counter easy hit

فصیل آباد، سی پی او کی صحافیوں کےساتھ بدتمیزی، صحافتی برادری کا آرپی او آفس کے باہر احتجاجی دھرنا

 

فصیل آباد(یس اردو نامہ نگار) سی پی او فصیل آباد کی صحافیوں کےساتھ بتمزی مہنگی پڑ گئی، ۔پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف انصاف کئ اپیل کرنے گے صحافیوں کو دھکے دیے۔  پولیس اہلکاروں کا سی پی او کے حکم پر صحافیوں سے ناروا سلوک کرنا شروع کردیا گیا۔  ۔سی پی او فصیل آباد اطہر اسماعیل ۔نے فصیل آباد کےصحافیوں کو تماشہ قرار دے دیا۔

صحافیوں کا پولیس گردی کے خلاف آر پی او کے آفس کےباہر احتجاجی دھرنا فصیل آباد۔تھانہ پیپلز کالونی کے اہلکاروں کا سیکرٹری پریس کلب کے گھر بلہ وجہ داخل ہوں کر چادر اور چار داوری تٹقڈس پامل کردیا۔ کیی دنوں گزارنے کےبعد بھی پولیس اپنےپٹی بھائیوں کو بچانے کیلئے کاروائی کرنے سے قاصر ۔لوگوں کیلئے انصاف ما نگنے والے آج خود انصاف ما نگنے لگےہیں۔