
ہفتہ کو وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے معروف فنکار مطلوب الرحمن عرف زکوٹا جن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مطلوب الرحمن عرف منا لاہوری زکوٹا جن کے کردار سے مشہور ہوئے۔ منا لاہور نے بچوں سمیت معاشرے کے تمام طبقات میں یکساں مقبولیت حاصل کی۔ منا لاہوری نے بچوں سمیت معاشرے کے تمام طبقات میں یکساں مقبولیت حاصل کی
مجھے کام بتائو ،میں کیا کروں ،کس کو کھائوں ‘‘مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کرگئے
عینک والا جن کے کریکٹر زکوٹہ جن اداکار منا لاہوری قلیل علالت کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے









