counter easy hit

of

نصیر الدین شاہ کی فلم ”ہوپ اور ہم“ کا پہلا پوسٹر جاری

بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ کی فلم ”ہوپ اور ہم“ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ”ہوپ اور ہم“ میں نصیر الدین شاہ کے علاوہ کاسٹ میں سونالی کلکرنی، عامر بشیر، ناوین کستوریا اور کبیر ساجد شامل ہیں۔ پوسٹر میں نصیر الدین شاہ نے ہاتھوں میں لکڑی کا سامان اٹھا رکھا […]

اسلام آباد: خادم رضوی و دیگر کیخلاف 3مقدمات داخل دفتر

اسلام آباد: خادم رضوی و دیگر کیخلاف 3مقدمات داخل دفتر

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس کے ملزمان خادم حسین رضوی اور دیگر دھرنا قائدین کے خلاف تین مقدمات داخل دفتر کر دیے۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی استدعا پر مقدمات پر مزید کارروائی روک دی۔ پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مقدمات کی نئے سرے سے تحقیقات کی جا […]

نیب ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

نیب ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ […]

عمر اکمل کا شریک حیات کی سالگرہ پر پیار بھرا ٹویٹر پیغام

عمر اکمل کا شریک حیات کی سالگرہ پر پیار بھرا ٹویٹر پیغام

اہور: کرکٹر عم اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی شریک حیات کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت شاعری پر مشتمل نیک تمناوں سے بھرا پیغام جاری کیا ہے جس میں عمر نے نور (بیوی) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “محبت کے دلکش رنگ جو آپ کی وجہ سے زندگی میں داخل ہوئے ہیں انہیں […]

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، اہلکاروں کے بیانات قلمبند

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، اہلکاروں کے بیانات قلمبند

اہور:  لاہور میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، جے آئی ٹی کی جانب سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، اراکین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات قلمبند کئے۔ ذرائع کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی کے ممبران نے ماڈل ٹاؤن […]

مخالفین نےصرف گالی کی سیاست کی، شہباز شریف

مخالفین نےصرف گالی کی سیاست کی، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین نے کارکردگی کے بجائے گالی کی سیاست کی ۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی،جس کے دوران ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر میاں شہباز شریف کا مزید کہنا […]

سونم کپور کی شادی کی تاریخ تبدیل

سونم کپور کی شادی کی تاریخ تبدیل

ممبئی : بھارتی اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور کی شادی کی تاریخ اور مقام تبدیل ہوگیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سونم کپور اور ان کے دوست آنند آہوجا کی شادی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی سال سے گردش کررہی ہیں، شروع میں تو سونم کپور نے آنند آہوجا کے ساتھ تعلقات سے انکار کیا تاہم […]

پاؤں کی بجائے ہاتھوں پر چلنے کا عادی ایتھیوپیائی باشندہ

پاؤں کی بجائے ہاتھوں پر چلنے کا عادی ایتھیوپیائی باشندہ

ایتھیوپیا: کیا آپ یقین کریں گے کہ ایتھیوپیا کا ایک نوجوان اپنے دونوں ہاتھوں پر چلنے کا اتنا عادی ہے کہ وہ اس طرح بآسانی طویل فاصلہ طے کرسکتا ہے اور اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ 32 سالہ دیرار ابوہے اپنے پیروں کے مقابلے میں ہاتھوں پر چلنے کا زیادہ شوق رکھتے ہیں اب […]

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

واشنگٹن: امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی بندر کی ممی کی تصویر نے ماہرین کو حیران کردیا۔ یہ تصویر قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو […]

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

لندنبرطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ لمبی دم والے جنگلی بندروں نے انسانوں کی ایک اور عادت کو اپناتے ہوئے گری والے میوے یا پھر ناریل توڑنے کیلئے اوزار کا استعمال شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے تحقیق کی جس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ   مکاک […]

اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی، وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی. باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی

اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی، وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی. باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ، کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ، یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ. کسی نے یہ نہیں کہا کے میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ، دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ، میرے ایمان کی تکمیل […]

ٹیکنالوجی کا استعمال ،چینی پولیس نے مجرم پکڑ لیا

ٹیکنالوجی کا استعمال ،چینی پولیس نے مجرم پکڑ لیا

دنیا بھر میں پولیس کیلئے سب سے بڑا مسئلہ مجرموں کو پکڑنا اور انکی شناخت کرنا ہوتا ہے لیکن اب چین میں مجرموں کا بچنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ چین کی پولیس نے حال ہی میں چہرہ شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 60ہزار افراد میں سے مطلوبہ شخص کو پکڑ لیا […]

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی:  قوم اور مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کے ترجیحی نکتے پر متحد ہیں، آرمی چیف کا کیڈٹس سے خطاب، پاکستان سے تمام دہشت گرد جماعتوں کا ڈھانچہ ختم کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، مہمان خصوصی آرمی چیف نے کیڈٹس […]

کالم نگاروں اور صحافیوں کی گورنر سندھ سے ملاقات

کالم نگاروں اور صحافیوں کی گورنر سندھ سے ملاقات

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم حق و سچ کی تلاش میں سرگرداں کالم نگار معاشرے کا ایک غیر جانبدار اور دوراندیش فرد ہے، اِس کی زبان تو کڑوی ضرور ہوتی ہے اور اِس کے قلم سے نکلنے والے الفاظ کسی کے لئے زہر ہوںتو ہوں مگر وہ معاشرے کا سب سے ہمدرد اور نڈرو […]

پیرس میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم “راہ ادب ” کا قیام

پیرس میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم “راہ ادب ” کا قیام

پیرس میں کافی عرصے سے یہ دیکھا جا رہا تھا کہ لکھنے والوں میں خواتین کی تعداد ایک تو ویسے ہی کم ہے اور جو ہے وہ بھی اپنی باقاعدہ شناخت کے لیے یہاں کے لکھاری حضرات کی پشت پناہی کی محتاج ہے. اس صورتحال میں نئی لکھنے والی خواتین کو کوئی ایسا پلیٹ فارم […]

بار کونسلز اور نوجوان وکلاء کا استحصال

بار کونسلز اور نوجوان وکلاء کا استحصال

تحریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ جب ایک نوجوان وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد پیشہ ِ وکالت سے منسلک ہوتا ہے تو زیادہ تر نوجوان وکلاءکو شروع دن سے ہی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ عام طور ایک رائے قائم ہوچکی ہے کہ پہلے پانچ سال پیشہ ِ وکالت میں بہت […]

نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے ، وزیراعظم

نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے ، وزیراعظم

جلال پور پیروالہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے لیکن جولائی میں عوام کا فیصلہ نواز شریف ہی کے حق میں آئے گا۔ جلال پور پیر والہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومتیں کام شروع کرتی تھیں تومکمل نہیں […]

کیا زرداری کا خواب پورا ہوگا؟

کیا زرداری کا خواب پورا ہوگا؟

پیپلز پارٹی تحریک انصاف کا تجویز کردہ سینیٹ چیئرمین تو لے آئی، اور اس کا کریڈٹ اپنے نام کرکے اینٹ سے اینٹ بجانے والوں کے پائوں پڑگئی ہے۔ یہ فیصلہ اس کی جمہوری ساکھ پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ پیپلز پارٹی جو پہلے ہی عوام میں بنیادی حقوق کے حوالے سے اپنا ماضی کا کردار […]

دیوان خاص انتخابات کا ماسٹر پلان

دیوان خاص انتخابات کا ماسٹر پلان

صاف و شفاف انتخابات سے متعلق  ماسٹر پلان کھل کر سامنے آتا جا رہا ہے۔ پچھلے ایک سال کے اندر سپریم کورٹ کا کردار اور ایجنڈا بھی واضع ہو چکا: نواز شریف کو پانامہ کا کیس چلا کراقامہ پر نااہل کیا۔ پارٹی کی صدارت سے فارغ کیا اور اب سزا کو تاحیات قرار دے دیا۔ […]

اللہ ایسا وقت نہ لائے کہ میں کسی کے ٹکٹ کا محتاج ہوں، چوہدری نثار

اللہ ایسا وقت نہ لائے کہ میں کسی کے ٹکٹ کا محتاج ہوں، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ 35 سالہ سیاسی زندگی میں کبھی ٹکٹ کی درخواست نہیں کی اور اللہ ایسا وقت ہی نہ لائے کہ میں کسی کے ٹکٹ کا محتاج ہوں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے […]

ساہیوال: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

ساہیوال: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

ساہیوال:  ساہیوال میں گورنر پنجاب رفیق احمد رجوآنہ کی بیٹی کی گاڑی کو یوسف والا کے قریب حادثہ پیش آیا، حادثہ میں گورنر پنجاب کی بیٹی انعم اور فلپائنی شہری فاطمہ معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد جانے کی اجازت مل گئیـ گورنر پنجاب کی بیٹی لاھور سے ملتان جا رھی تھی […]

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

فوٹو: فائل)بیونس آئرس: ارجنٹائن پولیس نے گودام سے پُراسرار طور پر غائب ہونے والی 540 کلوگرام بھنگ (میریجوانا) کا الزام چوہوں پر دھر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن پولیس نے بیونس آئرس کے شمال مغرب میں واقع ایک سرکاری گودام سے 540 کلوگرام منشیات غائب ہونے کے مقدمے میں برطرف آٹھ اہلکاروں کو بچانے کےلیے انوکھا […]

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: نیب نے شہبازشریف کے داماد کو طلب کرلیا

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: نیب نے شہبازشریف کے داماد کو طلب کرلیا

اہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد کو طلب کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق نیب لاہور نے شہبازشریف کےداماد علی عمران کو  پیر کو طلب کرلیا۔  نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق علی عمران پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں نیب کے […]