کینیڈا: ایک ماڈل نے فیشن کے لیے اپنی آنکھ میں اسکیلرا ٹیٹو بنوایا لیکن چند روز بعد ہی اس میں شدید تکلیف اور انفیکشن پھیل گیا اور اب ان کی آنکھ سوج کر خراب ہوچکی ہے اور ڈاکٹروں نے آنکھ نکلوانے کا مشورہ دیا 




ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس صورتحال سے بہت خوفزدہ ہیں جب کہ کئی بار سوچا کہ اگر اسی طرح زندہ رہنا ہے تو بہتر ہے کہ آنکھ نکال ہی دی جائے۔
آخر میں کیٹ کی خوبصورت تصویر بھی دیکھئے جو آنکھوں میں روشنائی بھروانے سے قبل لی گئی تھی۔












