اہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد کو طلب کرلیا۔
جیونیوز کے مطابق نیب لاہور نے شہبازشریف کےداماد علی عمران کو پیر کو طلب کرلیا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی2 جنوری کو نیب کے طلب کرنے پر پیش ہوئے تھے جہاں نیب حکام نے ان سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن پر پوچھ گچھ کی تھی۔








