کہ آج اس اہم کیس کی سماعت نہیں ہوگی۔ حیرانی سے اپنے رپورٹر صبیح الحسنین سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ ایک پارٹی کے وکیل خالد انور […]

عمران حکومت کا ایک سال : سیاسی مخالفین کی تنقید ، عوام بھی بظاہر تنگ ، مگر مجھے امید کی ایک کرن اب بھی دکھائی دے رہی ہے ۔۔۔۔ عبدالقادر حسن کا خصوصی سیاسی تبصرہ

عمران حکومت کا ایک سال : سیاسی مخالفین کی تنقید ، عوام بھی بظاہر تنگ ، مگر مجھے امید کی ایک کرن اب بھی دکھائی دے رہی ہے ۔۔۔۔ عبدالقادر حسن کا خصوصی سیاسی تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) ہماری لاڈلی حکومت کو ابھی تک حکومتی امور چلانے کے لیے مفید اور موزوں امیدواروں کی تلاش کا مرحلہ درپیش ہے۔ اس کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک خوش مزاج اور ذہین مہربان نے متعدد لطیفے بذریعہ ٹیلی فون ارسال کیے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائے۔ یہ مہربان جب ایک بڑے صوبے میں آئی […]

پایا تو شاید کچھ نہ ہو مگر عمران خان نے ایک سال میں کیا کیا کھویا ۔۔۔۔۔؟ عمران خان اور ٹائیگروں کو بہت کچھ سمجھا دینے والی تحریر

پایا تو شاید کچھ نہ ہو مگر عمران خان نے ایک سال میں کیا کیا کھویا ۔۔۔۔۔؟ عمران خان اور ٹائیگروں کو بہت کچھ سمجھا دینے والی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) سوال سادہ مگر بنیادی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک سالہ دور حکومت میں کیا کھویا ، کیا پایا ہے۔ میرا خیال ہے کہ سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ عمران خان نے اپنے اموشنل بینک اکائونٹ میں کتنا کچھ ضائع کیا ہے۔ کیونکہ اگر اس نکتہ پر بات […]

فیصل آبادی جیل میں قیدی کس کام کے شوقین نکلے ۔۔۔ ایک رپورٹ نے پوری قوم کو حیران کر ڈالا

فیصل آبادی جیل میں قیدی کس کام کے شوقین نکلے ۔۔۔ ایک رپورٹ نے پوری قوم کو حیران کر ڈالا

فیصل آباد(ویب ڈیسک) فیصل آباد کی جیلوں میں قیدیوں کو تعلیم کے جو مواقع فراہم کیے گئے ہیں اس سے فائدہ اٹھانے والے قیدیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام تعلیم نے جہاں دور دراز مقامات پر رہنے والے افراد کو علم کی روشنی سے آشنا […]

ایک طرف پنجاب میں بڑی اُکھاڑ پچھاڑ تو ۔۔۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب اچانک کہاں روانہ ہوگئے؟َ

ایک طرف پنجاب میں بڑی اُکھاڑ پچھاڑ تو ۔۔۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب اچانک کہاں روانہ ہوگئے؟َ

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مسقط روانہ ہوگئے، مسقط میں دو روزہ قیام کے بعد عمرے کی سعادت کیلئے سعودی عرب جائیں گے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزراء کی کارکردگی کی بنیاد پر کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ بھی کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مسقط روانگی سے قبل […]

صدر مملکت کے خطاب کے دوران ایک رکن اسمبلی کیا شرمناک حرکتیں کرتا رہا؟ خبر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کر دے گی

صدر مملکت کے خطاب کے دوران ایک رکن اسمبلی کیا شرمناک حرکتیں کرتا رہا؟ خبر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کر دے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران پیپلز پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے سپیکر ڈائس پر چھڑنے کی کوشش کی لیکن دیگر ارکان نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔موجودہ حکومت کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہونے پر صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]

عمران خان کے نئے پاکستان میں انصاف لینے کا صرف ایک طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔ موجودہ حالات پر جاوید چوہدری کا ایک دبنگ تبصرہ

عمران خان کے نئے پاکستان میں انصاف لینے کا صرف ایک طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔ موجودہ حالات پر جاوید چوہدری کا ایک دبنگ تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) عدالت بھری تھی‘ لوگ آ رہے تھے‘ لوگ جا رہے تھے‘ وکیل فائلیں اٹھا کر ایک عدالت سے دوسری عدالت کی طرف لپک رہے تھے‘ ہرکارے‘ اہلمد‘ سنتری‘ ملزم‘ مجرم اور پولیس اہلکار بھی آ جا رہے تھے اور ٹاؤٹ بھی آسامیاں سونگھتے پھر رہے تھے‘ وہ اس سارے ماحول سے لاتعلق […]

ایک سال میں کتنے ارب ٹیکس اکٹھا کیا گیا؟ ایف بی آر کی دل خوش کر دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

ایک سال میں کتنے ارب ٹیکس اکٹھا کیا گیا؟ ایف بی آر کی دل خوش کر دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے رواں سال 579 ارب کا ٹیکس ریونیواکٹھا کرلیا، ٹیکس وصولیوں میں پچھلے سال کی نسبت14.65 اضافہ ہوا، ڈومیسٹک ٹیکس کلیکشن میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایف بی آر پر کاروباری اور عوامی طبقات کا اعتماد بحال کریں گے، ٹیکس گزاروں […]

’’اب کوئی مائی کا لال پاکستان کرکٹ ٹیم کو شکست دے کر دکھائے۔۔۔۔‘‘ مخالف ٹیم کو دھول چٹا دینے والا پاکستان کو ایک اور شعیب اختر مل گیا

’’اب کوئی مائی کا لال پاکستان کرکٹ ٹیم کو شکست دے کر دکھائے۔۔۔۔‘‘ مخالف ٹیم کو دھول چٹا دینے والا پاکستان کو ایک اور شعیب اختر مل گیا

پورٹ آف سپین (ویب ڈیسک) پاکستان کے نوجوان فاسٹ باﺅلر محمد حسنین نے کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) کے اپنے پہلے ہی میچ میں دھوم مچا دی اور عمدہ کارکردگی کے ذریعے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔تفصیلات کے مطابق19سالہ محمد حسنین سی پی ایل میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کر رہے […]

’’صرف یہ ایک کام پاک امریکا تعلقات میں مزید بہتری لا سکتا ہے۔۔۔‘‘ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتا دیا

’’صرف یہ ایک کام پاک امریکا تعلقات میں مزید بہتری لا سکتا ہے۔۔۔‘‘ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتا دیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹریڈ ہی پاک امریکا تعلقات میں مزید بہتری لا سکتا ہے.ان خیالات کا اظہار انھوں نے دورہ امریکا کے موقع پر واشنگٹن میں کیا. یہ ان کےدورے کا دوسرے دن تھا.گورنر سندھ عمران اسماعیل یوایس اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ پہنچے، انھوں‌ نے کامرس، ٹریڈ، یو ایس ایڈ […]

اگر واقعی میں نواز شریف اور آصف زرداری نکلنا چاہتے ہیں تو ہمارا یہ ایک چھوٹا سا کام کر دیں ، فوادچودھری نے دوٹوک اعلان کر دیا

اگر واقعی میں نواز شریف اور آصف زرداری نکلنا چاہتے ہیں تو ہمارا یہ ایک چھوٹا سا کام کر دیں ، فوادچودھری نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے کہ اپوزیشن کامسئلہ یہ ہے کہ وہ ذہنی طور پراپنے اپنے ابو کو نکالنے کے چکرمیں پھنسے ہوئے ہیں۔ نواز شریف اورآصف زرداری پیسے بھی نہ دیں، سیاست بھی بچ جائے اورچلے بھی جائیں توایسا تو نہیں ہوسکتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

تبدیلی آگئی : کپتان کے اقتدار میں آںے کے بعد جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے ایک سال میں کتنا منافع کمایا ؟ رپورٹ سامنے آگئی

تبدیلی آگئی : کپتان کے اقتدار میں آںے کے بعد جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے ایک سال میں کتنا منافع کمایا ؟ رپورٹ سامنے آگئی

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان میں دس سالوں کے دوران جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ منافع کمانے میں سب سے آگے ہے جس نے دس سالوں میں ایک ارب 46کروڑ 33لاکھ روپے سے زائد منافع کمایا ۔ لاہور ایئر پورٹ اپنے اخراجات پورے کرنے کے ساتھ کئی گنا زیادہ منافع کما کر دے رہا ہے ، اس […]

مریم نواز کے بعد آصفہ بھٹو کی بھی گرفتاری ۔۔۔ ایک خبر نے پیپلز پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا

مریم نواز کے بعد آصفہ بھٹو کی بھی گرفتاری ۔۔۔ ایک خبر نے پیپلز پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو جیل ہوئی تو آصفہ بھٹو اگلی لانچنگ ہوں گی، بی بی سی کو انٹرویوابتدا ء ہے، بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو دونوں پیپلزپارٹی کا مستقبل ہیں، بلاول بھٹو بہت سخت باتیں کررہے ہیں،مریم کی طرح ان کوبھی نیب گرفتار کرسکتی ہے۔ […]

ایک خاتون نے شاندار بات کہہ کر مخالفین کی بولتی بند کروا دی

ایک خاتون نے شاندار بات کہہ کر مخالفین کی بولتی بند کروا دی

لاہور (ویب ڈیسک) اصل بات وہی ہے جو وزیر اعظم عمران خان اپنے خطاب میں کہہ گئے ہیں۔یعنی یہی کہ کشمیریوں پہ ٹوٹ پڑنے والی قیامت پہ اگر عالمی ضمیر خاموش ہے تو اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ وہ مسلمان ہیں۔یہ بات کہنے کے لئے جو ہمت اور حوصلہ درکار ہے اس سے […]

عمران حکومت کا ایک سال : مختصراً صرف اتنا ہی کہوں گا کہ ۔۔۔۔ حسن نثار کا جاندار اور دبنگ تبصرہ ملاحظہ کیجیے

عمران حکومت کا ایک سال : مختصراً صرف اتنا ہی کہوں گا کہ ۔۔۔۔ حسن نثار کا جاندار اور دبنگ تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کو ایک سال مکمل ہو گیا۔سال پہلے ’’اک نجومی نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے‘‘ جبکہ نجومی ویسا ہی تھا جیسے ہمارے ٹی وی چینلز پر پائے جاتے ہیں۔ سال پورا ہونے پر حکومت اور اپوزیشن، دونوں کو ’’حال‘‘ پڑا اور چڑھا ہوا ہے۔ نامور کالم […]

’’وہ وقت دور نہیں جب وزیر اعظم عمران خان روئیں گے اور آنسو پونچنے والا کوئی نہ ہو گا‘‘شہلا رضا نے عمران حکومت کے حوالے سے ناقابل یقین پیشگوئی کر ڈالی

’’وہ وقت دور نہیں جب وزیر اعظم عمران خان روئیں گے اور آنسو پونچنے والا کوئی نہ ہو گا‘‘شہلا رضا نے عمران حکومت کے حوالے سے ناقابل یقین پیشگوئی کر ڈالی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ دونیازی پاکستان کو ڈبو گئے ہیں، عمران خان یوٹرن کے ماہر ہیں اور کل بری طرح روئیں گے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے شہلارضا نے کہاکہ آصف زرداری پر گیارہ سال سے کچھ ثابت نہیں ہوا ، مجھے […]

عمران خان کی حکومت کا ایک سال مکمل۔۔۔ کیا میانوالی کی عوام اپنے بیٹے سے خوش ہیں؟ وزیر اعظم کے آبائی شہر نے فیصلہ سنا دیا

عمران خان کی حکومت کا ایک سال مکمل۔۔۔ کیا میانوالی کی عوام اپنے بیٹے سے خوش ہیں؟ وزیر اعظم کے آبائی شہر نے فیصلہ سنا دیا

میانوالی (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کے آبائی حلقے میانوالی کی عوام نے حکومت کی کارکردگی تسلی بخش قرار دے دی، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے تازہ ترین سروے میں 72 فیصد لوگوں نے حکومت کے حق میں جبکہ 26 فیصد نے حکومت کیخلاف اپنی رائے کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

عمران خان کے فیصلے کوپاکستان کے لیے زبردست قرار دے دیا گیا

عمران خان کے فیصلے کوپاکستان کے لیے زبردست قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ جس پر بعض تجزیہ نگاروں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے جب کہ کچھ تجزیہ نگار اس فیصلے کو ملک کے لیے بہترین قرار دے رہے ہیں اسی معاملے پر گفتگو […]

خواتین کے کام کی خبر: کیا اولاد نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے ؟ جدید تحقیق پر مبنی رپورٹ

خواتین کے کام کی خبر: کیا اولاد نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے ؟ جدید تحقیق پر مبنی رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) ماں بننا خواتین کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہوتا ہے اور اس میں تاخیر ہونا خواتین کو پریشانی میں مبتلا کردیتا ہے، حال ہی میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ زیادہ جنک فوڈ کھانے والی خواتین کو حمل ٹہرنے میں تاخیر کا سامنا ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ کی جانب […]