counter easy hit

on

بھارت کی پاکستان دشمنی

بھارت کی پاکستان دشمنی

اس حقیقت سے تو انکار ممکن ہی نہیں ہے کہ بھارت پاکستان کا سب سے بڑا اور ازلی دشمن ہے۔ اس کی آنکھوں میں پاکستان کا وجود روز اول سے ہی کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے۔ انڈین نیشنل کانگریس جو عرف عام میں کانگریس پارٹی کے نام سے جانی جاتی ہے ۔ اس کے بعض […]

سرکلر ریلوے کی خوش خبری

سرکلر ریلوے کی خوش خبری

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خوش خبری سنائی ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کراچی سرکلر ریلوے کو دوبارہ فعال کرنے کے منصوبے کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی اربن ٹرانسپورٹ کارپوریشن کا انتظام صوبائی حکومت کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعلیٰ […]

ہماری بدلتی زندگی

ہماری بدلتی زندگی

عجیب اتفاق ہے کہ تاریخوں میں بھی یکسانیت آ گئی ہے اور عربی اور عیسوی مہینوں کی تاریخیں مل گئی ہیں۔ میں ان تاریخوں میں کچھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں آج دس ربیع الاول اور دس دسمبر کو جب لاہور میں سردی کی ہلکی سی لہر اٹھی اور اس نے اہل لاہور کو […]

حقوق انسانی کا وجود اور انسان

حقوق انسانی کا وجود اور انسان

ہر سال 10 دسمبر آتی ہے اور گزر جاتی ہے۔ دنیا کے تمام ملک سرکاری طور پر اس روز کو ’انسانی حقوق کے عالمی دن‘ کے طور پر مناتے ہیں اور ان ہی ملکوں میں حقوق انسانی کی کھلم کھلا خلاف ورزی بھی ہوتی رہتی ہے۔ یہ جو 2016 کا سال گزرا ہے، اس میں […]

بھارت: گائے کے گوشت پر ہنگامہ، امریکا کوتشویش

بھارت: گائے کے گوشت پر ہنگامہ، امریکا کوتشویش

بھارت میں گائے کے گوشت پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر امریکا نےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں امریکی سفیرڈیوڈ سیپر اسٹائن کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ اقلیتی گروہوں کی حفاظت یقینی بنائے ۔امریکی سفیر نے بھارتی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت میں گائے کا گوشت کھانے […]

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے گابا میں ہو گا،بلے بازوں کو پچ سے زیادہ کنڈیشنز سےمشکلات ہوسکتی ہیں۔کپتان مصباح الحق کہتے ہیں آسٹریلیاکو شکست دینے کے لیے یہ اچھا موقع ہے۔ گراؤنڈ کیوریٹر نے خبردار کیا ہے کہ وکٹ پر گھاس کے باعث پنک بال زیادہ سوئنگ ہو گی ، بلے […]

دامن پر دھبے

دامن پر دھبے

تحریر : طارق حسین بٹ شان پاکستان میں سب سے زیادہ تشویشناک صورتِ حال یہ ہے کہ سیاسی جماعتوں میں ایسے افراد مرکزی قیادتوں پر برا جمان ہو گئے ہیں جو خود کرپشن اور قرضہ معافی کی علامت ہیں اور دوسری طرف ان کی ہوسِ زر اپنی انتہائوں کو چھو رہی ہے۔ سیاست جب کاروبار […]

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم العصر اسلامک سنٹر ویانا بروز ہفتہ 17 :6 بجے شام پروگرام کا آغاز ہو گا

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم العصر اسلامک سنٹر ویانا بروز ہفتہ 17 :6 بجے شام پروگرام کا آغاز ہو گا

ویانا (نمائندہ خصوصی) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاە نے کہا عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم العصر اسلامک سنٹر ویانا بروز ہفتہ 17 دسمبر بروز ہفتہ 6 بجے شام پروگرام کا آغاز ہو گا۔ خطابت علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ اور علامہ زیغم عباس سید آف سپین اور […]

سیاست اقتدار کا بے رحم کھیل

سیاست اقتدار کا بے رحم کھیل

ہم پر جو سیاسی اور معاشی نظام مسلط ہے وہ ہرگز قابل ستائش نہیں۔ یہ قوت واختیار والوں کو بادشاہی کی طرح من مانیاں کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ امیر لوگوں کی ہوس زر کو جائز ٹھہراتے ہوئے انہیں مزید مالدار ہونے کی آسانیاں فراہم کرتا ہے۔ تھوڑے سے حساس دل کا مالک بھی اسے […]

دبئی: پام جمیرا میں واقع عمارت میں آتشزدگی

دبئی: پام جمیرا میں واقع عمارت میں آتشزدگی

دبئی کے پام جمیرا علاقے میں17 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق عمارت سے تمام رہائشیوں کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ پولیس حکام ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ عمارت پر لگی آگ پر تقریبا90 فیصد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ Post Views […]

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلا س آج ہوگا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلا س آج ہوگا

چیئرمین تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا ۔ پاناما لیکس سے متعلق آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے مطابق چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام کو ہو گاجس میں اراکینِ اسمبلی شرکت کریں گے ۔پی ٹی آئی کے اجلاس […]

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

ڈریسڈن(نمائندہ خصوصی)جرمن شہر ڈریسڈن کی ایک مسجد اور ایک کانگریس سینٹر پر ہونے والے بم حملے کے تناظر میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 39 سالہ اس ملزم کا تعلق صوبہ سیکسنی سے ہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق زیر حراست شخص غیر ملکیوں مخالف تنظیم’’پیگیڈا […]

مسجد صوفیاء میں محفل میلاد،مولانا سبحان کا سیرت رسولﷺ پر خطاب

مسجد صوفیاء میں محفل میلاد،مولانا سبحان کا سیرت رسولﷺ پر خطاب

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیﷺ کا یوم ولادت مبارک دنیابھرکی طرح  سپین کے شہربارسلونا اوربادالونامیں بھی نہایت عقیدت واحترام سے منایاگیا اور اس ضمن میں تقریبات جاری ہیں ۔گزشتہ روز مسجد صوفیاء میں محفل میلاد منعقد ہوئی ۔جس سے مسجد کے امام اور خطیب مولانا سبحان نے خطاب کیا اور کہا کہ آنحضرت محمد […]

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

تحریر : ریاض جاذب تلور کے شکار پر خیبر پختون خوا گورنمنٹ نے بندی عائد کردی جس کے بعد قطری شہزادے اب یہاں (ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ) میں تلور کا شکار نہیں کرسکیں گے۔ تلور بھی ایسے پرندوں میں شامل ہے جس کی نسل تیزی سے ختم ہورہی ہے۔ یہ اب نایاب پرندوں […]

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

 کراچی: پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کا جسد خاکی منگل کو لائے جانے کا امکان ہے۔ معروف اسکالر جنید جمشید کے اہل خانہ کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد میں جنید جمشید کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے جیسے […]

لندن میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن: پولیس نے لندن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کے دوران دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد […]

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔دن کے آغاز پر مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی ۔پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 اور اسلام آبادکے اسپورٹس کمپلیکس میں 31توپوں کی […]

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیغام میں محسن انسانیت خاتم الانبیاء رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی پیدائش کے مبارک دن پر تمام مسلمانان عالم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مبارک موقع پرانتہا پسندانہ سوچ اور علاقائی تعصبات کو خیرباد کہہ کر ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی […]

سونامی سڑکوں پر

سونامی سڑکوں پر

تحریر : شاہ بانو میر عمران خان نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا تہیہ کر لیا ہےـ عمران خان کا پریشر کیا ہے یہ حکمران خوب جانتے ہیں اسی لئے تو ہوائیاں ابھی سے اڑنے لگی ہیں ـ پانامہ لیکس میں نہ تو فارسی لکھی ہے اور نہ ہی کوئی قدیم تحریر تمام […]

خیبرایجنسی کے غاروں کی دیواروں پر30 ہزارسال قدیم پینٹنگزکی دریافت

خیبرایجنسی کے غاروں کی دیواروں پر30 ہزارسال قدیم پینٹنگزکی دریافت

پشاور: خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں 110 مقامات سے غاروں کی دیواروں پر ایسی تصاویر دریافت ہوئی ہیں جو آج سے 30 ہزار سال پہلے بنائی گئی تھیں۔ ایجنسی کے سیاسی منتظمین اور ماہرینِ آثارِ قدیمہ پر مشتمل ایک ٹیم نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ انہیں جمرود کے غاروں سے قبل از تاریخ […]

سپاہی روتے نہیں ہیں

سپاہی روتے نہیں ہیں

ہمارے دوست ایک کرنل صاحب تھے جو ہندو پاک جنگوں کے حوالے سے غازیوں، شہیدوں اور ان کے بچوں کے بارے میں لکھا کرتے تھے۔ اب بھی جنگوں والا موسم ہے اور ستمبر کو گزرے چند دن ہی ہوئے ہیں، جنگ ستمبر کی یادیں تازہ ہیں۔ ان دنوں میں کالج سے فارغ ہوا تھا، ہم […]

ایک سیلفی کافی ہے

ایک سیلفی کافی ہے

ڈی این اے دو طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جو آپ کے نسلی و جسمانی شجرے کا ڈاکخانہ ہے۔دوسرا ڈی این اے لسانی ہے۔جو آپ کے تہذیبی پس منظر کا چٹھا کھول کے رکھ دیتا ہے۔زبان کھلی نہیں کہ آپ کھل گئے۔اس لسانی ڈی این اے کی گواہی میں قرآن کہتا ہے ’’ بولو کہ […]